لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ بیس بال کی ترویج کے سلسلے میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخرعلی شاہ نے صوبائی وزیر برائے انڈسٹریز، کامرس اینڈانوسٹمنٹ پنجاب جناب انجم نثار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سید فخرعلی شاہ نے انجم نثار صاحب کو پاکستان فیڈریشن بیس بال کی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان یوتھ بیس بال ٹیم رواں سال دو بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال ملک میں یوتھ بیس بال کی ترویج کے لئے کام کررہی ہے۔ پاکستان کی یوتھ بیس بال ٹیموں نے اس سال دو انٹرنیشنل بیس بال ایونٹس میں شرکت کرنی ہے۔ پاکستان کی انڈر 12ٹیم نے اگست میں تائیوان میں منعقد ہونے والی دسویں انڈر 12ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں حصہ لینا ہے۔ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کو ویزا کے اجرا کی یقین دہانی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن(ایف آئی ایچ) نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اسے رواں سال بھارت میں شیڈول ہاکی ورلڈ کپ کے لیے ویزا کے حصول میں کسی قسم کی مشکلات پیش نہیں آئیں گی۔ہاکی ورلڈ کپ کا 14واں ایڈیشن رواں سال 28نومبر سے 16دسمبر تک بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں منعقد ہو گا جس ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کیلئے 15جولائی کو رنگ میں اتریں گے
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں جس کے لیے انہوں نے تیاری شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر نے ملائشیا سے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں وہ ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے پرجوش نظر آئے۔ محمد وسیم کا کہنا تھا 15 جولائی کو ہونے والے مقابلے کےلیے بالکل تیار ہوں۔اُن ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،فرانس تیسری جبکہ کروشیا پہلی بار فائنل تک پہنچا
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی کروشیاکی ٹیم پہلی بار عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل تک پہنچی ہے جبکہ فرانس تیسری بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچا ہے۔ اس سے قبل1998 (ونر) اور 2006 کے فائنلز کے لئے بھی کوالیفائی کیا تھا۔ فرانس نے 20 سال قبل ...
مزید پڑھیں »کھلاڑی فائنل جیتنے کیلئے پرعزم،راستے کا ہر پہاڑ ہٹا سکتے ہیں،منیجر فرانس ٹیم
سینٹ پیٹرز برگ(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم فرانس کے ٹیم منیجر ڈیڈیئر ڈیشامپ نے کہا ہے کہ ہم نے درست موقع پر عروج پایا۔ فرنچ ٹیم کو ورلڈکپ کے ابتدائی میچز میں واجبی کارکردگی پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔ ’’لیس بلیوز‘‘ نے بشمکل دوسرے رائونڈ میں جگہ بنائی لیکن اس کے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد فٹبال ایسوسی ایشن کیخلاف غیر قانونی سرگرمیاں،،سخت کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد (نواز گوھر): اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے خلاف غیرقانونی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،کروشیا انگلینڈ کو روند کر فائنل میں داخل
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ 2018ء کے دوسرے سیمی فائنل میں کروئشیا انگلینڈ کو دو،ایک سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا، فائنل میں اُس کامقابلہ اتوار کو فرانس کے ساتھ ہوگا۔پہلے ہاف کے پانچویں منٹ میں انگلش مڈفیلڈر کائیرن ٹریپئر نے فری کک پر گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔پہلے ہاف کے باقی کھیل میں کوئی بھی ٹیم ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل باڈی بلڈر عامر رحیم بخش کو دھمکیاں،ویڈیو پیغام دیکھیں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل باڈی بلڈر عامر رحیم بخش کو نامعلوم افراد کی دھمکیاں، تفصیلات کے مطابق باڈی بلڈر عامر رحیم بخش کو نامعلوم افراد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فوری طور پر باڈی بلڈنگ چھوڑ دو ورنہ جان سے جائو گے، عامر رحیم بخش نے واقعہ کی ایف آئی آر عزیز بھٹی تھانے میں درج کرا دی ہے ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن اوپن،راجر فیڈرر کو کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) دفاعی چیمپیئن راجر فیڈرر کا ریکارڈ نویں مرتبہ ومبلڈن اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا اور کوارٹر فائنل میں کیون اینڈرسن نے انہیں اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔لندن میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کے سلسلے میں بدھ کو کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »