ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی شو کافی ود کرن کے دوران خواتین کے خلاف نازیبا بیانات کرنے پر بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر، بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور کے ایل راہول کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان تینوں کے خلاف یہ مقدمہ جودھپور میں درج ہوا تاہم اب تک یہ مقدمہ درج کرانے والے شخص ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ پاکستان کے نام،جنوبی افریقہ کلین سویپ نہ کرسکی
سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کو ٹال دیا۔سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیا۔ سینچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا نے ...
مزید پڑھیں »زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ سید ثاقب اور عمران حیدر کی کامیاب شراکت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) الحدید جیم خانہ نے بلیو فالکن سی سی کو باآسانی 9وکٹوں سے مات دی جبکہ کراچی بادشاہ کو بھی کامران اسپورٹس کیخلاف 6وکٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔ کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ کے دونوں جوابی بیٹنگ کرنے والی ٹیموں کو آسان فتح حاصل ہوئی۔ الحدید جیم خانہ کے سید ثاقب اور عمران حیدر نے ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوئنٹی کیویز نے بھارتی سورمائوں کو شکار کرلیا
ولنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلا ٹی ٹونٹی میچ 80 سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ولنگٹن میں کھیلے گئے سیریز کے افتتاحی ٹی ٹونٹی میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹوٹل کو 2019 تک پہنچا دیا۔ نوجوان اوپنر ٹِم سیفرت نے سات چوکوں اور چھ چھکوں ...
مزید پڑھیں »وقار یونس کی سرفراز احمد کو مبارکباد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو مبارکباد دی ہے۔وقاریونس کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز کے نام اپنے مبارک باد کے پیغام میں کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2019ء کے لیے سرفراز کا کپتان نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کپتان بننا ایک ...
مزید پڑھیں »پوری ٹیم صرف 6رنز پر ڈھیر
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں کرکٹ کا اسٹرکچر بہت زیادہ مضبوط سمجھا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آسٹریلیا میں مردوں کے ساتھ ساتھ وہاں کی خواتین بھی بہت اچھی کرکٹ کھیلتی ہیں۔لیکن بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ پوری ٹیم تُو چل میں آیا کے محاورے پر عمل کرتے ہوئے پویلین لوٹ جاتی ہے۔ایسا ہی کچھ ہوا ...
مزید پڑھیں »آر سی سی آئی انٹر کلب ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ میں کل تین میچ کھیلے جائیں گے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پہلی آر سی سی آئی انٹر کلب ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ میں کل جمعرات کو مزید تین میچ کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی یوتھ سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے راولپنڈی کے مختلف گراؤنڈز میں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ...
مزید پڑھیں »زون VII‘فضل محمودنیشنل کلب کرکٹ چمپئن شپ کا کل سے آغاز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونVIIمیں فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چمپئن شپ کا 2سرسبز میدانوں پر کل 6فروری سے آغاز ہونے جارہا ہے ۔ جس میں زونVIIکی 24ٹیمیں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گی۔پہلا مرحلہ ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا ۔ دوسرے مرحلے میں 12ٹیمیں لیگ کی بنیاد پر حصہ لیں گی۔ جنہیں ...
مزید پڑھیں »پرئمیرسپر لیگ،ڈیسکون نے آئی پی سی کووو شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں ڈیسکون نے آئی پی سی کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا ،فائنل میچ دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کی ایک بڑی تعداد گرائونڈ میں موجود تھی جو دونوں ٹیموں کے بھرپور حوصلہ افزائی کرتے رہے ۔،سی ایف او ...
مزید پڑھیں »محبتوں کے سفیر ڈیرن سیمی کی میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات ، میجر جنرل آصف غفور نے ڈیرن سیمی کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ڈیرن سیمی کی ایک بار پھر پاکستان آمد ...
مزید پڑھیں »