مصنف کی تحاریر : News Editor

آئی سی سی وفد کا دورہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم تعمیراتی کاموں کا جائزہ

آئی سی سی وفد کا دورہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ‘تعمیراتی کاموں کا جائزہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان آنے والے آئی سی سی وفد نے دوسرے مرحلہ میں ہفتہ کو پنڈی کرکٹ سٹڈیم کا دورہ کیا اور وہاں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے کئے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ 6 رکنی وفدنے راولپنڈی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر خودکو وائٹ واش سے بچالیا

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 140 رنز سے شکست دے دی اور سیریز میں خود کو وائٹ واش سے بچالیا۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ پر 290 رنز بنائے ۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 291 رنز کے ہدف کے تعاقب ...

مزید پڑھیں »

ریئل ورلڈ فائٹ لیگ میں سنسنی خیز مقابلے منعقد

ریئل ورلڈ فائٹ لیگ میں سنسنی خیز مقابلے منعقد لاہور: ریئل ورلڈ فائٹ لیگ (آر ڈبلیو ایف ایل)، جو پاکستان کا صفِ اول کا وائٹ کالر فائٹنگ پلیٹ فارم ہے، نے ہفتے کے روز بریو جم میں سنسنی خیز مقابلوں کا انعقاد کیا۔ یہ ایونٹ ملک کے مشہور تعلیمی اداروں کے نوجوانوں کو ایک جگہ لایا اور انہیں فائٹ اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستانی ویمنز ٹیم کی 4 گھنٹے بھرپور پریکٹس

انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، قومی ٹیم کی 4 گھنٹے بھرپور پریکٹس آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کوالالمپور میں موجود پاکستانی ویمنز انڈر 19 کی کھلاڑیوں نے 4 گھنٹے تک بھر پور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ کھلاڑیوں نے سلنگور ٹرف کلب گراؤنڈ میں ہیڈ کوچ محسن کمال کی نگرانی میں بیٹنگ، ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی سیریزاور چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

پاکستان میں سہ ملکی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے جاری کردہ سکواڈ میں کین ولیمسن شامل ہیں تاہم انہیں کپتانی نہیں دی گئی وہ بطور سینئر پلیئر سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ نیوزی لینڈ کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے جبکہ دیگر سکواڈ میں ڈیرل مچل، ...

مزید پڑھیں »

گوادر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کے اقدامات

بلوچستان کے مشہور ساحلی علاقے گوادر میں “دمیزر فٹسال گراؤنڈ” کا قیام ایک اہم پیش رفت ہے۔ گوادر گارڈینز ایرینا فٹسال نگوڑی وارڈ، گوادر میں 9 جنوری کو شاندار افتتاح کے ساتھ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ یہ گراؤنڈ گوادر کے نوجوانوں کی خواہشات اور ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک فوج نے صرف دو ماہ کی قلیل مدت ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 کا رواں سیزن پہلے سے کہیں زیادہ بڑا ہے،شعیب اختر

آئی ایل ٹی 20 کا رواں سیزن پہلے سے کہیں زیادہ بڑا ہے،شعیب اختر دبئی : ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کی انتہائی متوقع واپسی کے لئے اسٹیج تیار ہے ۔ ایونٹ کا آغاز دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سیزن 2 کی فاتح ٹیم ایم آئی ایمریٹس اور دبئی کیپیٹلز کے درمیان سنسنی خیز مقابلے سے ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »

دبئی کیپیٹلز کی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے پیش قدمی

دبئی کیپیٹلز کی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے پیش قدمی دبئی : دبئی کیپیٹلز کا مقصد آئی ایل ٹی 20 کے تیسرے سیزن میں بین الاقوامی فائر پاور، نوجوانوں کے جوش و خروش اور حکمت عملی کی گہرائی کے زبردست امتزاج کے ساتھ غلبہ حاصل کرنا ہے۔ فرنچائز نے اہم کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو برقرار ...

مزید پڑھیں »

تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری

آسٹریلوی اخبار نے تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی، ایک پاکستانی بھی شامل سڈنی (آئی پی ایس ) آسٹریلوی اخبار نے تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی۔فہرست “سڈنی مارننگ ہیرلڈ” کے اسپورٹس صحافیوں کی آرا پر بنائی گئی ہے اور پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان دنیا کے 50 عظیم ایتھلیٹس کی ...

مزید پڑھیں »

نیپال ایشین گیمز2025 ; پاکستانی ریسلر نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا

نیپال ایشین گیمز2025: پاکستانی ریسلر نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا پاکستان کے ریسلر، کِک باکسر اورمارشل آرٹس کے ماہر سمیرعلی نے ایشین گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے لیے سلور میڈل حاصل کر لیا ہے۔ نیپال میں ہونے والی ایشین گیمز2025 میں پاکستانی ریسلر، کِک باکسر اور مارشل آرٹس کے ماہر(گرین چیتا) سمیرعلی نے دوسری پوزیشن ...

مزید پڑھیں »