ہمیں بطور قوم اپنے رویوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہے کیا وجہ ہے کہ بابر اعظم جیسے کھلاڑی کو بھی اپنے شہر سے کھیلنے کا موقع نہیں ملا مشیر وزیر اعظم رانا ثناء اللہ خان کھلیوں کے صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان کے حسنین اختر نے ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے حسنین اختر نے سعودی عرب میں جاری ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ محمد حسنین اختر نے فائنل میں ہم وطن اور دفاعی چیمپئن احسن رمضان کو شکست دی۔ بیسٹ آف سیون فریمز پر مشتمل فائنل حسنین نے تین کے مقابلے میں چار فریمز سے جیتا، پاکستان نے دوسری مرتبہ ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر وزیرکھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کا پیغام
ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر وزیرکھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کا پیغام وزیر کھیل و نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر نے ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر کہنا تھا کہ ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے ایک عالمی پیشہ ورانہ جشن ہے جو ہر سال 2 جولائی کو کھیلوں کے صحافیوں کے کام کو تسلیم کرنے کے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس کو انڈسڑی کا مقام دلانے جارہے ہیں، چیئرمین رانا مشہود احمد خان
سپورٹس کو انڈسڑی کا مقام دلانے جارہے ہیں، چیئرمین رانا مشہود احمد خان (اصغر علی مبارک ) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں سپورٹس کو انڈسڑی کا مقام دلانے جارہے ہیں، کھیلوں کے صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پروقار ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے اویس منیر نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے
پاکستان کے اویس منیر نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں جاری ایونٹ کے فائنل میں اویس منیر نے ہانگ کانگ کے کیوئسٹ نینسن وان کو شکست دی۔ ہانگ کانگ کے نینسن وان کے خلاف اویس منیر نے 6-3 سے کامیابی حاصل کی، مقابلہ 2-2 سے برابر ہونے کے بعد ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پروقار تقریب
کھیلوں کے صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پروقار تقریب کھیلوں کے صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پروقار تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود ، مشیر وزیر اعظم رانا ...
مزید پڑھیں »سجاس کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم "AIPS” کا سواں یوم تاسیس اور ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا
سجاس کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم AIPS کا سواں یوم تاسیس اور ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا تقریب سے پی ایس ڈبلیو ایف کے سیکریٹری جنرل اصغر عظیم، سجاس کے صدر محمود ریاض، سیکریٹری شاہد ساٹی، سینئر اسپورٹس جرنلسٹ خالد محمود سابق ورلڈ اسکواش چیمپئن مقصود احمد، اولمپیئن قمر ابراہیم، انٹرنیشنل ایتھلیٹ میجر ریٹائرڈ محمود ریاض سمیت ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ حکومت نے 2.3 بلین روپے کھیلوں کی سرگرمیوں سے کم کردی
خیبرپختونخواہ حکومت نے 2.3بلین روپے کھیلوں کی سرگرمیوں سے کم کردی خیبرپختونخوا حکومت نے کھیلوں کے بڑے منصوبوں کوختم کرکے صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوںکومزید پیچھے دھکیل دیا ہے ۔ اور2.3 بلین کی کٹ لگا دی ہیں ۔ یہ اقدام، بجٹ کی رکاوٹوں اور پروجیکٹ میں تاخیر کی وجہ سے، سابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی طرف ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے فرانس کے میٹیاو کاروگیٹ کو تین صفر سے شکست دی۔ ناصر اقبال کی فرانسیسی پلیئر کیخلاف کامیابی کا اسکور 4-11، 9-11 اور 1-11 رہا۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں ناصر اقبال کی سیڈنگ آٹھویں تھی، انہوں نے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے زیراہتمام بیڈمنٹن کا سمر کیمپ راولپنڈی میں شروع
مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے زیراہتمام پندرہ روزہ بیڈمنٹن کا سمر کیمپ شہباز سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں شروع ہو گیا۔ مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے سربراہ مطاہر سہیل نے بتایاکہ سمر کیمپ میں راولپنڈی ڈویژن کے مرد،خواتین کھلاڑی اور سکول، کالجز اور یونیورسٹی کے طلباء وطالبات حصہ لے رہے ہیں جن کا تعلق راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال سے ہے۔ انہوں نےکہا ...
مزید پڑھیں »