آج پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں ہو سکتی ہیں ؟

 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جا رہا ہے جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق حارث سہیل بدستور کندھے کی تکلیف میں ہیں اور آج بھی نہیں کھیل سکیں گے۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق آج پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں ہو سکتی ہیں اسامہ میر کو شاداب خان کی جگہ شامل کیا جا سکتا ہے جبکہ روٹیشن پالیسی اپناتے ہوئے ایک فاسٹ باؤلر کو بھی آرام کروایا

جا سکتا ہے جو شاہین شاہ آفریدی یا حارث رؤف میں سے کوئی ایک باؤلر کی صورت میں ہو سکتی ہے باقی محمد وسیم جونئیر یا احسان اللہ میں سے کوئی آج کھیل سکتا ہے۔

 

 

error: Content is protected !!