پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام انڈر 21 خیبر پختونخوا انٹر ریجنل خواتین گیمز پشاور نے جیت لی، پشاور نے 14 گولڈ، 12، سلور، 7 برونز اور مجموعی 33 میڈلز جیتے۔ ڈیرہ اسماعیل خان نے 6 گولڈ، 4 برونز مجموعی 10میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ بنوں نے 4 گولڈ، 7 سلور، 4 برونز اور مجموعی 15 میڈلز ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کورونا وائرس کے باعث آئی سی سی کا رواں ماہ شیڈول سہ ماہی اجلاس ملتوی
کورونا وائرس کے باعث آئی سی سی کا رواں ماہ شیڈول سہ ماہی اجلاس ملتوی دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے رواں ماہ شیڈول سہ ماہی اجلاس ملتوی کرنے کااصولی فیصلہ کیاگیاہے جس کاباضابطہ اعلان دودن میں کردیاجائے گا۔ آئی سی سی اجلاس کے ساتھ مارچ کی ابتدا میں ملتوی شدہ ایشین کرکٹ کونسل کااجلاس میں ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا انڈر21گیمز،کبڈی فائنل میں بنوں نے صوابی کوشکست دیکر ٹائٹل جیت لیا
خیبر پختونخوا انڈر21گیمز،کبڈی فائنل میں بنوں نے صوابی کوشکست دیکر ٹائٹل جیت لیا پشاو (سپورٹس لنک رپورٹ )صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ خیبر پختونخوا انڈر21گیمزکے سلسلے میں منعقدہ انٹردسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بنوں کے کھلاڑیوں نے شاندار پر فارمنس دکھاکر مدمقابل صوابی کی ٹیم کو ایک سخت اور کانٹے دار مقابلے کے بعدشکست دیدی۔اس میچ میں دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع سپورٹس فیسٹول ، ضلع مہمند میں مقابلوں کا آغازہوگیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام ضم اضلاع سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں ہیڈکوارٹر غلنئی جرگہ ہال میں سپورٹس گالا کا افتتاحی تقریب منعقدہوئی جس میں ضلع مہمند میں مختلف کھیلوں کے مقابلے 23مارچ تک جاری رہینگے ، تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس ضم شدہ اضلاع کے زیراہتمام گزشتہ روز ہیڈکوارٹر غلنئی جرگہ ہال میں مہمند سپورٹس ...
مزید پڑھیں »فہمیدہ مرزا کی ڈیوس کپ ٹیم کو سلوانیہ کیخلاف شاندارجیت پر مبارکباد
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی پاک سلوانیہ ڈیوس کپ ٹائی جیتے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اعصام الحق قریشی اور عقیل خان اور انتظامیہ کو مبارکباد دی ہے، گذشتہ روز پاکستانی کھلاڑیوں نے سلوانیہ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی گروپ ون میں 3-0 سے کامیابی حاصل کی ہے اور اب قومی ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف ’بی‘ ڈویثرن کلب لیگ کا افتتاحی میچ جئے لعل نے جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی ایف ایف ’بی‘ ڈویثرن لیگ(کلب لیگ) کا افتتاحی میچ جئے لعل فٹبال کلب ، ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ اور ڈسٹرکٹ ویسٹ کی سوات شاہین کے مابین کھیلا گیا۔ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کی ٹیم نے 1-5سے شکست دے کر افتتاحی میچ جیت لیا ۔ انٹرنیشنل فٹبالرمحمد صدیق(پاک اسٹیل) اور سردار شاہ آزاری، ممبر جنرل کونسل ، سندھ فٹبال ایسوسی ایشن نے ...
مزید پڑھیں »صبح نو ویمن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ایک ہفتے کی تاخیر کا شکار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) صبح نو ویمن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ایک ہفتے کی تاخیر کا شکار ہوگیا۔ منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ کی پہلے سے طے کردہ تاریخوں پر میٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے شہر میں بارش کی پیش گوئی ہے جس کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ اب 11 کے بجائے 16 مارچ سے اسلام آبادمیں ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ٹائی،پاکستان سلوانیہ کو تین صفر سے شکست دیدی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی میں سلوانیا کے خلاف تین۔صفر سے واضح کامیابی حاصل کر لی جبکہ سلوانیا کی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد تنزلی کا شکار ہو کر گروپ ون سے گروپ ٹو میں چلی گئی۔اس موقع پر پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ خان،ڈپٹی ڈی جیز پی ایس بی منصور احمد،محمد ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر21 گیمز کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا
پشاور(سپوررٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں کھیلے جانیوالے انڈر21 گیمز کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا انٹر ریجنل کے مرد وخواتین کھیلوں کے مقابلوں میں پشاور سمیت مختلف ریجن اور ڈسٹرکٹ کے 7 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت،گیمز کی افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے گیمز کا افتتاح کیا،اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس، سعودی گیمز ملتوی
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ ) سعودی گیمز ٹورنامنٹ کی مجلس عاملہ نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حفاظتی تدبیر کے طور پر سعودی گیمز تا اطلاع ثانی ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی گیمز کی مجلس عاملہ نے بیان جاری کرکے بتایا کہ نئے کورونا وائرس سے متعلق تازہ صورتحال کا ...
مزید پڑھیں »