دیگر سپورٹس

پاکستان بیس بال ٹیم کے کوچ بابر شیرازی سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ میںکامیابی کیلئے پرعزم،ویڈیو پیغام دیکھیں

VID-20190510-WA0064ڈاؤن لوڈ

مزید پڑھیں »

فٹبال چیمپئنز لیگ، لوکس مورا کی ہیٹ ٹرک نے ٹوٹنہم کو آئیکس پر فتح دلا دی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ لکاس مورا کی ہیٹ ٹرک نے ٹوٹنہم کو آئیکس کے خلاف سنسنی خیز فتح دلا دی، مجموعی سکور تین تین ہوا، اوے گولز پر ٹوٹنہم کو فائنل کا ٹکٹ مل گیا۔دنیا کے ہردلعزیز کھیل کا بڑا مقابلہ ہوا، چیمپئنز لیگ کے سیکنڈ لیگ میں ایک صفر کے خسارہ کی شکار ٹوٹنہم کا آئیکس ٹیم ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ فٹبال،مسلمان کھلاڑیوں کا رمضان المبارک میں بڑا اعلان سامنے آگیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ کھیلنے میں مصروف آئیکس کے حکیم زائیخ، نصیر مزروئی اور لیور پول کے محمد صلاح اور ساڈیو نے روزہ نہ رکھنے کے مطالبہ پر کلب انتظامیہ کے پریشر کو نظر انداز کر کے فٹبال میچ روزہ کی حالت میں کھیلنا کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چیمپیئنز لیگ اپنے آخری مراحل ...

مزید پڑھیں »

انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے۔دو روزہ ورلڈ سیریز دس مئی کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں شروع ہوگی۔انعام بٹ کا کہنا تھا کہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ ایک مرتبہ پھر میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے برازیل جارہا ہوں۔انہوں نے مزید کہا ...

مزید پڑھیں »

لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست کا سامنا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول نے بارسلونا کو صفر کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔لیورپول مجموعی طور پر گول اسکور کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اکبر رئیسانی کو بلوچستان کا سیکریٹری جنرل نامزد کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی تبدیلی کی لہر چل پڑی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اکبر رئیسانی کو بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کا سیکریٹری نامزد کردیا۔ اکبر رئیسانی نیشنل بینک سے ریٹائرڈ ہیں ۔ نیشنل بینک کے کپتان اور کوچ بھی رہے۔ 1975تا1982پاکستان ٹیم کے ساتھ منسلک رہے اور متعدد ایشائی ممالک کے دورے کئے۔ 1981میں کنگز ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی پاکستانی امپائر علیم ڈار کومبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے پاکستان کے آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر علیم ڈار کو 200ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچز کی امپائرنگ مکمل کرکے ایشیاء کے پہلے اور دنیا کے تیسرے امپائر کااعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے، بدھ کے روز اپنے ایک پیغام میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد قومی سٹی چمپئن بن گئی‘ 4لاکھ روپے اور خوبصورت ٹرافی اپنے نام کرلی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے یہ ایونٹ جس میں 10لاکھ روپے کے کیش پرائزز دیئے گئے ہیں سمند رمیں ایک قطرے کی مانند ہیں ۔ آپ سب کے تعاون سے انشاء اﷲ فٹبال کی ترقی کا سفر جو ہم نے شروع کیا ہے یہ سلسلہ روز بروز دراز اور مضبوط ہوتا جائے گا ۔ ہم سب ...

مزید پڑھیں »

آئندہ چار برس میں قومی ہاکی ٹیم ٹاپ 10میں شامل ہو گی،نئے سیکرٹری کا عزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی کو عروج پر لانے کے لیے نو منتخب سیکرٹری آصف باجوہ نے کمر کس لی۔ قومی کھیل کو بہتر کرنے کے لیے پلاننگ، اولمپینز اور حکومت سے مدد مانگ لی۔ آئندہ 4 برسوں میں ٹاپ 10 میں جگہ بنانے کا عزم کا اظہار کر دیا۔ہاکی فیڈریشن کے نو منتخب سیکرٹری آصف باجوہ کا پریس کانفرنس کے ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ مڈل ویٹ ورلڈ ٹائٹل کے لیے کینیلو الویرز نے جیکبز کو ناکوں چنے چبوا دیئے

لاس ویگس(سپورٹس لنک رپورٹ) باکسنگ مڈل ویٹ ورلڈ ٹائٹل کے لیے کینیلو الویرز نے جیکبز کو ناکوں چنے چبوا دیئے، جیت کا فیصلہ ریفریز نے کیا۔لاس ویگس کے باکسنگ ارینا میں تگڑا مقابلہ ہوا۔ مڈل ویٹ ورلڈ ٹائٹل کے لیے کینیلو الویرز اور ڈینئل آمنے سامنے آئے۔ ڈبلیو بی سی اور ڈبلیو بی اے کے چیمپئن الویرز نے برتری دکھائی۔باؤٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free