نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی لیجنڈ کرکٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میں نہ کھیلنے سے نقصان صرف بھارت کا ہی ہوگا۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ عالمی مقابلے میں بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے سے نقصان ہوگا۔جب پروگرام اینکر کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بگ بیش کے اختتام پر پی ایس ایل میں مزید کرکٹرز کی انٹری
شارجہ (عبدالرحمن رضا سے)بگ بیش لیگ ختم ہونے کے بعد پی ایس ایل میں مزید کھلاڑیوں کی انٹری ہونے جارہی ہے، مشہور آل راؤنڈر ڈوین براوؤ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے جارہے ہیں اس کے علاوہ نیپال سے تعلق رکھنے والے نوجوان اسپنر سندلیپ لمیچانے لاہور قلندرز، بین ڈنک کراچی کنگز اور ڈینیئل کرسچن ملتان سلطانز کا حصہ ہیں
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،پشاور زلمی کا وار،کراچی کنگز ڈھیر
شارجہ (عبدالرحمان رضا سے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو یک طرفہ مقابلے میں 44 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصل کرلی۔شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پشاور ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ میں صحافیوں کو گرفتار کیا گیا،عامر متین کا انکشاف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار عامر متین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرزا ور کراچی کنگز کے مابین میچ کے بعد ہونے والی تلخ کلامی پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے جنرل منیجر(جی ایم ) انٹر نیشنل کرکٹ آپریشنز عثمان واہلہ نے صحافیوں کو گرفتار کروادیا تھا ۔نجی ٹی ...
مزید پڑھیں »بھارت کیساتھ کرکٹ مقابلے،سرفراز احمد کا دبنگ اعلان سامنے آگیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) : پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر دبنگ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ بھارت کو چاہئیے کہ وہ کھیل کو کھیل ہی سمجھے اور کھیل میں سیاست کو شامل نہ کرے۔ اگر بھارت کرکٹ کھیلنے کے لیے رضامند ہے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،بھارت پاکستان کی شرکت پر پابندی کیلئے سرگرم
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت پاکستان کی ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی لگانے کے درپے ہو گیا۔بھارتی ٹیم آئی سی سی یا اے سی سی ایونٹس کے سوا ویسے بھی گرین شرٹس سے مقابلہ نہیں کرتی، وہاں اب یہ مطالبات ہو رہے ہیں کہ پاکستان سے ورلڈ کپ میچ کا بائیکاٹ کیا جائے۔اب بھارتی میڈیا میں یہ حیران کن خبر ...
مزید پڑھیں »کرس گیل نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا
برج ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے بوم بوم آفریدی کا انٹر نیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکےلگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلی جانے والی 5 میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں’یونیورس باس‘ کے نام سے مشہور ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نے انگلش گیند باز معین ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دیدی
برج ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنائے تاہم میزبان انگلش ٹیم نے ہدف باآسانی 48 اعشاریہ 4 اوورز میں 4 وکٹوں کے خسارے سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے ارمان ٹھنڈے کردیئے
دبئی ( عبدالرحمن رضا سے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کی عشائیہ میں کن کھانوں سے تواضع ان کا ردعمل کیا رہا؟
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین فرنچائز پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل غیر ملکی کھلاڑی پاکستانی کھانوں کے دیوانے نکلے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی جانب سے ٹیم کے اسکواڈ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔سابق پی ایس ایل چیمپیئن کے اسکواڈ میں موجود مہمان غیر ملکی کرکٹرز کی جاوید آفریدی کی ...
مزید پڑھیں »