پشاور(سپورٹس رپورٹر)23ویں نیشنل مینزاور13ویں ووشووویمن چمپئن شپ کوئٹہ میں 24 تا28جون کومنعقد ہو گی،جسکے لئے خیبر پختونخواکھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ بھر پور اندازمیں جاری ہے۔پاکستان ووشو فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل ووشوچمپئن شپ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ شہر میں شیڈول کے مطابق 24تا28جون منعقد ہورہی ہے جس میں پنجاب،سندھ،خیبر پختونخوا او ر بلوچستان ، ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں تبادلے
پشاور… ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ نے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے پانچ اہلکاروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹر جعفر شاہ کو قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور صدر جبکہ پشاور قیوم سپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل کو ایڈمنسٹریٹر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس ٹرانسفر کردیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ بال کے ریفریز کیلئے آن لائن ویب نار کورس کا انعقاد
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیگ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفریز کیلئے کورس منعقد کیا گیا جس میں ساٹھ کے قریب ریفریز نے شرکت کی- کرونا کے باعث آن لائن /ویب نار کے ذریعے ہونیوالے تربیتی کورس میں خیبر پختونخواہ سے دس کے قریب مرد و خواتین ریفریز نے سیشن میں حصہ لیا- سری لنکا سے تعلق رکھنے والے معروف کوچ نے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل بیڈمنٹن کھلاڑی مرادعلی پر سٹیڈیم ملازمین کی تشددکیخلاف کھلاڑیوں کا مظاہرہ
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور۔خیبرپختونخواپلیٸیرزایسوسی ایشن نے بیڈمنٹن کے انٹرنیشنل مرادعلی پرسٹیڈیم ملازمین کی جانب سے تشددکو صوبے میں اور کھاڑیوں کیلٸے نقصان دہ قراردیتے ہوٸے وزیراعظم عمران خان اوربوزیر اعلی خیبرپختونخوامحمودخان سےمطالبہ کیاکہ صوبے میں کھلاڑیوں کی جان ومال کی حفاظت کو محفوظ بنانےکا مطالبہ کیا۔ یہ مطالبہ گزشتہ روزقیوم سٹیڈیم میں کھلاڑیوں اورکوچزنے مظاہرے کے دوران کیا۔ مظاہرے میں ...
مزید پڑھیں »ماحور شہزاد ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی،ماحور شہزاد کا کہنا ہے کہ اولمپکس میں شرکت کا خواب پورا ہو گیا ہے، سبز ہلالی پرچم بلند کرنے کے لیے پر عزم ہوں۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق ماحور شہزاد کو ٹوکیو اولمپکس میں انوی ٹیشنل پلیس مل گئی ہے اور ...
مزید پڑھیں »بینائی سے محروم چینی کوہ پیما نے مائونٹ ایورسٹ سر کرلیا
بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)چین کے بینائی سے محروم کوہ پیما نے دنیا کے سب سے بلند پہاڑ ایورسٹ کو سر کرلیا، چینی کوہ پیما ایشیا کے پہلے اور دنیا کے تیسرے بینائی سے محروم شخص ہیں جنہوں نے ایورسٹ کی چوٹی کو سر کیا ہے۔46 سالہ چینی کوہ پیما زہینگ ہونگ نے نیپال کی طرف سے دنیا کی بلند ترین ...
مزید پڑھیں »چیلسی نے دوسری بار چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ کے فائنل میں چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک گول سے ہرا کر دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔پورٹو میں چیمپئنز لیگ کا فائنل دو انگلش کلبس چیلسی اور مانچسٹر سٹی کے درمیان کھیلا گیا ، دلچسپ اور سنسنی خیز میچ کے 42ویں منٹ میں Havertz نے چیلسی کو ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کی ٹوکیو اولمپکس مقابلوں بارے میں سنجیدگی
لندن (سپورٹس رپورٹ )بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر اپنی اولمپکس کے حوالے سے دلچسپی اور سنجیدگی کے بارے میں ایک تصویر شیئر کی ہے، تصویر میں ثانیہ مرزا کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کھڑی ہیں جبکہ ان کے سر کے اوپر اولمپکس کے رنگ نظر آرہے ہیں، ثانیہ مرزا جو کامن ویلتھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے ملک میں 31 دسمبر تک فٹ بال کی سرگرمیوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے ملک میں 31 دسمبر تک فٹ بال کی سرگرمیوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، گذشتہ روز پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس کی صدارت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے کی،اجلاس میں سندھ سے ...
مزید پڑھیں »ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کا شیڈول،اظہر شاہ مبارکباد کے مستحق قرار
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ایاز خان اور جنرل سیکرٹری جان عالم نے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کو تیسری ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس منعقد کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے زبردست ستائش کی ہے یہ سائیکل ریس سائیکلسٹوں کے لئے اچانک عید کی طرح ایک اور اچانک خو شی ہے، ایک طویل عرصے بعد سائیکلسٹ ...
مزید پڑھیں »