دیگر سپورٹس

ثانیہ مرزا آسڑیلین اوپن سے باہر

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا گھٹنے کی انجری کے باعث آسٹریلین اوپن میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ثانیہ مرزا نے کولکتا میں ٹینس ٹورنامنٹ کے موقع پر بتایا کہ ہوسکتا ہے اُنہیں گھٹنے کی تکلیف سے نجات کے لئے سرجری کرانا پڑے اور وہ کئی ماہ تک ٹینس کورٹ سے باہر رہیں گی، لیکن وہ ...

مزید پڑھیں »

ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان کو فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست

پاکستان کی نیٹ بال ٹیم ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں اپنی کامیابیوں کے سلسلے کو فائنل میں جاری نہ رکھ پائی اور اسے فائنل میچ میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد چاندی کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا،پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے ملائیشیا سے بتایا کہ پاکستان نیٹ بال ٹیم نے ایشین ...

مزید پڑھیں »

ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ:پاکستان فائنل میں

پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں سنگاپور کو شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ ملائیشیا میں جاری ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد سنگاپور کو 63 کےمقابلے میں 75گول سے ہرایا۔ پاکستان کی جانب سے محمد اختر اور عابد علی نے بہترین کھیل پیش ...

مزید پڑھیں »

راجرفیڈرر ریکارڈ چوتھی بار سپورٹس پرسنالٹی منتخب

سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار اور کنگ آف گرینڈ سلم راجر فیڈرر کو ریکارڈ چوتھی مرتبہ سال کی اسپورٹس پرسنالٹی منتخب کیا گیا ۔36 سالہ فیڈرر رواں برس کے اوائل میں 6 ماہ انجری کے سبب کورٹس سے دور رہنے کے بعد آسٹریلین اوپن میں واپس آئے اور ٹائٹل جیت کر خود کو ایک بار پھر عظیم کھلاڑی منوالیا۔انہوں نے اس ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز،اسلام آباد نیٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں اسلام آباد نیٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے، گذشتہ روز اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کرنل(ر) غلام مرتضیٰ شاہ نے اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور اسلام آباد سپورٹس بورڈ کے ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ایئر سٹاف ویمن و پاکستان اوپن مینز سکواش ٹورنامنٹ آج سے

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف ایئر سٹاف ویمن اینڈ پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ (آج) اتوارسے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہین،انہوں نے کہا کہ دو الگ الگ ایونٹس ہونگے،خواتین ...

مزید پڑھیں »

انٹر یونیورسٹی اتھلیٹیکس ویمن چیمپئن شپ آج سے

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتما م دو روزہ اڑتیسویں ہائیر ایجوکیشن کمیشن انٹر یونیورسٹی اتھلیٹیکس ویمن چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب بروز اتوار (آج )صبح 10بجے واپڈا سپورٹس کمپلیکس فیروز پور روڈ لاہور میں منعقد ہو گی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔   آج سے

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی قائداعظم گیمز:تربیتی کمپیس شروع

دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء کی تیاری کیلئے سپورٹس بورڈپنجاب کے زیراہتمام نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کئے گئے ٹرائلز میں منتخب ہونیوالے 545کھلاڑیوں کی کوچنگ کیلئے تربیتی کمپیس شروع ہوگئے ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کوچز کو ہدایت کی ہے کہ کھلاڑیوں کو جدید خطوط پر تربیت دی جائے اب وہ دور نہیں رہا ...

مزید پڑھیں »

سویتلانا کزنٹسواکی آسڑیلین اوپن میں شرکت غیر یقینی

شہرہ آفاق روسی ٹینس سٹار سویتلانا کزنٹسوا آئندہ برس شیڈول سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں شرکت کے حوالے سے غیریقینی صورتحال سے دوچار ہیں ۔ روسی کھلاڑی کزنٹسوا نے اپنے بیان میں بتایا کہ کلائی کی انجری کے بعد بحالی صحت کے عمل سے گزر رہی ہیں اسلئے ٹینس کورٹ میں واپسی کا کوئی صحیح وقت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس فاونڈیشن ریلیف فنڈ کا اجلاس 18دسمبر کو طلب

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیر زادہ نے پاکستان سپورٹس فاونڈیشن ریلیف فنڈ کا اجلاس 18دسمبر کو طلب کر لیا ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا اعظم ڈار کے مطابق وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ کی صدارت میں ہونیوالے اجلاس میں سابق قومی اتھلیٹس کی مالی معاونت کے حوالے سے کیسز کی منظوری دی جائے گی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free