انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارت کیخلاف سری لنکا کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکن کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے اعلامیہ کے مطابق سری لنکا کی ٹیم پر بھارت کیخلاف کھیلے جانے والی ون ڈے سیریز کے دوسرےون ڈے میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
قومی ٹیسٹ سکواڈ کے تمام کھلاڑی آئیسولیشن میں چلے گئے
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑیوں نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردی، روم آئسولیشن کے بعد کھلاڑی 26 جولائی کو ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گے۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی لاہور کے مقامی ہوٹل پہنچے پر ارائیول کوویڈ ٹیسٹنگ ہوئی، جس کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کے تمام 11 ارکان روم آئسولیشن میں چلے گئے۔ پلئیرز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،شعیب اختر
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ فائنل پاکستان اپنے روایتی حریف سے جیت جائے گا۔ یاد ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج منعقد ہو گی
ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی، دنیا بھر سے تقریبا ساڑھے 11 ہزار ایتھلیٹس ایونٹ میں شرکت کریں گے، 33 کھیلوں کے 50 ڈسپلن میں 339 ایونٹس ہوں گے۔ اولمپکس ولیج میں کووڈ کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، مجموعی طور پر 87 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جن افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ان ...
مزید پڑھیں »دورہ ویسٹ انڈیز پر پہنچنے والے تمام کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ منفی
ویسٹ انڈیز میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ رزلٹ منفی آگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بارباڈوس میں اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعدتمام ارکان کو جمعے سے ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے۔ پی سی بی نے بتایا کہ قومی کرکٹ اسکواڈ کے تمام ارکان کی روم آئسولیشن ختم ہوگئی۔خیال رہے کہ ...
مزید پڑھیں »میسی کی تصویر نے سوشل میڈیا پر ریکارڈ قائم کردیا
ارجنٹائن اور بارسلونا فٹبال کلب کے معروف کھلاڑی لیونل میسی کی تصویر سوشل میڈیا پر دنیا کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی تصویر بن گئی۔انسٹاگرام پر میسی کے ذاتی اکاؤنٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی جس میں ارجنٹائن کے کھلاڑی کو کچھ روز قبل جیتے گئے کوپا امریکا ٹورنامنٹ کی ٹرافی تھامے دیکھا جا سکتا ہے ۔اس ...
مزید پڑھیں »2032کے اولمپکس کی میزبانی برسبین کریگا
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے برسبین کو 2032 ء اولمپکس کا میزبان منتخب کرلیا۔ برسبین کوآئی اوسی کے اجلاس میں اولمپکس 2032 ء کی میزبانی سونپی گئی،ووٹنگ میں 77 میں سے 72 ووٹ برسبین کے حق میں آئے، جبکہ 5 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا میں تیسری بار اولمپکس مقابلوں کی میزبانی کی جائے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی رینکنگ جاری،محمد رضوان 7ویں پوزیشن پر آگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں شامل ہوکر ساتویں نمبر پر آگئے، بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں ۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد جاری نئی پلیئرز رینکنگ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان بدستور پہلے نمبر پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے بارباڈوس روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے بارباڈوس کے لیے روانہ ہوگئی، پاکستان میں موجود ٹیسٹ ٹیم کے 11 کھلاڑی کل سے آئسولیشن اختیار کریں گے، تمام 11 کھلاڑی 26 جولائی کو براستہ لندن بارباڈوس روانہ ہوں گے۔ دورۂ انگلینڈ میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے بعد پاکستان ٹیم آج انگلینڈ سے بارباڈوس روانہ ہوگئی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ نے جیت لی
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں انگلینڈ نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ۔ پاکستان نے مانچسٹر میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے اننگز کا آغاز کیا تو اوپنرز ...
مزید پڑھیں »