کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات منصوبہ ، منظور شدہ منصوبوں میں صرف 133 مکمل کئے گئے، رپورٹ 80 سکیموں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے انجنیئرنگ ونگ نے منظور کئے ، 53 منصوبے سی اینڈ ڈبلیو کے زیر انتظام تھے ، رپورٹ پشاور… کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبہ سال 2019 سے لیکر 2025 تک کا منصوبہ تھا اور خیبر پختونخواہ کے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
امریکہ کا سب سے بڑے آئی پی او جنوبی ایشیا کے سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز
امریکہ کا سب سے بڑے آئی پی او جنوبی ایشیا کے سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز دبئی (خصوصی رپورٹ ) جنوب مشرقی ایشیائی گیمنگ مارکیٹ بارے پیش گوئی ہے کہ وہ 8.5 فیصد کی شرح سے بڑھنے کی توقع ہے ۔ مختلف کھیلوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور انٹرنیٹ کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری مارکیٹ کی ...
مزید پڑھیں »ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے بعد اسد میمن وطن واپس پہنچ گئے
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن واپس وطن پہنچ گئے۔ اسد علی نے خراب موسم اور نامساعد حالات کے باجود 8 ہزار 848 میٹرز بلند چوٹی تک پہنچے تھے، تاہم واپسی پر چوٹی سے اترنے کے دوران کیمپ 4 اور کیمپ 3 کے درمیان برف پر پھسل جا نے ...
مزید پڑھیں »کامیاب نیشنل گیمز بلوچستان کی کامیابی ہے۔ اسحاق جمالی
کامیاب نیشنل گیمز بلوچستان کی کامیابی ہے۔ اسحاق جمالی بلوچستانی عوام نے ثابت کردیا کہ وہ کھیلوں سے محبت کرنے والے پرامن اور مہمان نواز ہیں۔ درا بلوچ چونتیسویں انٹرنیشنل گیمز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے۔ 18 دن جاری رہنے والا طویل ایونٹ رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ 34 ویں نیشنل گیمز ...
مزید پڑھیں »ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ پاکستان کے ہارون خان نے دو فائیٹس جیت لی.
باکو۔۔(أذربائیجان) ورلڈتائیکوانڈو چیمپئین شپ کے -58 ویٹ کیٹیگری کی فائٹ میں پاکستان کے ہارون خان نے سربیا کے عروس بیلانوویچ کو 2-0 سے شکست دے کراپنی پہلی فائٹ جیت لی۔۔۔۔۔۔ باکو۔۔۔۔ہارون خان نے اپنے مدمقابل کو پہلے راونڈ میں 14-6 جبکہ دوسرے راونڈمیں 10-17 سے ہرا کر راونڈ أف 32 کیلیے کوالیفائی کرلیا۔۔ باکو۔۔۔۔۔پاکستان کے ہارون خان کا ...
مزید پڑھیں »صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کا وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات
صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کا وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات جلد ہی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں نیشنل گیمز کے میڈل ونر کھلاڑیوں اوران کے کوچز کے لئے تقریب منعقد کی جائے گی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز…. ووشو کنگفو میں بدنظمی ۔۔۔۔
…. ووشو کنگفو میں بدنظمی ۔۔۔۔ 34۔واں نیشنل گیمز ووشو کنگفو چمپیئن شپ کوئٹہ میں بدنظمی کا اصل وجہ استادوں اور کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافیاں اور ریکارڈ کرپشن ھے ۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ھے ۔ HEC اور Wapda کے ٹیموں نے مجبور ہوکر حق کے لیئے احتجاج کیا غیر آئینی بلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی پر اسٹے ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; پنجاب کے دستے نے مزید 2 میڈلز کا اضافہ کر دیا۔
کوئٹہ: 34ویں نیشنل گیمز2023ء میں پنجاب کے دستے نے پیر کو مزید 2 میڈلز کا اضافہ کر دیا۔ صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز میں مجموعی طور پر پنجاب کے ایتھلیٹس نے اب تک 65 تمغے جیت لئے ہیں جن میں3 گولڈ میڈلز، 11 سلور اور 51 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔ تازہ ترین نتائج ...
مزید پڑھیں »گورنرسندھ کی سندھ کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن تقریب میں شرکت
گورنرسندھ کی سندھ کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن تقریب میں شرکت چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارک باد ۔ ہر ممکن تعاون فراہم کروں گا ۔ گورنرسندھ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کی ۔ شطرنج فیڈریشن آف پاکستان کے صدر حنیف قریشی نے گورنر سندھ کا استقبال ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; خیبر پختو نخوا ووشو کھلاڑیوں نےسب سے زیادہ میڈلز جیت لیئے
خیبر پختو نخوا ووشو کھلاڑیوں نے 34ویں نیشنل گیمز میں سب سے زیادہ میڈلز جیت لیئے ، ایک سلور اور سات براؤنز لیکرکارنامہ انجام دیا پشاور (سپورٹس رپورٹر) 34 ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختو نخوا کھلاڑیوں نے شاندارپر فارمنس کا۔مظاہرہ کرکے 1 سلور اور7 براؤنز میڈل حاصلِ کی اور خیبر پختو نخوا کے دستے میں سب سے ...
مزید پڑھیں »