لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ پینے کے لیے صاف پانی نہ ملنے کے باعث لوگ مر رہے ہیں، پاکستان میں پانی کی شدید کمی ہے جس کو دور کرنے کے لیے سب ہی مدد ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
فرانس سلطنت فٹبال کا نیاحکمران،،کروشیاکا شاندار سفر تمام
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈکپ 2018 کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو 2-4 سے شکست دے کر عالمی چیمپئن کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔روس کے شہر ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مجموعی طور پر فرانس کا پلڑا بھاری رہا۔پہلی مرتبہ ورلڈ کپ فائنل کھیلنے والی کروشین ٹیم دباؤ میں نظر آئی جبکہ اس ...
مزید پڑھیں »ڈیلی الائونس،ہاکی فیڈریشن اور کھلاڑیوں میں تنازع
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن اور قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں میں ڈیلی الائونس کے مسئلے پر نیا تنازع سامنے آگیا ہے، ایشین گیمز کے لئے قومی کھلاڑیوں نے ڈیلی الائونس مقابلوں سے قبل دینے کا مطالبہ کیا ہے،جبکہ پی ایچ ایف کے صدر خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »ایشین کپ کیڈ ٹ جوڈو چیمپئن شپ ،قیصر خان کا برانز میڈل
ہانک کانگ (سپورٹس لنک رپورٹ)ہانگ کانگ میں ایشین کپ کیڈ ٹ جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے قیصر خان نے برانز میڈل جیت لیا ۔ہفتے کوبرانز میڈل کی فائٹ میں پاکستانی جوڈوکا نے ایرانی حریف کو شکست دی ۔قبل ازیں قیصر خان کو سیمی فائنل میں ہنگری کے جوڈوکا نے آدھے پوائنٹ سے شکست دی تھی۔ ایشین کپ میں برانز ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال فائنل،فرانس اور کروشیا کے چند کھلاڑی توجہ کا مرکز
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ فائنل میں جہاں آج فرانس اور کروشیا کے رزلٹ پر نظریں ہوں گی وہیں ان کے کھلاڑی بھی توجہ کا مرکز ہوں گے۔ فرنچ کھلاڑی این گولو کینٹے کو کروشین لیو کا موڈرِک کا ہم پلہ کہا جا رہا ہے۔دونوں کا پاسنگ سٹائل اور حریف ٹیم کی ڈی تک بال کو پہنچانا زبردست ہے، گول ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم شکست کھا گئے
کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم کو جنوبی افریقہ کے باکسر موروتی متالین کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے پاکستانی باکسر محمد وسیم اور جنوبی افریقہ کے موروتی متالین کے درمیان مقابلہ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ہوا۔فائٹ کے دوران دونوں باکسر وں نے ایک دوسرے پر تابڑتوڑ حملے کئے، ...
مزید پڑھیں »سلطنت فٹبال کا اگلے چار سال کیلئے حکمران کون؟فیصلہ آج ہوگا
ماسکو(جی سی این رپورٹ)سلطنت فٹبال کا اگلے چار سال کیلئے نیا حکمران کون ہوگا،حکمرانی کی جنگ آج فرانس اور کروشیا کے درمیان ہوگی، فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو خالص سونے کی بنی فیفا ٹرافی کے ساتھ مجموعی طور پر 3کروڑ94لاکھ ڈالر سے زائد رقم بھی انعام کے طور پر ملے گی۔فائنل میں شکست برداشت کرنے والی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن اوپن،ویمنز فائنل اینجلیق کربر نے سرینا کو زیر کرلیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز سنگلز کے فائنل میں جرمن کھلاڑی اینجلیق کربر نے ٹائٹل فیورٹ سرینا ولیمز کو شکست دے کر کیریئر کا تیسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کر لیا۔ویمنز سنگل فائنل میں اینجلیق کربر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 23 مرتبہ کی گرینڈ سلیم چیمپین سرینا ولیمز کو اسٹریٹ سیٹ میں 6-3 اور 6-3 سے شکست دے ...
مزید پڑھیں »قومی کھلاڑی عبدالصمد آفریدی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
فاٹا(سپورٹس لنک رپورٹ)فاٹا کراٹے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اور قومی کھلاڑی عبدا لصمد آفریدی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے شاہ کس کے مقام پر نامعلوم افراد نے قومی کھلاڑی عبدالصمد آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگئے ، انہیں فوری حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن اوپن، نوواک جوکووچ فائنل میں پہنچ گئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے رفائیل نڈال کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ مقابلہ پانچ گھنٹے 16 منٹ جاری رہاہے۔لندن میں جاری ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں سربیا کے جوکووچ اور اسپین کے نڈال کے درمیان جمعے کو میچ مکمل نہیں ہوسکا تھا اورجس وقت کھیل ...
مزید پڑھیں »