دیگر سپورٹس

پنجاب حکومت کھلاڑیوں کو جدید سہولتیں فراہم کررہی ہے، صوبائی وزیر کھیل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق سپورٹس کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کررہی ہے، نیشنل اوپن منز، وومنز سوئمنگ چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے جس سے نئے سوئمرز سامنے آئے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں لیثررلیگس سیزن IVکا واپڈا اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پرآغاز

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) حیدرآباد میں لیثررلیگس سیزن IVکا واپڈا اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پرآغاز ہوگیا۔ 8ٹیموں پر مشتمل پریمئر ڈویثرن کے پہلے میچ میں رائل ایف سی نے حریف ایف سی چمپئن کو باآسانی 4-0سے روندڈالا۔ وجاہت علی نے 2بار گیند کو جال کی راہ دکھائی جبکہ محمد خالد اور شترو نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ دوسرے میچ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے انٹرنیشنل بیڈمنٹن کوچ عامرغفار دورہ پاکستان پر،پشاورمیں ٹریننگ کیمپس لگائے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے انٹرنیشنل بیڈمنٹن کوچ عامرغفاران دنوں پاکستان کےدورےپرہیں، عامر غفار نےپشاور میں اپنے قیام کےدوران قیوم سٹیڈیم اورحیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں بیڈمنٹن کھلاڑیوں کیلئے کوچنگ کیمپس لگائے جن میں پاکستان کے نیشنل چیمپئن مراد علی، سیف اللہ، ہارون خان، مسعود خان، عثمان خان، احتشام، حمزہ ابراہیم، زوہیب خان، قاری عدنان، یاسر اسد، احسان، حاشراسد،ملک فراز اور ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویزوں کا انتظار

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں ماہ بھارت میں ہونے والے عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارت کی جانب سے تاحال پاکستان ہاکی ٹیم کو ویزے کا اجرا نہیں کیا گیا ہے، یاد رہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان سیاسی کشیدگی کی وجہ سے کھیلوں کے معاملات بھی بری طرح متاثر ہوتے ہیں،پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں اور ...

مزید پڑھیں »

رونی ایک بار پھر انگلش فٹبال ٹیم کا حصہ بننے کیلئے تیار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)لندن کے ایک اخبارکی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سابق کپتان ویان رونی اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے رواں ماہ ویمبلے سٹیڈیم میں امریکہ کیخلاف واحد دوستانہ انٹرنیشنل میچ میں انگلش ٹیم کا حصہ ہونگے، ویان رونی جو مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ کی جانب سے ریکارڈ یافتہ گول سکورر ہیں گزشتہ دو سال سے ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 15فٹبال ٹیم ساف بال چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر15 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے نیپال سے وطن واپس پہنچ گئی۔ساف انڈر15 فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں گزشتہ روز قومی ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا، بنگلہ دیش نے فائنل میں پاکستان کے خلاف 2-3 گول سے میچ جیتا تھا۔نیپال ...

مزید پڑھیں »

پی اے ایف شاہینز نے چیف آف ائیر سٹاف چیلنج پولو کپ جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آج راولپنڈی گریژن پولو کلب میں ستایئسویں چیف آف ائیر سٹاف چیلنج پولو کپ 2018 کا فائنل ہوا۔ فائنل میں پی اے ایف شاہینز نے پی اے ایف فالکنز کو 6 ½کے مقابلہ میں 8 گول سے شکست دے کر یہ سنسنی خیز میچ جیت لیا۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان نے سردار سنگھ نے ریٹائرمنٹ پر اپنی خاموشی توڑ ڈالی

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سردار سنگھ جنہوں نے رواں سال ایشین گیمز کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خاموشی توڑ ڈالی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ کھیل سے ریٹائرمنٹ انہوں نے انڈیا ہائی پرفارمنس ڈائریکٹر ڈیوڈ جان کی وجہ سے لی ہے جن کے رویے نے ...

مزید پڑھیں »

ٹیکسی ڈرائیورکو مارنے پر ڈنمار کے فٹبالر نیکلس جیل پہنچ گئے

کوپن ہیگن(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈنمارک معروف فٹبالر نیکلس بینڈٹینر کو ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر پچاس روز جیل کی سزا ہو گئی ہے، نیکلس جو فٹنس مسائل کی وجہ سے عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈنمارک کی ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے تھے کو اس واقعہ کے بعد ڈینش فٹبال ایسوسی ایشن نے بھی معطل کردیا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free