لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات کی دُرستی کے لیے فیفا نارملائزیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس کل لاہور میں ہوگا۔ حمزہ خان کی سربراہی میں قائم کمیٹی کے ممبران رواں ہفتے ہی، پی ایف ایف کا انتظامی کنٹرول سنبھال لیں گے۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے گزشتہ دنوں پاکستان فٹبال میں نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان کیا تھا۔ پانچ رکنی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
نیشنل کوچ سید ناصر اسمٰعیل کی دعوت حلیم
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک کے ہیڈ کوچ سید ناصر اسمٰعیل نے اپنی رہائش گاہ پر پُرکلف دعوت حلیم کا انعقاد کیا جس میں فٹبالرز، فٹبال آفیشلز اور کرکٹرز کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نیشنل کوچ طارق لطفی، ریاض احمد، سلیم پٹنی، محمد شمیم، عبدالکریم، جان زیب مژال، اسلام الدین، حمید اﷲ، ارشد جمال، زاکر خان، قمر علی قریشی، ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی باکسر محمد وسیم کو مبارکباد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے پروفیشنل فائٹ جیتنے پر پاکستانی باکسر محمد وسیم کو مبارکباددی ہے، پیر کے روز محمد وسیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ باکسر محمد وسیم نے فلپائنی باکسر کونرایڈوٹینا مور کو پہلے رائونڈ ...
مزید پڑھیں »دو روزہ بروغل فیسٹول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر
پشاور:(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا اور ضلعی حکومت اپر چترال کے تعاون سے سطح سمندر سے تقریباً ساڑے چودہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع بروغل ویلی میں منعقدہ دو روزہ بروغل فیسٹول2019 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، فیسٹیول میں پہاڑی علاقوں کے مقبول کھیل پولو، یاک پولو،بُز کشی، گدھا پولو ،کرکٹ اور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی گوجو ریو کراٹے ٹیم کی عالمی گوجو ریو چیمپیئن شپ ملائشیا کے لیے روانگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان گوجو ریو کراٹے فیڈریشن کے عہدیداران گرانڈ ماسٹرز وسیم طائ، مختار احمد، سید سخاوت علی نے پانچویں عالمی گوجو ریو کراٹے چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے رشید یونس، عدنان اسلم، واصب علی طائ، واثق علی طائ، واصل علی طائ اور اشنا طائ پر مشتمل چھ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کیا ہے، جو فائٹ اور ...
مزید پڑھیں »عبدالرحمان بلوچ سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے نئے جنرل سیکرٹری نامزد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے عبدالرحمن بلوچ کو سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کا نیا جنرل سیکریٹری نامزد کردیا ہے ۔سندھ فٹبال ایسوسی ایشن سندھ سے الحاق شدجملہ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ، محکماجاتی اور سندھ سے الحاق شدہ فٹبال ٹیموں/کلبوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ فٹبال کے تمام امور کے معاملات کی انجام دہی کہ لئے ...
مزید پڑھیں »سردار نوید حیدر کو شاہد تاج اور چوہدری منیر کا زبردست خراج تحسین
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈی ایف اے ملیر کے سابق سیکریٹری شاہد تاج اورسابق سیکریٹری پنجاب انٹرنیشنل چوہدری منیر نے سردار نوید حیدر، نائب صدر پی ایف ایف کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ گروہی سیاست کے باعث پاکستان میں فٹبال زوال کا شکار ہے۔ دونوں گروپ اپنا اپن سسٹم چلارہے ہیں۔ فیصل صالح حیات، ورلڈ ...
مزید پڑھیں »33قومی کھیل،کراچی کراٹے کا تربیتی کیمپ شروع
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) 33ویں قومی کھیل کے لئے کراچی کراٹے کا تربیتی کیمپ روزانہ شام 7 تا رات 10 بجے جمنازیم ھال, ککری گراؤنڈ, لیاری میں شروع ھوچکا ہے جس میں کھلاڑیوں کو فزیکل فٹس, کراٹے کیھون, کمیتے, کاتا اور ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے نئے مقابلہ قوانیں کی تربیت دی جارہی ہے. سابقہ نیشنل چیمپئن حامد بختیار کو اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں فٹبال کا کنڑول فیفا کی کمیٹی کے سپرد ، نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان
اسلام آباد (نواز گوھر )پانچ رکنی کمیٹی کا چیئرمین حمزہ خان کو بنایا گیا، الیکشن کو پروس کو نو ماہ میں مکمل کرانے کا ٹاسک فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان میں نارملائزیشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا۔ حمزہ خان اس کمیٹی کے چیئرمین بنائے گئے، پانچ رکنی کمیٹی کے ممبران میں سکندر خٹک، منیر احمد خان سدھانا، ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ پشاور سنٹر پر قبضہ کرنے کامنصوبہ تیار کر لیا
اسلام آباد۔(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخوا حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ پشاور سنٹر پر قبضہ کرنے کامنصوبہ تیار کر لیا صوبائی حکومت کے سینئر اور وزیر کھیل یوتھ افیر ٹورزم ثقافت آرکیالوجی اور میوزیم عاطف خان کا وزیر بین الصوبائی رابطہ کوخط خط میں اٹھارویں ترمیم کی آڑ میں پشاور کوچنگ سنٹر حوالے کرنے کے لیے معاملہ سی سی آئی ...
مزید پڑھیں »