دیگر سپورٹس

ہاکی چیمپئنز ٹرافی،،پاکستان کو تیسری مسلسل شکست

بریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ )ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ہالینڈ نے پاکستان کو 4-0سے شکست دے دی ،یہ قومی ٹیم کی ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست ہے ۔ہالینڈ کی طرف سے کیمپر مین ،ویرگا ،وان ڈیم اور پوریسر نے گول کئے ۔پاکستان اپناچوتھا میچ کل ارجنٹائن کیخلاف کھیلے گا۔

مزید پڑھیں »

فرانس اور ڈنمارک کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ سی کا فرانس بمقابلہ ڈنمارک کو میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا جس کے بعد فرانس نے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔فرانس نے مجموعی طور پر میچ میں اپنا غلبہ برقرار رکھا تاہم ڈنمارک نے بھی اپنے دفاع کے ذریعے فرانس کو گول کرنے سے باز رکھا۔دونوں ٹیموں نے ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا پاکستان کھلاڑیوں کو ویزے سے انکار،جہانگیر خان بھی بول پڑے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے لئے چھ ورلڈ اوپن اور 10برٹش اوپن اسکواش کے ٹائٹل جیتنے والے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ جونئیر اسکواش ایونٹ کے لئے ویزے جا ری کرنے سے انکار کرنا انتہائی افسوس ناک ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں جاپان سے ٹیلی فون پر گفتگو ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں خاتون صحافی کیساتھ ایک اور شرمناک واقعہ

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے روس میں جاری ہیں اور اس دوران مختلف تلخ و شیریں لمحات کے سبب یہ ایونٹ یادگار بنتا جا رہا ہے۔ایسا ہی ایک مختلف واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جب ایک شخص نے رپورٹنگ کے لیے روس میں موجود خاتون صحافی کا بوسہ لینے کی کوشش کی لیکن صحافی نے اس کوشش ...

مزید پڑھیں »

26واں آل پاکستان سپیشل پرسنز سپورٹس فیسٹول کل شروع ہوگا

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام 26واں آل پاکستان سپیشل پرسنز سپورٹس فیسٹیول ایبٹ آباد 2018، 27 تا 29جون تک منعقد ہوگا،فیسٹیول ڈپٹی کمشنر اور ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آیبٹ آباد کے سرپرستی منعقد ہوگا، فیسٹیول کے دوران پورے پاکستان سے سپیشل پرسنز شرکت کرینگے، فیسٹیول میں بیڈمنٹن، کرکٹ،ٹیبل ٹینس، تھرو بال، نیزہ بازی اور اتھلیٹکس کے مقابلے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 18 اور انڈر 21 سنوکر ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی تیاریاں جاری

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کیوئسٹ نسیم اختر نے انڈر 18 سنوکر ورلڈکپ میں ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیاری شروع کردی، تین رکنی قومی ٹیم انڈر 21 عالمی کپ میں بھی فتح کے جھنڈے گاڑنے کے لیے پر عزم ہے۔ انڈر 18 اور انڈر21 سنوکر ورلڈ کپ کے لیے قومی سنوکر ٹیم کی کراچی میں بھر پور تیاریاں جاری ...

مزید پڑھیں »

ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ،اینڈی مرے کو شکست

ایسٹ بورن(سپورٹس  لنک رپورٹ)ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگل فرسٹ راؤنڈ میں برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے اپنی واپسی کو ناکامی سے نہیں بچا سکے جب انہیں سوئس حریف اسٹینسلاس واورینکا نے چھ،ایک اور چھ،تین سے رخصتی کا پروانہ تھما دیا۔اسی راؤنڈ کے دیگر میچوں میں نمبر چھ سیڈ اسپین کے ڈیوڈ فیرر نے اٹلی کے میٹیو بیریٹینی،برطانیہ کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ :36میچز میں 94گول

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018میں اب تک کل 36میچز کھیلے جاچکے ہیں اور مجموعی طور پر94گول ہوئے ہیں ۔انگلینڈ کے کپتان ہیری کین 5گول کرکے گولڈن بوٹ کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں جبکہ پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اوربلجیم کے رومیلو لوکاکو4،4گول کرکے دوسرے ،سپین کے ڈیاگو کوسٹا اور روس کے ڈٰینس چیری شیف 3،3گول کرکے تیسرے نمبر ...

مزید پڑھیں »

فیفاورلڈکپ:3ملک کوئی گول نہ کرسکے ،2کیخلاف کوئی گول نہ ہوا

ماسکو(سپورٹس ڈیسک)فیفاورلڈکپ 2018میں شریک 32ملکوں میں سے تین ایسے ملک بھی ہیں جو ابھی تک پول میچز میں ایک گول بھی نہیں کرسکے ۔گروپ بی میں مراکش ،گروپ سی میں پیرواورگروپ ای میں کوسٹاریکاایسے ملک ہیں جن کا کوئی بھی کھلاڑی گیند کو جال میں نہیں پھینک سکا۔ دوسری طرف گروپ اے میں یوروگوئے اور گروپ ڈی میں کروشیاایسے ملک ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ فٹبال ،پری کوارٹرفائنل میچزکا آغاز 30جون سے ہوگا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ میں گروپ اے اوربی سے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کافیصلہ ہوگیا۔کوارٹرفائنل میں رسائی کیلئے پہلا معرکہ تیس جون کویوروگوائے اوراسپین کے درمیان ہوگا۔پرتگال اورروس کا میچ یکم جولائی کوکھیلا جائے گا۔فٹبال ورلڈکپ میں پہلے رانڈ کے میچز مکمل ہونے کے بعد گروپ اے سے یوروگوائے اور روس نے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیاہے۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free