فضل حق کالج مردان میں سالانہ سپورٹس مقابلے کا انعقاد مردان ; فضل حق کالج مردان میں گزشتہ روز سالانہ کھیلوں کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا مسعود احمد کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا۔ پروگرام میں طلباء اور والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کالج کی پرنسپل میڈم ثمینہ خان نے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سندھ گیمز ; ڈوج بال بوائز اینڈ گرلز ایونٹ کراچی ہیروز کے نام
سندھ گیمز:ڈوج بال بوائز اینڈ گرلز ایونٹ کراچی ہیروز کے نام مہمان خصوصی ڈائرکٹر الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کاشان اقبال نے ٹرافی دیں اور میڈلز پہنائے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ گیمزکے ڈوج بال ایونٹ میں کراچی نے بوائز اور گرلز مقابلے جیت کر اپنی برتری ثابت کر دی،بے نظیر آباد نے دونوں کیٹیگریز میں سلور میڈل حاصل کیا۔ الفا ...
مزید پڑھیں »ضلع مهمند ۔۔۔ پاکستان سپورٹس فیسٹیول ضلع مہمند میں پہلے مرحلے کا آغاز
ضلع مهمند ۔۔۔ پاکستان سپورٹس فیسٹیول ضلع مہمند میں پہلے مرحلے کا آغاز مهمند ایف سی نارتھ ضلعی انتظامیہ مہمند رائفلز اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ضلع مہمند کے باہم نوجوانوں کے لئے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے مواقع فراہم کئے جارہے ہیں اور ضلع مہمند میں پاکستان سپورٹس کے پہلے مرحلے ...
مزید پڑھیں »پشاور… فنڈز کی کمی کا رونا اور دوسری طرف ڈی جی سپورٹس کے دفتر کی ری نویشن شروع
ایک طرف فنڈز کی کمی کا رونا اور دوسری طرف ڈی جی سپورٹس کے دفتر کی ری نویشن شروع خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ ایک طرف فنڈز نہ ہونے کا رونا رہی ہے تو دوسری طرف نئے آنیوالے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخواہ کے کے دفتر کی ری نویشن کا عمل شروع کردیا ، ری نویشن کے عمل میں ان کے دفتر ...
مزید پڑھیں »پشاور… ڈی ایس او ،آر ایس او اپنے اخراجات و ٹورنامنٹس کی معلومات دینے سے انکاری ‘ شہری پریشان
ڈی ایس او ،آر ایس او اپنے اخراجات و ٹورنامنٹس کی معلومات دینے سے انکاری شہری نے درخواست رائٹ ٹو کمیشن میں جمع کروادی پشاور…پشاور سے تعلق رکھنے والے شہری نے سال 2023 میں ڈسٹرکٹ پشاور کی ڈی ایس او کی جانب سے منعقد کئے جانیوالے ایونٹس کی تفصیلات چار دسمبر 2023کو طلب کی تھی اور اس بارے میں صوبائی ...
مزید پڑھیں »بٹگرام اور پشاور کے نئے بننے والے سپورٹس کمپلیکسز سے سیکشن فور کیوں ہٹایا ؟
بٹگرام اور پشاور کے نئے بننے والے سپورٹس کمپلیکسز سے سیکشن فور کیوں ہٹایا ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ معلومات دینے سے انکاری پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سپورٹس کمپلیکس کیلئے مختص زمین اور سیکشن فور ہٹانے سے متعلق معلومات دینے سے انکاری ہے ، شہری نے چھ دسمبر 2023 کو خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں درخواست جمع کروائی تھی جس میں صوبے کے ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز کراچی کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر ؛ 168 میڈلز کے ساتھ کراچی کا پہلا نمبر
سندھ گیمز کا انعقاد ہر سال کیا جائے،ڈاکٹر جنید علی شاہ سندھ گیمز کی ٹائٹل ٹرافی کراچی کے نام،وومن ایتھلیٹس میںس فیناز کی پہلی پوزیشن حیدرآباد نے 30 میڈلز کے ساتھ دوسری،سکھرنے 14 میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی کراچی ( رپورٹ کاشف فاروقی) اٹھارویں سندھ گیمز کامیابیوں کے ساتھ کراچی کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر،موہنجو دوڑو ٹرافی ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز۔ سافٹ بال کے مینز اور ویمنز کا ٹائٹل کراچی ہیروز کے نام
سندھ گیمز۔ سافٹ بال کے مینز اور ویمنز کا ٹائٹل کراچی ہیروز کے نام سافٹ بال فیڈریشن کی نائب صدر فرح سعید اور ڈاکٹر فرحان عیسی نے انعامات تقسیم کئے کراچی۔ 18 ویں سندھ گیمز میں سافٹ بال ایونٹس کے مینز اور ویمنز کے ٹائٹل کراچی ہیروز نے اپنے نام کرلئے کے ایم سی اسپورٹس کپملیکس کشمیر روڈ میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے ؛ نوید انور
میں اور میرا ادارہ کھیلوں کی سرپرستی جاری رکھے گا۔ نوید انور سندھ گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے۔ ڈی جی کے ڈی اے کی مختلف ایونٹس میں شرکت اور کھلاڑیوں سے خطاب کراچی ؛ میں اور اور میرا ادارہ کھیلوں کی سرپرستی جاری رکھے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی نوید انور نے گزشتہ دنوں ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز: سیپاک ٹاکرا ایونٹ مردوں کا کراچی اور خواتین کا میرپورخاص کے نام رہا "
سندھ گیمز: سیپاک ٹاکرا ایونٹ مردوں کا کراچی اور خواتین کا میرپورخاص کے نام رہا "، کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 18ویں سندھ گیمز 2024 میں سیپاک ٹاکرا کا ایونٹ نارتھ کراچی جیمخانہ میں 24 اور 25 فروری کو منعقد کیا گیا ۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر جواد الحسن تھے جبکہ ...
مزید پڑھیں »