قومی اسکواڈ میں شامل چھ کھلاڑیوں کا دبئی میں ٹریننگ سیشن

قومی اسکواڈ میں شامل چھ کھلاڑیوں کا دبئی میں ٹریننگ سیشن ٹریننگ سیشن میں سرفراز احمد، محمد نواز، وسیم جونیئر اور خوشدل شاہ نے شرکت کی،حیدر علی اور عثمان قادر نے بھی سیشن میں شرکت کی


افغانستان کے خلاف میچ کھیلنے والی پلیئنگ الیون نے آج آرام کیا،شاہنواز دھانی بھی ٹخنے میں سوجن کے باعث آج آرام کررہے ہیں جبکہ شعیب ملک نے ورچوئل پریس کانفرنس میں شرکت کی،پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن کل بھی دوپہر دو بجے شام پانچ بجے تک ہوگا

error: Content is protected !!