پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین محمد اسد شمیم انگلینڈ اور متحدہ عرب امارات میں فٹ بال کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دیں گے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن سیون (IFA7 ) نےبرطانیہ میں فرنیچر ان فیشن کے سب سے بڑے آن لائن فرنیچر اسٹورز میں سے ایک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستانی نژاد برطانوی بزنس ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور ڈیفنس سپورٹس بورڈ کے تعاون سے فن رن کا انعقاد
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور ڈیفنس سپورٹس بورڈ کے تعاون سے فن رن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد چین میں رواں برس ہونے والی ایشئین گیمز کے حوالے سے پاکستانی اتھلیٹس اور لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا تھا۔ فن رن میں سابق اولمپئینز اور ایتھلٹس طلبا و طالبات پر جوش دکھائی دئے جبکہ تقریب میں ثقافتی ...
مزید پڑھیں »قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کا آغاز 9 مارچ سے ہوگا
پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کا آغاز 9 مارچ سے لیزر سٹی بالنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں ہوگا، ایونٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایا کہ ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے ...
مزید پڑھیں »کارلوس الکاراز نے ارجنٹائن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
سپین کے نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ون کارلوس الکاراز نے ایسوسی ایشن ٹینس پروفیشنل ( اے ٹی پی ) ارجنٹائن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، ہسپانوی ٹینس سٹار نے برطانوی حریف کیمرون نوری کو شکست دے کر ساتواں اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا ...
مزید پڑھیں »ہزارہ ریجن کے نامور سکواش کھلاڑی عاصم خان
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر )ہزارہ ریجن کی مٹی بڑی زرخیز ہے اس نے ہر شعبے میں بڑے بڑے نام پیدا کئے انہی ناموں میں پاکستان کے نامور سکواش پلیئر عاصم خان بھی شامل ہیں انوں نے حال ہی میں ورلڈ رینکنگ میں بہتری کرتے ہوئے 53واں نمبر حاصل کیا اور پاکستان سکواش میں پہلا نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ...
مزید پڑھیں »ایران میں منعقدہ انٹرنیشنل کک باکسنگ چمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
پشاور (سپورٹس رپورٹر) ہمسایہ ملک ایران میں منعقدہ انٹر نیشنل کک باکسنگ چمپین شپ میں قومی ٹیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ ایران نے پہلی ،افغانستان نے دوسری اور ترکی نے چوتھی پوزیشن جیت لی۔ اس ایونٹ میں 10 ممالک نے حصہ لیا ۔ ایران میں کھیلی جانیوالی انٹر نیشنل کک باکسنگ چمپین شپ ...
مزید پڑھیں »ترکیہ زلزلہ میں لاپتہ ہونے والے گھانا کے فٹبالر کی لاش مل گئی
ترکیہ میں زلزلے کے بعد لاپتہ ہونے والے گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو کی لاش 12 روز بعد ملبے سے مل گئی۔ رپورٹس کے مطابق گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو زلزلے کے وقت ترک صوبے حاطے کے شہر انطاکیہ کے 12 منزلہ لگژری اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر تھے۔ زلزلے کے بعد سے فٹبالر کا رابطہ منقطع تھا ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے نیزہ بازی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان نے ٹینٹ پیگنگ(نیزا بازی) ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔لاہور میں ایکوسٹرین فیڈریشن آف پاکستان اور پنجاب رینجرز کے زیر اہتمام ہونے والے نیزا بازی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ میں نیزہ بازی کے شاندار مقابلوں میں قومی کھلاڑیوں نے انفرادی اور ٹیم گیم میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔قومی کھلاڑیوں کی جانب سے ورلڈ کپ کے دوران بہترین پرفارمنس دینے کے ...
مزید پڑھیں »چارسدہ انٹر ہائیرسیکنڈری سکول سپورٹس گالا ، رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر
پشاور (سپورٹس رپورٹر) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بوبک چارسدہ میں جاری سپورٹس فیسٹیول میں رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں بوبک ٹائیگرز نے وزیر آباد سکول کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکو ل بوبک چارسدہ شفیع گل نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ جعفر ...
مزید پڑھیں »سکواش کے فروغ و ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں، داؤد خان
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر و سیکرٹری ہائر ایجوکیشن داؤد خان نے کہا ہے کہ سکواش کے فروغ و ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں گراس روٹ لیول پر کام کررہے ہیں اور جلد ہی پشاور میں انٹرنیشنل سکواش مقابلے کرائیں گے وہ گزشتہ روز سکواش لیجنڈ قمرزمان اورمحکمہ تعلیم حکام کیساتھ ملاقات میں تبادلہ خیال ...
مزید پڑھیں »