دیگر سپورٹس

فیفا ورلڈ کپ، برازیل جنوبی کوریا کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں برازیل کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی کوریا کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ کروشیا کے ساتھ ہوگا جس نے پینلٹی شوٹ آئوٹ پر جاپان کی ٹیم کو شکست ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، انگلینڈ سینیگال کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں انگلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد سینیگال کو تین صفر سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کر لی ہے جہاں اس کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس کے ساتھ ہفتے کے روز ہوگا، انگلینڈ کی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی سینیگال کی ٹیم کو دبائو کا شکار ...

مزید پڑھیں »

نیشنز کپ ہاکی ، پاکستان نے کینیڈا کو شکست دیدی

جنوبی افریقہ میں جاری ایف آئی ایچ مینز نیشن ہاکی کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی جیت حاصل کرتے ہوئے پوزیشن میچ میں کینیڈا کی ٹیم کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی، ٹورنامنٹ میں پاکستان کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی اس سے قبل کھیلے جانے والے پانچویں و آٹھویں پوزیشن کے لیے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ گرین شرٹس 11 سے 19 جنوری تک 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔دیگر 3 ٹیموں میں میزبان سعودی عرب، ماریشس اور کموروس شامل ہیں۔اس ٹورنامنٹ کے لیے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔یاد رہے کہ پاکستان فٹبال ہائوس کا چارج ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری ہو گئی

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کی کیمبرج میں سرجری ہو گئی۔اولمپیئن ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے کی۔ڈاکٹر علی شیر باجوہ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو سنجیدہ نوعیت کی انجریز تھیں، وہ واریئر ایتھلیٹ ہیں، جلد مکمل فٹ ہو جائیں گے۔کہنی کی سرجری کے بعد ارشد ندیم کا ری ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو کا جنوبی کوریا کے کھلاڑی سے جھگڑا

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ اس وقت تلخ کلامی ہوئی جب اس نے سبسٹی ٹیوٹ کے طور پر جلد گرائونڈ سے باہر نہ جانے پر مجھ پر تنقید کی۔رپورٹس ...

مزید پڑھیں »

ٹوئن سٹی فٹبال ٹورنامنٹ میں کل مزید تین میچ کھیلے جائینگے

پاک سپورٹنگ فٹ بال کلب کے زیراہتمام ٹوئن سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ کے مزید تین میچ کل  اتوارکو کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں المسلم کلب کا مقابلہ فالکن کلب سے ہوگا دوسرا میچ مہران کلب چکلالہ کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ تیسرے میچ میں زمیندار کلب اور آئی ٹن سٹار کلب کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈ فٹبالر پیلے طبیعت ناسازی پر ہسپتال منتقل

برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کو طبیعت ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 82 سالہ لیجنڈ کھلاڑی پیلے کو سانس میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی جس پر انہیں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ‘سابق فٹبالر کو انفیکشن سے ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان کی حضرت علی کے روضے پر حاضری

پاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان نے عراق کے شہر نجف میں حضرت علی کرم للہ وجہہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر عامر خان نے لکھا کہ الحمد للہ عراق میں حضرت علی کے روضے پر حاضری دینے کی سعادت حاصل ہوئی۔عامر خان نے اپنی پوسٹ میں تصاویر بھی شیئر کیں جنہیں بہت زیادہ پسند ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، کیمرون سے شکست کے باوجود برازیل پری کوارٹر فائنل میں داخل

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے آخری گروپ میچ میں کیمرون کی ٹیم نے میچ کے آخری لمحات میں گول سکور کرتے ہوئے برازیل کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیدی، اس شکست کے باوجود برازیل کی ٹیم گروپ ایچ سے پری کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے تاہم کیمرون کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free