دیگر سپورٹس

فٹبال عالمی کپ،انگلینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں داخل

روس(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔فٹبال ورلڈ کپ اپنی رنگینیوں کے ساتھ روس میں جاری ہے جہاں تیسرے اور اہم مرحلے کوارٹر فائنل کے میچز کھیلے جارہے ہیں۔روسی شہر سمارا کے اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل میچ سوئیڈن اور انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

شندور پولو فیسٹول کا افتتاح،،مقابلے 9جولائی تک جاری رہینگے

شندور (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں شندور پولو فیسٹیول 2018 کا شاندار افتتاح کر دیا گیا۔رنگا رنگ پولو فیسٹیول کا افتتاح چترال اور گلگت بلتستان کے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا ۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شندور پولو فیسٹیول میں روایتی حریف چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیموں کے مابین فری اسٹائل پولو ...

مزید پڑھیں »

چینی آرٹسٹ نے تربوزوں پر کھلاڑیوں کے پوٹریٹ تراش ڈالے

بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ 2018کا میلہ زورشور سے جاری ہے جس کا جنون نہ صرف کھلاریوں بلکہ شائقین کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر لوگ فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کیلئے پرجوش ہیں۔ چین کے اس ماہر شیف کو ہی دیکھ لیں جس نے فٹبال کا جشن مناتے ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن،فیڈرر اور سرینا کی پیش قدمی جاری

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ میں جاری ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں سوئس اسٹار روجر فیڈررکی اپنے نویں ومبلڈن ٹائٹل کی جانب پیش قدمی جاری جبکہ ویمنز میں سرینا ولیمز بھی ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔دفاعی چیمپئن فیڈرر جرمنی کے لینارڈ اشٹرف کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ، 36 سالہ فیڈر رنے حریف کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

نیمار کا دیوہیکل پوٹریٹ آویزاں

کاذان (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا بھر میں فیفا ورلڈ کپ کا جنون عروج پر ہے اسی سلسلے میں مداح اپنے جوش وخروش کا طرح طرح سے مظاہرہ پیش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ روسی شہرKazanمیں ماہر فنکاروں نے اپنی مہارت کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے بلند عمارت کو کینوس میں تبدیل کر کے معروف برازیلیئن فٹبالر نیمار کا پورٹریٹ بنا دیا ...

مزید پڑھیں »

یورپین کک باکسنگ چیمپئن شپ،پاکستان کی بہترین کارکردگی

سینٹ پیٹرز برگ (سپورٹس لنک رپورٹ) سینٹ پیٹرزبرگ میں اوپن یورپین پروفیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم وطن واپس لوٹ گئی۔ ٹیم نے ایک گولڈ اور چار سلور میڈل حاصل کئے۔ 63کلو گرام کی کیٹگری میں اٹھارہ سالہ محمد سہیل نے روسی حریف ہرا کر پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

کولمبیامیں فٹبال ٹیم کا استقبال ،لاکھوں شہری سڑکوں پر آگئے

بگوٹا (سپورٹس لنک رپورٹ)کولمبیا کے لاکھوں شہری فٹبال ورلڈ کپ کھیل کر وطن واپس پہنچنے والی ٹیم کا استقبال کرنے کیلئے بگوٹا کی سڑکوں پرآگئے ۔کولمبیا کی ٹیم گزشتہ روز ماسکو سے بگوٹا پہنچی تو ائیر پورٹ پر مداحوں کاجم غفیر تھا ،ٹیم کو2بسوں میں سوار کرکے شہر کا دورہ کرایا گیا اس دوران 2لاکھ سے زیادہ افراد اپنے ہیروز ...

مزید پڑھیں »

رافیل نڈال کو بھی ومبلڈن سکیورٹی چیک سے گزرنا پڑا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار رافیل نڈال کو بھی ومبلڈن سیکیورٹی چیک کے مرحلے سے گزرنا پڑا جبکہ میچ کیلئے تاخیر سے پہنچنے پر حریف کھلاڑی کے احتجاج پرانہیں ریفری نے وارننگ بھی دی۔ بتایا گیا کہ ہسپانوی ٹینس اسٹار جب میچ میں شرکت کیلئے پہنچے تو آل انگلینڈ کلب سیکیورٹی ٹیم نے انہیں روک لیا اور ...

مزید پڑھیں »

مظفر خان پروفیشنل باکسنگ فائٹ کیلئے آج تھائی لینڈ جائینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے سپر ویلٹرویٹ باکسر مظفر خان آج رات لاہور سے بنگاک اپنے ٹرینر ظہور خان کے ساتھ روانہ ہو رہے ہیں جہاں ان کا مقابلہ تھائی  لینڈ کے باکسر کے ساتھ کل شام ہوگا مظفر خان نے اب تک پروفیشنل باکسنگ کے دو مقابلے کھیلے ہیں جو انہوں نے ناک آؤٹ کی بنیاد ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن ٹینس،اعصام الحق قریشی کا قصہ تمام

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستان کے اعصام الحق کا سفر تمام ہوگیا۔ انہیں اور ان کے پارٹنر یون یولین روزے کو راؤنڈآف 32میں برطانوی جوڑی نیل اور کین اسکوپ اسکائی نے چھ چار ، چھ چار اور سات ، چھ سے شکست دی۔ وہ مکسڈ ڈبلز میں ارانگسٹرا پارا سنٹونا کے ساتھ چھ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free