برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کو تیار ہیں، وہ ستمبر میں ورلڈ نمبر 10 کولمبیا کے سیموئیل ورگاس کے خلاف مقابلے لڑیں گے۔تفصیلات کے مطابق دونوں باکسرز 8 ستمبر کو ایرینا برمنگھم میں مد مقابل ہوں گے، جس کا باقاعدہ اعلان دونوں باکسرز کی موجودگی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
26واں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹول کا آخری روز تصاویر میں
26 ویں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر
پشاور(نواز گوھر)26 واں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا ‘ مجموعی طورپر خیبرپختونخوا نے پہلی ، پنجاب نے دوسری اور گلگت بلتستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی گزشتہ روز کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی اس موقع پر کمانڈنٹ ایس ایس سینٹر ایبٹ آباد بریگیڈئر بختیار اکرم مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »ایرانی میسی کے نام سے مشہور فٹبالر نے 23 سال میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
‘ماسکو(جی سی این رپورٹ)ایرانی میسی’ کے نام سے مشہور ایران کی ٹیم کے اسٹار سردار عثمان نے شائقین کی جانب سے تضحیک پر محض 23سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔سردار عثمان اپنے ملک میں ‘ایرانی میسی’ کے نام سے مشہور ہیں اور انہوں نے ورلڈ کپ سے قبل اپنی ٹیم کے لیے 33میچوں میں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،بیلجئم نے انگلینڈ کو شکست دیدی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ماسکو: فٹ بال ورلڈ 2018 کے گروپ جی کے میچ میں بیلجئیم نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست دے دی۔کیلنگراڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر متعدد حملے کیے تاہم پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں اسکور کرنے میں ناکام رہیں۔51ویں منٹ میں عدنان جانوزاج نے گول اسکور کرکے بیلجیئم کو سبقت دلادی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،جاپان اگلے مرحلے میں،سینگال آئوٹ
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈکپ کے گروپ مقابلوں میں کولمبیا اور جاپان کی ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جب کہ سینیگال کی ٹیم فیئر پلے ٹائی بریک پر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔روس میں جاری فٹبال کے عالمی مقابلوں میں گروپ ایچ کے میچ میں کولمبیا نے سینیگال کو ایک صفر سے شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے عالمی نمبر 2 ارجنٹائن کو ڈھیر کردیا
بریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ورلڈ نمبر دو ارجنٹینا کو چار کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔نیدرلینڈز کے شہر بریڈا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے پہلا گول عرفان جونیئر نے 10ویں منٹ میں اسکور کیا۔ارجنٹینا نے پاکستان کی سبقت 29ویں منٹ میں ختم کردی جب پریٹیس ماٹیز نے گول ...
مزید پڑھیں »26واں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹول،رضی اکیڈمی کیلئے طلائی تمغہ
ایبٹ آباد(نواز گوہر)جاری 26ویں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹول کے بیڈمنٹن ڈبل ایونٹ میں رضی سپورٹس اکیڈمی راولپنڈی نے طلائی تمغہ جیت لیا،رضی سپورٹس اکیڈمی کے رضوان اور ذیشان گوہر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنوں کی جوڑی آصف اور فلک شیر کو گیارہ صفر سے شکست دی،اس شاندار کامیابی پر انٹرنیشنل بیڈمنٹن کوچ رضی الدین احمد ...
مزید پڑھیں »ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس،ووزنیاکی کوارٹر فائنل میں داخل
ایسٹ بورن(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی برطانیہ میں جاری ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ،انہوں نے برطانوی حریف جوہانا کونٹا کو چار،چھ،چھ،ایک اور چھ،چار سے ٹھکانے لگا دیا جبکہ نمبر دو سیڈ جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا نے ہم وطن حریف باربوراسٹرائیکووا کو چھ،تین اور چھ،چار سے ہرا دیا لیکن نمبر تین سیڈ چیک ...
مزید پڑھیں »لائنل میسی نے گولوں کی سنچری مکمل کرلی
سینٹ پیٹرز برگ(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے اہم ترین گروپ میچ میں نائیجیریا کو دو،ایک سے مات دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیم ارجنٹائن لگاتار چوتھی مرتبہ اس اعزاز کی مالک بنی جسے دو ہزار دو میں پہلے مرحلے سے گھر واپسی کیلئے سامان باندھنا پڑا تھا۔لائنل میسی نے رواں ورلڈ کپ میں 100واں گول کرنے ...
مزید پڑھیں »