ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ پاکستان کے ہارون خان نے دو فائیٹس جیت لی.

 

باکو۔۔(أذربائیجان) ورلڈتائیکوانڈو چیمپئین شپ کے -58 ویٹ کیٹیگری کی فائٹ میں پاکستان کے ہارون خان نے سربیا کے عروس بیلانوویچ کو 2-0 سے شکست دے کراپنی پہلی فائٹ جیت لی۔۔۔۔۔۔

 

باکو۔۔۔۔ہارون خان نے اپنے مدمقابل کو پہلے راونڈ میں 14-6 جبکہ دوسرے راونڈمیں 10-17 سے ہرا کر راونڈ أف 32 کیلیے کوالیفائی کرلیا۔۔

باکو۔۔۔۔۔پاکستان کے ہارون خان کا اگلا مقابلہ مصرکے مصطفی منصورسے أج ہوگا

 

 

 

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!