مصنف کی تحاریر : News Editor

قومی فاسٹ باولر احسان اللہ عید کے بعد برطانیہ روانہ ہونگے؟

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کا احسان اللہ کی انجری پر موقف سامنے آگیا۔ قومی فاسٹ باولر احسان اللہ عید کے بعد برطانیہ روانہ ہونگے۔ ذرائع احسان اللہ انجری کا معائنہ کروانے برطانیہ جائیں گے ،ذرائع احسان اللہ16اپریل کواسلام آباد سے مانچسٹر کیلیے روانہ ہوں گے، ذرائع مانچسٹر کے مقامی سرجن احسان اللہ کی کہنی کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی کے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت ہفتے سے شروع ہوگی۔ * سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت صرف فزیکل ٹکٹ کے ساتھ ہوگی۔ * فی میچ 10 ٹکٹ بک کرائے جا سکتے ہیں۔ لاہور، 5 اپریل، 2024: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میچوں کی سیریز کی ٹکٹیں ہفتہ 6 اپریل ...

مزید پڑھیں »

سمیع الحسن برنی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر

ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی عالیہ رشید نے استعفیٰ دے دیا جبکہ سمیع برنی کو ان کی جگہ پر تعینات کردیا گیا ہے۔ عالیہ رشید نے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سمیع الحسن برنی کو نیا ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کر دیا ہے۔ عالیہ رشید نے پی ...

مزید پڑھیں »

میجر لیگ کرکٹ کا دوسرا سیزن جولائی میں ہوگا، اسٹیک آفیشل پارٹنر بن گیا

میجر لیگ کرکٹ کا دوسرا سیزن جولائی میں ہوگا، اسٹیک آفیشل پارٹنر بن گیا سان فرانسسکو (5 اپریل 2024) میجر لیگ کرکٹ 4 جولائی سے شروع ہوگا جس میں دنیا کے کچھ بہترین کھلاڑی اپنے کھیل سے شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں گے ٹورنامنٹ کے دوسرے سیزن میں آن لائن گیمنگ برانڈ اسٹیک نے کئی سال کی شراکت داری کرلی ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں فٹ بال کی تاریخ، عروج اور زوال ؛ تحریر غنی الرحمن

پشاور میں فٹ بال کی تاریخ، عروج اور زوال ;  تحریر غنی الرحمن فٹ بال، جو کبھی شہرپشاور بلکہ پورے خیبر پختونخواکا مقبول ترین کھیل تھا، نوجوانوں میں کرکٹ کے مقابلے میں فٹ بال کاجوش وخروش و لولہ زیادہ تھا،یہی وجہ تھی کہ فٹ بال کے مقابلے زیادہ ہواکرتے تھے اور اسکے نتیجے میں متعددباصلاحیت اور نامور کھلاڑی سامنے آتے ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پی سی بی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے پلان تیار کرلیا

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹاسک دے دیا سکول۔ کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر ٹیلنٹ کی تلاش کےلئے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے۔ محسن نقوی پاکستان بھر میں سکولز ۔ کالجز اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے استعفی دے دیا

پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید نے X، پہلے ٹویٹر پر کیے گئے ایک اعلان میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کی جگہ پنجاب حکومت کے سابق ترجمان عامر میر کو پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر کا عہدہ دینے کا امکان ...

مزید پڑھیں »

 فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی ؛ پاکستان 195ویں نمبر پر

 فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی، ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن پہلی اور فرانس دوسری پوزیشن پر برقرار جبکہ رینکنگ میں پاکستان 195ویں نمبر پر ہے۔ فیفا کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن رینکنگ میں 1858پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اور فرانس 1840 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر برقرار ہیں جبکہ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور سید رضا علی نے شادی کرلی

انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور پروفیشنل گالفر سید رضا علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی پُروقار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب شریک ہوئے ،تاہم ولیمے کی تقریب کا اہتمام عیدالفطر کے بعد کیا جائے گا۔ حمنہ امجد اور رضا علی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ، ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔

 یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا مختلف ممالک کا سفر جاری ہے، ٹرافی اپنے ابتدائی سفر میں 15 ممالک کا دورہ کررہی ہے۔ اس سلسلے میں وہ فٹ بال ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!