پشاور(ریاض احمد) پاکستان واپڈنے کے پی ٹی کو 3-0اور پاکستان نیوی نے پاکستان ٹیلی وژن کو 2-0سے شکست دے کر 28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی ۔ پاکستان واپڈا کے زبیر قدیر، اشفاق الدین اور عدنان سعید نے ایک ایک بار گیند کو جال میں پھینکا جبکہ پاکستان نیوی کیلئے عدیل احمد اور عبدالرحمن نے گول ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ‘ بلوچستان کے فائنل راؤنڈ مکمل ہوگئے
کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگزنیشنل چمپئن شپ کے بلوچستان گروپ کے فائنل راؤنڈ مکمل ہوگئے۔گوادر نے کچلاک کو فائنل میں 2-1سے شکست دے کر فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ فائنل راؤنڈ کراچی میں 28جولائی کو کھیلے جائیں گے جہاں چاروں صوبوں کی چمپئن ٹیمیں ناک آؤٹ کی بنیاد پر باہم مقابل ہونگی۔فاتح ٹیم بحیثیت نیشنل چمپئن 12تا20اکتوبر سوکا ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اوپن ٹینس چیمپئن شپ،عقیل خان نے میدان مار لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل میچ اور تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب میں کیا گیا۔ جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کا فیصلہ کن میچ عقیل خان اور مزمل مرتضٰی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی تن سازوں نے پرچم سربلند کر دیا
کھٹمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ اسپورٹس فزیک چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گولڈ، ایک سلور اور دو برانز میڈل حاصل کرلئے۔نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں ہونے والی بارہویں ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ کی مختلف کیٹگریز میں ایشیا کی مختلف ٹیموں نے حصہ لیا۔چیمپئن شپ کے تیسرے اور آخری روز ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے پاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں ایک رن سے ہرا دیا .
کولمبو( سپورٹس لنک رپورٹ)چودھویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کولمبو 2019 کے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ سریلنکا نے ایک رن سے جیت لیا۔ فائنل میں پاکستان کو سخت، دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد نویں اور آخری اننگ میں ایک رن سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل اسکور اسکور 5-4 رہا۔تاہم مزکورہ ٹورنامینٹ کی ونر سریکنکا کےساتھ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے انتخاتاب مکمل،سہیل بن قیوم اور طارق پرویزبالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے انتخاتاب مکمل ہوگئے،سہیل بن قیوم اور طارق پرویزبالترتیب آئندہ چار سال کیلئے صدر اور جنرل سیکرٹری متخب ہوگئے،اس حوالے سے گزشتہ روز پشاور ایک مقامی ہوٹل میں صوبائی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہواجسمیں پشاور سمیت صوبے بھر سے کثیر تعدادمیں عہدیداروں سے حصہ لیا،اجلاس میں ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ کا پہلی بار کے پی کے میں انعقادخوش آئند ہے‘ شوکت یوسف زئی
کراچی (ریاض احمد) نیشنل چیلنج کپ کے پہلی بار کے پی کے شہر پشاورمیں انعقاد پر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے شکر گزار ہیں کہ جس کے باعث پشاور کے مقامی فٹبالرز اور شائقین کواپنے پسندیدہ انٹرنیشنل فٹبالرز کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع فراہم ہوا۔اس ایونٹ کے زریعہ کے پی کے کا سوفٹ امیج دنیا بھر میں جائے گا ۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی 10سالہ بچی نے کمال کر ڈالا
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کی 10 سالہ کوہ پیما نے مشکل ترین چوٹی سر کر کے کم سن کوہ پیما ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 10 سالہ سلینہ خواجہ نے مشکل ترین 7 ہزار 27 میٹر بلند چوٹی ”اسپنٹک ” سر کرکے نیا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ۔ قراقرم ...
مزید پڑھیں »محمد بلال انڈونیشیا میں سلور اور ساؤتھ ایشیا ٹائٹل کے دو مقابلے کل لڑیں گے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پاکستانی باکسر محمد بلال انڈونیشیا میں ہونیوالے باکسنگ مقابلے میں اب ایک کے بجائے دوٹائٹل کیلئے فائٹ کریں گے ،کراچی سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد بلال اور Geisler AP کے درمیان کانٹے کا مقابلہ کل ہفتہ کو ہو گا ۔دونوں باکسر ورلڈ باکسنگ کونسل (WBC)کے تحت ہونیوالا سلور ایشیا ٹائٹل اور ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (WBA)کے ساوتھ ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کا نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کا دورہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے گزشتہ روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ای لائبریری کے دورے کے دوران مختلف شعبوں کا جائزہ لیا ، ای لائبریری کے انچارج نے ان کو ...
مزید پڑھیں »