پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈی سی گولڈ کپ بیڈمنٹن چیمپئن شپ عبدالولی سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگئی مقابلوں کا باقاعدہ آغاز ڈی سی چارسدہ ڈاکٹر قاسم علی خان نے کیا ان کے ہمراہ ڈی ایس او چارسدہ تحسین اللہ خان سمیت دیگر شخصیات شامل تھیں‘مقابلوں میں سو سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں مقابلے آج اختتام پذیر ہوں گے‘ڈی سی چارسدہ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی نے آرسنل کو شکست دیدی
دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں آرسنل کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن چھین لی ، یہ مانچسٹر سٹی کی 16 ویں فتح ہے ۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں ، ایمریٹس سٹیڈیم، لندن میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل کی ٹیمیں آمنے ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندر نے ہاکی کے مستقبل کا بیڑہ اٹھانے کا اعلان کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی کے عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں نیوز کانفرنس کے دوران لاہور قلندر نے ہاکی کی بحالی کا پلان پیش کردیا، پریس کانفرنس میں وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین، لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ افریدی، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور قلندر سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید، ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر
بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کو ویمن پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلورکا مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔ فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا ویمن اسپورٹس میں ایک رول ماڈل ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب رواں سال پہلی مرتبہ فیفا کلب ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا
سعودی عرب رواں سال دسمبر میں ہونے والے فیفا کلب ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا۔ رپورٹ مطابق فیفا کلب ورلڈکپ رواں سال 12 سے 22 دسمبر تک سعودی عرب میں کھیلا جائے گا۔یہ فیصلہ گزشتہ روز فیفا کونسل اجلاس میں کیا گیا، 2000 میں شروع ہونے والے فیفا کلب ورلڈکپ میں سعودی عرب چھٹا میزبان ہوگا۔ سعودی ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نے تربیتی کیمپ کیلئے 36 کھلاڑیوں کے نام کا اعلان کردیا
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا دوستانہ میچز، ساف چیمپئن شپ اور فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کی تیاری کے سلسلے میں 16 فروری سے شروع ہونے والے تربیتی کیمپ کے لئے 36 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔پی ایف ایف کی جانب سے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری کئے گئے ایک بیان میں تربیتی کیمپ کے لئے منتخب کئے جانے والے ...
مزید پڑھیں »گرلز انٹر کالجزکبڈی ٹورنامنٹ فرنٹیئر کالج برائے خواتین نے جیت لی۔
پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ گرلز انٹر کالجزکبڈی ٹورنامنٹ فرنٹیئر کالج برائے خواتین پشاور نے جیت لی۔ فائنل میچ میں فرنٹیئر کالج کی ٹیم نے سٹی گرلز کالج گلبہار کی ٹیم کو ایک سخت اور کانٹے دار مقابلے کے بعد ہرا کر فاتح ٹرافی حاصل کی، گرلز کالج نحقی نے تیسری پوزیشن جیت لی۔ اختتامی ...
مزید پڑھیں »کھیل دلوں کوجوڑتا ہے صرف میڈل جیتنا ہی کھیل نہیں، گلین کنڈیری
انٹرنیشنل اسپیشل اولمپک کینیڈا کے ہیڈ کوچ گلین کنڈیری(Glenn Cundari) نے کہا ہے کہ کھیل دلوں کوجوڑتا ہے صرف میڈل جیتنا ہی کھیل نہیں بلکہ کھیلوں کے ذریعے معاشرے خصوصا سوسائٹی کے اسپیشل افراد کی اہمیت کواجاگراور انہیں یکجاہ رکھنا اصل بات ہے پاکستانی قوم بہت مہمان نواز ہے جتنا پیار یہاں ملا ہے اسے کبھی فراموش نہیں کرسکوں ...
مزید پڑھیں »نیشنل نیٹ بال چیمپین شپ میں پاکستان آرمی نے مردوں جبکہ پاکستان واپڈا نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
نیشنل نیٹ بال چیمپین شپ میں پاکستان آرمی نے مردوں جبکہ پاکستان واپڈا نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین ظفر اقبال اعوان تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، میڈلز اور اسناد تقسیم کیں۔ اس موقع پر پاکستان نیٹ ...
مزید پڑھیں »اناستاسیا پوٹا پووا نے اپر آسٹریا لیڈیز لنز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
معروف روسی ٹینس سٹار اناستاسیا پوٹا پووا نے اپر آسٹریا لیڈیز لنز ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔آسٹریا کے شہر لنزمیں جاری ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل معرکے میں 21 سالہ روسی کھلاڑی نے کروشین ٹینس کھلاڑی پیٹرا مارٹک کوشکست دے کر کیریئر کا دوسرا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتا۔ ...
مزید پڑھیں »