مصنف کی تحاریر : News Editor

ایبٹ آباد میں منعقدہ33ویں نیشنل گیمز کے جوڈوایونٹ میں مزید6ایونٹس کے میڈلز کا فیصلہ ہو گیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)   ایبٹ آباد میں منعقدہ33ویں نیشنل گیمز کے جوڈو ایونٹ میں مزید6ایونٹس کے میڈلز کا فیصلہ ہو گیا مجموعی طور پر ہونے والے کل بارہ مقابلوں میں آرمی کی ٹیم8سونے 1چاندی اور 1کانسی کے تمغوں کے ساتھ اپنی برتری مزید مستحکم کئے ہوئے ہے واپڈا چار سونے3چاندی اور دو کانسی کے میڈلز کے ساتھ دوسرے اور نیوی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز,سائیکلنگ کےایونٹ میں واپڈاکے نثار نے گولڈمیڈل جیتا

33ویںنیشنل گیمز ، سائیکلنگ کے انفرادی ایونٹ میں واپڈاکے نثار نے گولڈمیڈل جیتا،جبکہ ٹیم مردوں کے ٹیم ایونٹ میں آرمی اور خواتین کے ٹیم ایونٹ واپڈانے اپنے نام کی، پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری 33ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں منعقدہ سائیکلنگ میںپاکستان واپڈاکے نثار نے گولڈمیڈل جیتا،جبکہ ٹیم مردوں کے ٹیم ایونٹ میں پاکستان آرمی جبکہ خواتین کے مقابلوں میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز،ووشوچمپئن شپ خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں کھیلے جانیوالے ووشوکنگفوکے مقابلوں میں خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں نے بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کرکے ایک سلور اور دو برائونزمیڈلز اپنے نام کئے۔ 33ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے ووشوکنگفو کے مقابلوں میں چاروںصوبوں،گکگت بلتستان،آزاد کشمیر اور اسلام آباد سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹس کے ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر .

33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر  واپڈا 98 گولڈ کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی تیسری پوزیشن پر ہے  پشاور (سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی 123 گولڈ ، 99 سلور اور 65 برائونز میڈلز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سب آگے، پاکستان واپڈا بدستور 98 گولڈ ، 73 سلور اور54 ...

مزید پڑھیں »

قومی گیمز کے باسکٹ بال ایونٹ کے خواتین مقابلوں میں آرمی، واپڈا ، پنجاب اور ریلویز کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری33ویں قومی گیمز کے باسکٹ بال ایونٹ کے خواتین مقابلوں میں پاکستان آرمی، واپڈا ، پنجاب اور ریلویز کی ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا جبکہ مردوں میں بھی پاکستان آرمی، واپڈا اور پی اے ایف سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکی ہیں البتہ چوتھی ٹیم کا فیصلہ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرمی کے ندیم حسن نے میرا تھن ریس جیت لی۔

پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرمی کے ندیم حسن نے دو گھنٹے24منٹ اور دو سیکنڈز میں مقررہ فاصلہ طے کر کے33ویں قومی کھیلوں کی میرا تھن ریس چمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ کرنل شیر خان انٹر چینج صوابی سے شروع ہو کر دوبارہ اسی مقام پر اختتام پذیر ہونے والی 44کلو میٹر کی اس طویل ترین ریس میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز, باڈی بلڈنگ ایونٹ میں پاکستان واپڈا نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) مردان میں جاری 33ویں کھیلوں کے باڈی بلڈنگ ایونٹ میں پاکستان واپڈا نے 8سونے 5چاندی اور4کانسی کے تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر 96پوانئٹص حاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی پاکستان آرمی دو سونے چار چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں کے ساتھ 60پوائنٹس حاصل کر کے دوسری اور پاکستان ریلویز ایک چاندی اور تین ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، آرمی اور واپڈاخواتین سکواش کے فائنل میں پہنچ گئیں

پشاور (سپورٹس رپورٹر) آرمی اور واپڈا نے نیشنل گیمز خواتین سکواش ٹیم ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے سیمی فائنل میں آرمی کی مدیحہ ظفر نے سندھ کی فہمینہ کو عاصم کو گیارہ دو، گیارہ ایک، گیارہ سات،آمنہ فیاض نے نور الہدیٰ کو گیارہ چار، گیارہ چار، گیارہ آٹھ، دوسرے سیمی فائنل میں واپڈا کی کومل خان نے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، ریسلنگ واپڈا نے جیت لی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) واپڈا نے نو گولڈ،ایک برونزاور 140 پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے نیشنل گیمز کا ریسلنگ ایونٹ جیت لیا، پاکستان آرمی نے ایک گولڈ، چار سلور، تین برونز میڈلز اور 73 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ پنجاب نے دو سلور، پانچ برونز میڈلز اور 45 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان ریلوے دو سلور، دو برونز میڈلز34 ...

مزید پڑھیں »