پشاور ایتھلیٹ کی موت نے غم و غصے کو جنم دیا، ایچ ای سی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پر سوالات مسرت اللہ جان ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے مردان کے عبدالولی خان یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد ہونیوالے جوڈو کے مقابلے میں پشاور سے تعلق رکھنے والی بیس سالہ کھلاڑی کی المناک موت نے وفاقی حکومت کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
جوڈو کے آلات کی کمی سے خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی ترقی کو خطرہ؟
جوڈو کے آلات کی کمی سے خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی ترقی کو خطرہ مسرت اللہ جان پشاور میں جوڈو کھلاڑیوں، خاص طور پر خواتین کھلاڑیوں کو مناسب تربیتی آلات کی کمی کی وجہ سے ایک اہم رکاوٹ کا سامنا ہے۔ یہ ناکافی انفراسٹرکچر حفاظتی خدشات کو جنم دیتا ہے، جس کے نتیجے میں ممکنہ چوٹیں اور کھیل میں شرکت ...
مزید پڑھیں »احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا.
احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا لاہور: رائل پام گالف کلب کے احمد بیگ نے 10ویں جے اے زمان میموریل اوپن گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اتوار کو لاہور جم خانہ گالف کورس میں اختتام پذیر ہونے والے اس ایونٹ میں احمد بیگ کی شاندار مہارت خاص طور پر مقابلے ...
مزید پڑھیں »ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ اور اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان
ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ اور اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ سات رکنی ٹیم میں محمد بلال 57 کلو گرام، محمد عبداللہ 65 اور محمد اسد اللہ 75 کلو ویٹ کیٹیگری میں منتخب ہوئے ہیں۔ محمد شریف طاہر 79 کلو، حیدر علی 86 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں حصہ لیں گے۔ محمد انعام 97 اور ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے غائب ہونیوالا سامان کون کہاں پر لے گیا ؟
ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے غائب ہونیوالا سامان کون کہاں پر لے گیا مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں مدغم ہونیوالے ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کا بیشتر سامان غائب ہو چکا ہے جس میں بیڈمنٹن کا سامان بھی شامل ہیں یہ سامان انٹر اکیڈمیز مقابلوں اور فیسٹیول کیلئے لایاگیا تھا اور یہ مقابلے منعقد کئے جانے تھے ...
مزید پڑھیں »سندھ تھروبال ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر مقبول آرائیں اور جنرل سیکریٹری شاہد خان منتخب۔
سندھ تھروبال ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر مقبول آرائیں اور جنرل سیکریٹری شاہد خان منتخب۔ کراچی ; سندھ تھروبال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں، مقبول آرائیں اور شاہد خان آئندہ چار برس کے لئے بالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں، جبکہ عدنان گوری کو خزانچی منتخب کیا گیا، گزشتہ دنوں منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز ٹیبل ٹینس ; کراچی نے مردوں اور عورتوں کے ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیے
سندھ گیمز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کراچی نے مردوں اور عورتوں کے ٹیم ایونٹ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا :- حیدرآباد کی مردوں اور عورتوں کی دونوں ٹیموں کو فائنل میں شکست ۔ مردوں کے ٹیم ایونٹ میں پہلے میچ میں کراچی کے رضا عباس نے حیدرآباد کے محمّد شاہزیب کو ۔ دوسرے میچ میں کراچی کے نعمان زارا نے ...
مزید پڑھیں »آہ ، ایک اور کوچ بھی خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی یزیدیت کا شکار ہوگیا
آہ ، ایک اور کوچ بھی خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی یزیدیت کا شکار ہوگیا مسرت اللہ جان کم و بیش ایک سال قبل شام کا وقت تھا اور میں اپنی روزمرہ کام میں مصروف عمل تھا کہ اس دوران ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی سلام دعا کے بعد اس نے میرے سپورٹس کے حوالے سے کام کی تعریف کی ...
مزید پڑھیں »طارق علی گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (GAMMA) کے کونسل ممبر منتخب ہو گئے
طارق علی گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (GAMMA) کے کونسل ممبر منتخب ہو گئے طارق علی گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (GAMMA) کے کونسل ممبر منتخب ہوئے ہیں، حال ہی میں ایک ہائبرڈ فارمیٹ میں ہونے والی میٹنگ، معروف ووٹنگ کمپنی لومی کی جانب سے کرائے گئے انتخابات میں الیگزینڈر اینگل ہارڈ بلامقابلہ صدر کے عہدے ...
مزید پڑھیں »ابیہا سعید نے ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
ابیہا سعید نے ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ کراچی (سپورٹس رپورٹر) ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں چیمپئن شپ کا فائنل راؤنڈ بہت ہی دلچسپ رہا۔ لیڈر بورڈ پر دو بہنوں کا مقابلہ: ابیہا سعید نے اپنی بڑی بہن دانیہ سعید، قومی چیمپئن پرکھا اعجاز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اور سابق چیمپئن ...
مزید پڑھیں »