اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ۔وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹرفہمیدہ مرزا اور سینیئر افسران اجلاس میں شریک تھے ۔ وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے وزیراعظم کو پاکستان سپورٹس بورڈ میں وزیراعظم کے ملک میں کھیلوں کے فروغ، میرٹ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
لیونل میسی نے بارسلونا کلب نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر و ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے بارسلونا کلب نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔لیونل میسی 20 سال سے بارسلونا کی نمائندگی کررہے ہیں اور گزشتہ دنوں میسی نے بارسلونا کلب چھوڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب انہوں نے ارادہ ترک کردیا ہے۔میسی نے اب معاہدے کی بھاری بھرکم شرائط کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی 7سالہ بچی نے بھارتی ریکارڈ پاش پاش کر ڈالا،فاطمہ نسیم نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فخر پاکستان فخر کراچی پاکستان کی بیٹی 7سالہ ماشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نےنئی تاریخ رقم کر دی بھارتی کھلاڑی شورتی ایس کو شکست دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوالیا اور گنیز ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی سب سے کم عمر ماشل آرٹس کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا گنیز ورلڈ ...
مزید پڑھیں »نیمار سمیت دو اہم فٹبالرز کورونا وائرس کا شکار
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین سے منسلک برازیلین فٹبال اسٹار نیمار اور دیگر دو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔کلب نے اپنے بیان میں کھلاڑیوں کے نام تو ظاہر نہیں کیے لیکن تصدیق کی ہے کہ تین کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد سپورٹس کمپلیکس کے فنڈز ہری پور منتقل کرنے کی تجویز مسترد
ایبٹ آباد( سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخواہ کے تعلیمی بورڈز کے بورڈ آف گورنر نے ایبٹ آباد بورڈ کے سپورٹس کمپلیکس کے فنڈز کو ہری پور منتقل کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے اور ایبٹ آباد بورڈ کی انتظامیہ کی جانب سے پیش کی جانے والی تجویز پر اعتراض لگا کر اس فیصلے آئندہ اجلاس تک موخر کر دیا ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ‘ کراچی ساءوتھ‘ ویسٹ‘حیدر ;200;باد اور شہداد پور میں انعقاد ہوگا
عبدالرزاق بلوچ ساءوتھ‘ فدا حسین ویسٹ‘ محمد یامین شیخ حیدر ;200;باد جبکہ رانا واجد شہداد پور کے نگراں ہونگے کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے ایس بی اے یوم دفاع پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ6ستمبر سے قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گراءونڈ لیاری(ساءوتھ) ینگ مین باکسنگ کلب پکا قلعہ حیدر ;200;باد‘ عبدالسلام اسپورٹس کمپلیکس شہداد پور اور فقیر کالونی باکسنگ ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے ساتھ منسلک فٹ بال کلبوں کی رجسٹریشن کا عمل آج سے شروع ہوگا
فیصل آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے ساتھ منسلک فٹ بال کلبوں کی رجسٹریشن کا عمل(آج) منگل سے فیصل آباد میں شروع ہوگا، گذشتہ روز ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن فیصل آباد کی نارملائزیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین ایڈوکیٹ راناکاشف سلطان خان نے کی، اجلاس کے بعد رانا ...
مزید پڑھیں »صدر عارف علوی سے امجد عزیز ملک کی ملاقات،اپنی کتاب بھی پیش کی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کھیلوں کی ترویج حکومت کی ترجیح ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینئر صحافی اور ایشین سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل امجد عزیز ملک سے ملاقات میں کیا جنہوں نے ان سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔امجد عزیز ملک نے صدر مملکت کو اپنی کتاب خیبر ...
مزید پڑھیں »روایتی کھیلوں کے فروغ کیلئے پنجاب کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز کا قیام
روایتی کھیل ہماری ثقافت کی پہچان، ان کو فروغ دے کر نئی نسل کو اپنی روایات سے آگاہی دے سکتے ہیں،احسان بھٹہ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پنجاب کے گلی، محلوں کے روایتی کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے پنجاب کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،کونسل کے پیٹرن وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور خان بھٹی ...
مزید پڑھیں »یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام جدید کوچنگ کے موضوع پر آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام منگل کے روز جدید کوچنگ کے موضوع پر آن لائن تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی،ورکشاپ کا اہتمام سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی اینڈ ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پر کیا گیا، ورکشاپ کی میزبانی ڈویژنل سپورٹس آفس فیصل آباد نے کی،ڈویژنل ...
مزید پڑھیں »