لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرینز ایبک پولو کپ 2024ء کے تیسرے روز دو اہم میچز کھیلے گئے۔ اس موقع پر تماشائیوں، فیملیز کی اچھی تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر کلب کے صدر ملک اعظم حیات نون، ایگزیکٹو کمیٹی ممبرز اور فیملیز بھی موجود تھی۔ پہلے میچ میں ڈائمنڈ پینٹس نے زبردست مقابلے کے بعد ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 پنجاب نے جیت لی
پنجاب نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 جیت لیں اسلام آباد: پنجاب نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 جیت لیں، پنجاب نے مجموعی طور پر 174 میڈلز کے ساتھ قائد اعظم بین الصوبائی گیمز اپنے نام کیں۔ پنجاب نے 79 گولڈ، 53 سلور، 42 کانسی کے تمغے جیتے، میڈلز ٹیبل پر خیبرپختونخوا نے 97 میڈلز کے ساتھ دوسری ...
مزید پڑھیں »ڈی جی پی ایس بی یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
ڈی جی پی ایس بی یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان سپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کی تعیناتی کا وزارت بین الصوبائی رابطہ کا 26 جون 2024 کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں ...
مزید پڑھیں »صحافی سپورٹس جرنلزم کے ذریعے بلوچستان میں امن , کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم
صحافی سپورٹس جرنلزم کے ذریعے بلوچستان میں امن , کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم (اصغر علی مبارک) صحافی سپورٹس جرنلزم کے ذریعے بلوچستان میں امن , کھیلوں کے فروغ .کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پرعزم ہیں۔ان خیالات کا اظہار بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ جان (بلوچستان نیوز) , سیکریٹری فنانس محمد اخلاص (اخبار خبر) نے ...
مزید پڑھیں »عقیل، مزمل، شعیب خواجہ افتخار میموریل ٹینس سیمی فائنلز میں پہنچ گئے
عقیل، مزمل، شعیب خواجہ افتخار میموریل ٹینس سیمی فائنلز میں پہنچ گئے لاہور ، 18 دسمبر 2024 ; نوازگوھر عقیل خان، مزمل مرتضیٰ اور محمد شعیب نے لاہور کے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس کورٹس پر جاری خواجہ افتخار احمد میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024 کے مینز سنگلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ...
مزید پڑھیں »یو ایس جونیئر سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے 2 ٹائٹل جیت لیے
پاکستان کی ماہ نور علی نے یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اسکواش پلیئر ماہ نور علی نے انڈر 13 سنگلز گرلز کا ٹائٹل اپنے نام کیا، انہوں نے فائنل میں مصر کی کھلاڑی کو شکست دی۔ اس کے علاوہ بوائز انڈر11 کیٹیگری میں پاکستان کے حرماس راجہ ...
مزید پڑھیں »5 سالہ پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے بھارت کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا
پاکستان کے کم عمر 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔ کم عمر پاکستانی مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا موسٹ ایلبو ٹو نی اسٹرائیکس کا ورلڈ ریکارڈ محض 30 سیکنڈز توڑ ڈالا۔ سفیان محسود نے 54 ایلبو ٹو نی اسٹرائیکس کیے تھے۔ کم عمر مارشل آرٹسٹ نے 30 سیکنڈز ...
مزید پڑھیں »فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ وینی جونیئر کے نام
فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ وینی جونیئر کے نام رہا۔ بہترین گول کیپر کا ایوارڈ ارجنٹائن کےمارٹینیزکے نام رہا،ریال میڈرڈ کےکارلو اینسیلوتی بہترین کوچ قرار پائے۔ بہترین ویمنز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ آئٹانا بونماتی نے جیت لیا،امریکا کی ایلیزانائیہر سال کی بہترین گول کیپر قرار پائیں۔ سال کی بہترین کوچ کا ایوارڈ چیلسی کی ایما ہییز کے ...
مزید پڑھیں »کراچی ونٹر ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے اختتام پذیر
کراچی ونٹر ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے اختتام پذیر کراچی (سپورٹس لنک) ممتاز اسپورٹس آرگنائزر زین کمار نے کہا باکسنگ کھیل میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اصل مسئلہ اس ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا ہے جس کے لئے ہم ہر قسم کے تعاون کرنے کو تیار ہیں وہ کراچی سٹی باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام استاد علی ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 اور 2030 کی میزبانی کونسے ممالک کریں گے؟
تین ممالک 2026 میں اور چھ ممالک 2030 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے فیفا نے 2034 کے ورلڈ کپ ایڈیشن کی میزبانی سعودی عرب کو دی ہے۔ قطر کے بعد سعودی عرب عالمی کپ کی میزبانی کرنے والا دوسرا خلیجی ملک ہوگا۔ تین ممالک 2026 میں اور چھ 2030 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے ...
مزید پڑھیں »