اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) عامر خان باکسنگ اکیڈمی اسلام آباد کے زیر اہتمام مقامی اور کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسرز کے مابین دوستانہ باکسنگ میچز کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں شہروں سے تعلق رکھنے والے مختلف اوزان کے باکسرز نے بھرپور شرکت کی۔ مجموعی طور مختلف کیٹگریز کی بارہ فائیٹس کی گئیں جن میں سے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
تبدیلی کپ فٹبال لیگ ‘پشاور یوتھ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاوریوتھ نے شمس یونائیٹڈ کو دو ایک سے شکست دیکر تبدیلی کپ فٹبال لیگ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، گزشتہ روز پشاور کے طہماس فٹبال سٹیڈیم پر ہونیوالے آخر کوارٹر فائنل کے موقع صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ ‘رکن صوبائی اسمبلی فہیم خان مہمانان خصوصی تھے‘ ان کے ہمراہ صوبائی فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل راجہ ...
مزید پڑھیں »جاپان کی ناومی اوساکا نے آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن بن گئی
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) جاپان کی ناومی اوساکا نے جمہوریہ چیک کی پیٹراکویٹوا کو ہرا کر پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، ناومی نے رینکنگ میں بھی نمبرون پوزیشن حاصل کرلی۔اوساکا اور جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹوا کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، اوساکا نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر 6-7 سے جیتا، کویٹوا نے کم بیک ...
مزید پڑھیں »جنونی ایف سی اور گلوری ڈیزنے لیثررلیگس کراچی انٹرا سٹی چمپئن شپ کھیلیں گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگز کے زیر اہتمام سیزن Vکا کراچی یونائیٹڈ گراؤنڈ کلفٹن پر اختتام ہوگیا۔8ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں بحیثیت گروپ چمپئن جنونی ایف سی اور رنر اپ گلوری ایف سی کی لیثررلیگز انٹرا سٹی چمپئن شپ میں نشست کنفرم ہوگئی۔ جنونی ایف سی اور گلوری ڈیز پوائنٹس ٹیبل پر 10پوائنٹس کے ساتھ برابر تھیں تاہم جنونی ایف ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ ناظم کبڈی چمپئن شپ خیبرے گرائونڈ واحد گڑھی خزانہ میں شروع
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ ناظم کبڈی چمپئن شپ خیبرے گرائونڈ واحد گڑھی خزانہ میں شروع ہوگیا،ایم پی اے ارباب جہاندادنے باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفسیر جمشید بلوچ،صوبائی کبڈ ی ایسوسی ایشن کے صدر ارباب نصیر احمداور سیکرٹری سید سلطان اور ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے چیئرمین میناخان بھی موجود تھے۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے زیر اہتمام صوبائی کبڈی ایسوسی ...
مزید پڑھیں »18ویں قومی نیٹ بال چیمپئن شپ اسلام آباد میں کھیلی جائیگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ 29 مارچ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی 18 ٹیموں کو دعوت بھیج دیئے گئے ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیرفورس، ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد مریڈین سپر فٹبال لیگ آئندہ ماہ شروع ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ آئندہ ماہ فروری سے اکبر فٹ بال گرائونڈ میں شروع ہو گی ،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ سپر لیگ کی تیاریاں زورو شور پر ہیں اور لیگ میں اسلام آباد کی ٹاپ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل ا سکی ریسز میں شرکت کیلئے بین الاقوامی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا بھر سے 38 اسکیئیرز انٹرنیشنل ا سکی ریسز میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان پہنچ رہے ہیں جو قراقرم کے بلندو بالا پہاڑوں میں موجود خوبصورت پی اے ایف ا سکی ریزورٹ نلتر میں منعقد ہوں گی۔ اس موقعے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے ایک پرومو بھی جاری کیا ہے۔یہ ...
مزید پڑھیں »کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب اختتام پذیر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے یکم جنوری سے لاہور سمیت 5اضلاع میں شروع ہونے والے7کھیلوں کے کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب اختتام پذیر ہوگئے ، سیالکوٹ میں والی بال کوچنگ کیمپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن چودھری محمد اخلاق اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرورتھے، جمعہ کے روز اختتامی تقریب سے خطاب ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن ٹینس،ویمنز سنگلز کا فائنلکل کھیلا جائیگا
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) جاپان کی نامور ٹینس سٹار نائومی اوساکا اور جمہوریہ چیک کی نامور ٹینس سٹار پیٹرا کویٹووا کے درمیان سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز فائنل میچ (کل ) ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔اس سے قبل آسٹریلیا میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل میں جاپان کی ...
مزید پڑھیں »