کرراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونV ’بی‘ ڈویثرن لیگ میں سلمان اسپورٹس نے باآسانی قمر عباس سی سی کو 115رنز سے شکست دے دی۔ عزیز اﷲاوراسامہ علی نے نصف سنچریاں اسکور کیں اورمعراج علی نے 45رنز اسکور کئے۔ مصدق نے آل راؤنڈ کارکردگی پیش کی۔ لانڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر سلمان اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
تنقید کا جواب میدان میں دیتا ہوں، امام الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے کہا ہے کہ میرا کام میدان میں بیٹ کے ذریعے پرفارم کرنا ہے، کوشش کرتاہوں کہ ہر اننگز میں زیادہ سے زیادہ اسکورکروں، توجہ کھیل پر ہوتی ہے ، تنقید کا جواب میدان میں دینے کی کوشش کرتا ہوں۔جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ میچوں میں مین آف دی ...
مزید پڑھیں »نسل پرستانہ جملے بازی سے کرکٹ کو نقصان پہنچا،آئی سی سی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے کہا ہے کہ نسل پرستانہ جملےبازی اورکرپشن سے کرکٹ کو نقصان پہنچا، اسپرٹ آف کرکٹ کو محفوظ بنانا اولین ترجیح ہے۔سرفراز احمد پر نسل پرستانہ فقرے بازی پر عائد پابندی کے فیصلے پر پی سی بی نے اعتراض کیا تھا تاہم اب پابندی کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد پر پابندی،چیئرمین کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے نالاں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے نسل پرستانہ جملوں پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو دی گئی سزا پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔احسان مانی نے کہا کہ سرفراز کی جانب سے باقاعدہ معافی مانگنے اور جنوبی افریقی ٹیم اور ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز سے شکست،سابق کپتان جویریہ کیا کہتی ہیں؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان ودودکہتے ہیں کہ آج کے میچ میں سُپر اوور تک بات نہیں آنی چاہیے تھی، میچ ہمیں پہلے ہی جیت لینا چاہیے تھا۔سابق کپتان جویریہ خان آج کے دوسرے میچ میں مسلسل ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کے ہاتھوں شکست کے حولے سے میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔انہوں ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹونٹی،ویسٹ انڈیز خواتین پھر پاکستان پر بھاری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیزویمن کرکٹ ٹیم نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کوشکست دے کر تین میچوں کی سیریزدو صفر سے اپنے نام کرلی،سنسنی خیز میچ کا فیصلہ سپراوورمیں ہوا،سپراوور میں ویسٹ انڈیزنے پاکستان کوانیس رنز کا ہدف دیا تھا۔پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی ٹائی ہو ا، پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو 132 ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے چوتھے ون ڈے میچ میں بھارت کو شکست دیدی
ہیملٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ نے بھارت کو چوتھے ایک روزہ میچ میں باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔کیویز ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر مہمان بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی تو پوری بھارتی بیٹںگ لائن لڑکھڑا گئی اور کپتان روہت شرما سمیت پوری ٹیم 30.5 اوورز میں صرف 92 رنز بناسکی۔میزبان نیوزی لینڈ نے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل جمعہ سے 5 فروری تک آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کینگروز نے پہلے میچ میں سری ...
مزید پڑھیں »ٹیکس کا تنازع:پاکستان سپر لیگ کا وجود خطرے سے دوچار
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیکس تنازع میں پھنسی ہوئی پاکستان سپر لیگ کا وجود خطرے سے دوچار ہو گیا کیونکہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی مخالفت کردی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میںفیڈرل بورڈ آف ...
مزید پڑھیں »پولیس تشدد سے بچنے کیلئے میچ فکسنگ کا اعتراف کیا،شری شانتھ
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) تاحیات پابندی کے شکار سابق بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ انھوں نے پولیس کے تشدد سے بچنے کیلئے آئی پی ایل 2013 کے دوران فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ کی پیروی بھارت کے معروف وکیل سلمان خورشید کررہے ہیں۔ جنھوں نے ملائیم ...
مزید پڑھیں »