سندھ اولمپک، سردار محمد بخش خان مہر صدر، احمد علی راجپوت سیکریٹری جنرل اصغر بلوچ خازن اور ڈاکٹر جنید علی شاہ سینئر نائب صدر چار سال کے لے منتخب هوگے۔ خالد رحمانی ڈپٹی سیکریٹری جنرل، شاہ نعیم ظفر، گلفراز خان، نسیم احمد قریشی، طارق ظفر نائب صدور ثنا علی نائب صدر خواتین، شاہد مسعود، کامران قمر قریشی، پرویز احمد شیخ، ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستانی کوہ پیما سرباز علی خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا.
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ، سرباز نے بغیر مصنوعی آکسیجن دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سرکرلی۔ سرباز علی خان بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے ہیں ، اس سے قبل ساجد سدپارہ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ پاکستانی کوہ پیما سربازعلی خان نے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین والی بال ٹیم 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی ؛ چوہدری محمد یعقوب
پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کے مطابق آسٹریلین والی بال فیڈریشن نے خود پاکستان کیساتھ تین میچوں کی سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیاتھا جس کے بعد ایونٹ کی تیاریوں کیلے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ...
مزید پڑھیں »مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اس نئی فتح کے بعد مانچسٹر لیگ یہ کارنامہ انجام دینے والی لیگ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ آرسنل کی ٹیم لیگ کے آخری روز فتح کے باوجود دو پوائنٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہی جبکہ لیورپول کا تیسرا نمبر رہا۔
مزید پڑھیں »پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے مزید 20 عالمی ریکارڈز توڑ دیے
پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر تاریخ ساز ریکارڈز کے حامل راشد نسیم نے دو دن میں 20عالمی ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم امریکا، جرمنی، بھارت، سوئزر لینڈ اور انگلینڈ سمیت متعدد ممالک کے عالمی ریکارڈز توڑ چکے ہیں۔ راشد نسیم نے پہلے دن ہفتے کے روز 9 اور اگلے ہی روز مزید 11 ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان فٹبال ٹیم میں شامل
پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ 18 سالہ مکائیل عبداللّٰہ برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں، ان کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ نوجوان اسٹرائیکر رواں ماہ کے آخر میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ مکائیل عبداللّٰہ سعودی عرب کے خلاف ہوم اور تاجکستان کے خلاف اووے میچ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا
سعودی عرب کے خلاف آئندہ ماہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے ہوم میچ کے لیے قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن فٹ بال پاور ہاؤس (سعودی عرب) کے خلاف مقابلے کے لیے مہارت اور حکمت عملی کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ گول کیپنگ کوچز ...
مزید پڑھیں »سہیل عدنان احمد ریان اور ثناءبہادر نے البرکہ سکواش چیمپئن شپ جیت لی
سہیل عدنان احمد ریان اور ثناءبہادر نے البرکہ سکواش چیمپئن شپ جیت لی پشاور(زوہیب احمد) پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں جاری پہلی البرکہ آل پاکستان نیشنل بوائز اور کے پی ویمنز سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی گزشتہ روز فائنل کے موقع پر البرکہ بینک کے ریجنل چیف آفتاب حیدر مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ سابق برٹش ...
مزید پڑھیں »ویمن جوڈو پرونشل لیگ ؛ لاہور ریجن نے ٹرافی جیت لی
ویمن جوڈو پرونشل لیگ : لاہورریجن نے ٹرافی جیت لی مہمان خصوصی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے انعامات تقسیم کیے لاہور (سپورٹس رپورٹر) ”پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام “ کے تحت منعقد ہونے والی ویمن جوڈو پرونشل لیگ لاہور ریجن ویمن جوڈو ٹیم نے جیت لی۔جوڈو ٹیم کی شاندار کارکردگی کھلاڑیوں کی انتھک ...
مزید پڑھیں »پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کی میٹنگ میں سخت انضباطی اقدامات اور اصلاحات کا اعلان
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کی میٹنگ میں سخت انضباطی اقدامات اور اصلاحات کا اعلان تاریخ: ۱9 مئی ۲۰۲۴، : اسلام آباد، پاکستان پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن (پی بی بی ایف) نے اپنی صفوں میں سالمیت اور نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے فیصلہ کن اقدام اٹھاتے ہوئے بیسٹ ویسٹرن ہوٹل، اسلام آباد میں ایک اہم ...
مزید پڑھیں »