جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں کھیل جانے والی 18 ویں ایشین گیمز میں پاکستانئ خاتون کھلاڑی نے پاکستان کے لئے کراٹے ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا. 19سالہ خاتون کھلاڑی نرگس جو کہ 69 کلوگرام کیٹیگری میں کراٹے ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں نے پاکستان کے لئے تاریخ میں پہلی بار کراٹے ایونٹ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
عالمی چیمپئن فرانس کے گول کیپر نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس فٹبال ٹیم کے گول کیپر اور انگلش کلب ٹوٹنہم کے کپتان ہوگو لوریس نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے تھانے پہنچ گئے ،متعدد ٹیسٹ میں فیل ہونے پر انہیں سیل میں 7 گھنٹے گزانے پڑے۔ فٹبالر کے فنگر پرنٹس کے ساتھ ڈی این بھی لیا گیا ۔ ٹوٹنہم کلب انتظانیہ نے انکی ضمانت کرائی ، آئندہ میچ ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان
نیویارک ( ) یوایس اوپن ٹیم کے منتظمین نے ڈراز کا اعلان کردیا ہے۔ پانچ بار کے چیمپئن راجر فیڈرر کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سے ہوسکتا ہے۔ لیکن اس سے قبل فیڈرر کو چوتھے سیڈ الیگزینڈر زیوریف ،ساتویں سیڈ مارین سلچ اور آسٹریلیا کے نک کرگیوس کا سامنا کرنا ہوگا۔ دفاعی چیمپئن اسپین ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز میں ناقص کارکردگی وزیراعظم عمران خان سے تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز میں پاکستان کی شرمناک کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ سات روز کی جدوجہد کے بعدپاکستانی ٹیم ایک برانز میڈل حاصل کرپائی ہے۔کھیلو ں کو فروغ دینے کے نام پر ایشین گیمز میں ایسوسی ایشنز کے قبضہ مافیا کی کارکردگی عیاں ہوگئی ہے۔اسپورٹس حلقوں کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان چونکہ خود بھی ٹاپ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،ڈوپنگ کا پہلا کیس سامنے آگیا
جکارتا (سپورٹس لنک رپورٹ) 18ویں ایشین گیمز میں ڈوپنگ کا پہلا معاملہ سامنے آگیا ۔ ایشین اولمپک کونسل (او سی اے) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترکمانستان کے پہلوان رستم نجاروف کو ممنوعہ اشیاء استعمال کرنے نااہل قرار دے کر باہر کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں »جرمن فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے ہوفن ہائم کو تین ایک سے ہرا دیا
بون: (سپورٹس لنک رپورٹ) جرمن فٹبال لیگ کے میچ میں بائرن میونخ نے ہوفن ہائم کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین ایک سے ہرا کر فتح حاصل کر لی۔جرمن لیگ کے میچ میں دونوں ٹیموں نے کھیل کے آغاز سے ہی ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر خوب حملے کیے، بائرن میونخ نے 23ویں منٹ میں پہلا گول کر کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار جیت
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے قازغستان کو 16گول سے شکست دے دی ،گرین شرٹس کے محمد توثیق ارشد نے 4اور ابوبکر نے 3گول اسکور کئے ۔جکارتہ میں جاری ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں قازغستان کو آؤٹ کلاس کر دیا ۔ابتدا ہی سے گرین شرٹس نے حریف گول پر ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،ہینڈ بال میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)18ویں ایشین گیمز2018 میں جاری ہینڈ بال ایونت میں آج کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد 28-27سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ 13اگست سے شروع ہونے والے ہیند بال کے ایونٹ میں پاکستان اب تک پانچ میچ کھیل کر صرف ایک میں کامیابی حاصل کر سکا ہے جو ...
مزید پڑھیں »ٹائیسن فیوری ورلڈ چیمپئن وائلڈر ڈیونٹے سے فائٹ کیلئے تیار
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) برطانوی باکسر ٹائیسن فیوری کا امریکا کے ورلڈ چیمپئن ڈیونٹے وائلڈر کیخلاف ڈبلیو بی اے ہیوی ویٹ باکسنگ ٹائٹل کیلئے مقابلہ رواں برس نومبر یا دسمبر میں ہوگا۔ ان کے پروموٹر فرینک ورین نے بتایا کہ مقابلے کیلئے فریقین کے درمیان تمام شرائط پر اتفاق رائے ہوگیا ہے اور اس وقت فائٹ کیلئے موزوں وینیو اور ...
مزید پڑھیں »یورپا فٹبال لیگ :اولمپیا نے برنلے کو ہرا دیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) یورپا فٹبال لیگ کے میچ میں اولمپیا کی ٹیم نے برنلے کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین ایک سے ہرا دیا ہے۔ یورپا لیگ کے میچ میں اولمپیا نے برنلے کے خلاف 19 ویں منٹ میں پہلا گول کیا۔حریف ٹیم کو 33 ویں منٹ میں پنلٹی کِک پر گول کرنے کا موقع ملا جس کا بھرپور ...
مزید پڑھیں »