اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر شیخ بابر سلیم کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا۔

 

اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر شیخ بابر سلیم کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا۔

 اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر اور ہر دلعزیز شخصیت شیخ بابر سلیم کا قضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے اللّٰہ تعالٰی اپنے محبوب کے وسیلہ جلیلہ سے اُن کی کامل مغفرت فرماۓ ، اُن کے درجات بُلند فرماۓ ،

اُن کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرماۓ آخرت کے مراحل آسان فرماۓ جنت الفردوس میں اعلٰی و عرفہ مقام عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرماۓ آمین

مرحوم کی نماز جنازہ  فیصل مسجد سیٹلائیٹ ٹاون بلاک E  نزد ہولی فیملی ہاسپتال راولپنڈی ادا کی گی

مذید معلومات کے لئے مرحوم کے بھائ  کرنل شہزاد سے موبائل نمبر۔ 03215071525 پر  رابطہ کیا جاسکتا ہے

 

 

 

error: Content is protected !!