اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان نے پی اے ایف گالف کلب، پشاور میں کھیلی جانے والی انٹر بیس گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان تقریبِ تقسیم انعامات کے مہمانی خصوصی تھے۔ مہمانِ خصوصی نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے۔ نیٹ کیٹیگری میں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
لیژر لیگ کے زیر اہتمام وومن کپ کا انعقاد
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) لیژر لیگ کے زیر اہتمام وومن کپ کا انعقاد اسلام آباد کے سیکٹرE-11میںہائی ولاسٹی گرائونڈ میں ہوا۔ ٹورنامنٹ میں سی ایل ایف سی، سی ایل ایف سی یوتھ، چارکول ایف سی، سمرف ایف سی، ینگ رائزنگ سٹار، بلیک سٹارایف سی، کامسیٹس ایف سی اور پوپو ایف سی نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ ...
مزید پڑھیں »سربراہ پاک فضائیہ کی جانب سے ایشیئن جونیئر چیمپئن ٹیم میں نقد انعامات کی تقسیم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیئن سکواش ٹیم چیمپئن شپ جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد سرینا ہوٹل اسلام آباد میں ہوا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان جو کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ انہوں نے پٹایا (تھائی لینڈ) میں ہونے والی چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »ٹوئن سٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ملتوی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹوین سٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔ یہ چیمپئن شپ کل منگل سے شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی سے شروع ہونی تھی۔ٹورنامنٹ سیکرٹری مطاہر سہیل نے بتایا کہ ٹوین سٹی چیمپئن شپ قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کی وجہ سے ملتوی کی گئی جس کی نئی تاریخ کا اعلان آئندہ ایک دو روز میں کر ...
مزید پڑھیں »ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی فاتح قومی ٹیم کی وطن واپسی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)تھائی لینڈ میں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کی فاتح پاکستان ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، اسلام آباد ایئرپورٹ آمد پر اسکواش فیڈریشن کے عہدیداروں نے ٹیم کا استقبال کیا۔ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم کی آمد کے موقع پر ان کے اعزاز میں اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں استقبالیہ دیا گیا۔ٹیم منیجرگروپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں سپورٹس کلچر پروان چڑھانے کیلئے کھیل لازمی مضمون قرار دیا جائے،محمد علی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانیہ کے پہلے ڈائبیٹک پروفیشنل باکسر محمد علی نے سپورٹس مین وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی نوجوان نسل کو منشیات سمیت دیگر سماجی برائیوں سے بچانے اور پاکستان میں کھیلوں کا کلچر پروان چڑھانے کیلئے سکول کی سطح پر کھیل کو ایک لازمی مضمون قرار دیا جائے ۔ زندگی میں ...
مزید پڑھیں »رضی بیڈمنٹن اکیڈمی کا روشن مستقبل
تحریر۔نوازگوھر ٭سال 2018ء بیڈمنٹن میں شاندار فتوحات کے ساتھ تمام کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین کوچ رضی الدین احمد ٭نیشنل جونیئرز بیڈ منٹن چیمپئن شپ لاہور کی فاتح رضی اکیڈمی کی کوئٹہ گرلز الجا طارق اور سمیّہ طارق نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے 65سالہ دور میں بلوچستان کے لئے پہلی تاریخی فتح حاصل کی ۔ ٭نواز گوہر کی سربراہی میں رضوان ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر14 ٹیلنٹ ہنٹ آرچری چیمپئن شپ مارچ میں منعقد ہوگی، سید عاقل شا ہ
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا آرچری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خیبرپختونخوا انڈر14 ٹیلنٹ ہنٹ آرچری چیمپئن شپ مارچ میں منعقد ہوگی جبکہ 31 مارچ کو صوبائی آرچری ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہونگے ۔،ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخو�آرچری ایسوسی ایشن کے صدرسابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ جو کہ صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہے صوبائی آرچری ایسوسی ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس، متعدد فیصلے
پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے آئین میں ترامیم کو خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے آئین میں شامل کرنے کے حق میں متفقہ رائے دیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کے بعد سابق فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن کو خیبر پختونخوا اولمپک میں ضم کرنے کا ...
مزید پڑھیں »تبدیلی کپ فٹبال ‘نارتھ وزیرستان نے حیات آباد چیمپئنز کو شکست دیدی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور کے طہماس فٹبال سٹیڈیم پر جاری تبدیلی کپ فٹبال لیگ کے سلسلے میں ہونیوالے میچ میں نارتھ وزیرستان کی ٹیم نے حیات آباد چیمپئنز کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ‘گزشتہ روزمیچ کے موقع پررکن صوبائی اسمبلی عائشہ بانو مہمان خصوصی تھیں ان کے ہمراہ چیف آرگنائزر شاہد خان شینواری ‘ولی خان ‘ڈسٹرکٹ ...
مزید پڑھیں »