لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے پی ایس ایل فور کے میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ایک بیان میں اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا کہ اُنہیں خوشی ہے کہ وہ پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز کی جانب سے پاکستانی کرکٹ شائقین ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست،جنوبی افریقہ کا مشن کلین سوئپ مکمل
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 107 رنز سے ہرا کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جیت کے لیے 381 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم شدید مشکلات سے دوچار رہی۔جوہانسبرگ ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز سے اننگز کا آغاز ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ سیزن II،جاز، تھری ڈی موڈلنگ اورآئی پی سی کی رائونڈ میچز میں کامیابی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی جاری پریمئر سپر لیگ سیزن IIکے پہلے رائونڈ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا،ٹائون شپ وائٹس اور ماڈل ٹائون وائٹس کرکٹ گرائونڈ زمیں کھیلے گئے میچز میںجاز، تھری ڈی موڈلنگ اورآئی پی سی نے کامیابی حاصل کی ۔ ٹائون شپ وائٹس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آئی پی سی ...
مزید پڑھیں »جوہانسبرگ ٹیسٹ،پاکستان ٹیم کو جیتنے کیلئے کتنا ہدف ملا؟
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 303 رنز بنا کر پاکستان کو جیت کے لیے 381 رنز کا ہدف دے دیا۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے تیسرے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو جنوبی افریقہ کا اسکور 5 وکٹوں پر135رنز تھا اور 212 رنز کی مجموعی برتری ...
مزید پڑھیں »شین واٹسن کے بیٹے نے میدان میں آکر کیا کیا؟ دلچسپ ویڈیو دیکھیں
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اُ س وقت دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا جب بگ بیش لیگ کے میچ کے دوران سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کا بیٹا میدان میں آگیا، اور واٹسن نے بیٹے کوآٹوگراف دیا۔سڈنی میں بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے درمیان میچ جاری تھا کہ سابق ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میں سرفراز احمد پاکستان کی طرف سے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے والے وکٹ کیپر بن گئے۔جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے وکٹوں کے پیچھے سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔سرفراز احمد نے بطور وکٹ کیپر میچ میں دس کیچز پکڑے، ...
مزید پڑھیں »مجھ سمیت سب نے برے شاٹس کھیلے اور آئوٹ ہوئے،سرفراز
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنی بیٹنگ پر کام کیا جس کا نتیجہ ملا ہے، بولرز کے پاس صلاحیت ہے کہ وہ جنوبی افریقا کو جلد آؤٹ کرلیں۔جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »سٹیون سمتھ کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی میں مزید تاخیر
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلوی کپتان اور سٹار بلے باز سٹیون سمتھ کی فٹنس مسائل کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی میں مزید تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ سمتھ بنگلہ دیش میں جاری بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران کہنی کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے انہیں لیگ ادھوری چھوڑ کر واپس وطن لوٹنا پڑا۔ ...
مزید پڑھیں »فہیم اشرف کا انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کے ساتھ معاہدہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔فہیم اشرف انگلینڈ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کی ٹیم میں شامل ہوں گے، آل راؤنڈر پہلا میچ 19جولائی کو ڈرہم کانٹی کے خلاف کھیلیں گے۔کاؤنٹی کے کوچ ڈیوڈ ریپلی کا کہنا ہے کہ فہیم ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ مئی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کریگا
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئرلینڈ رواں سال ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے خلاف سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا۔سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز 5 مئی سے ہو گا، تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو میچز کھیلیں گی جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 17مئی کو کھیلا جائے گا۔ آئرلینڈ کرکٹ کی طرف سے جاری ...
مزید پڑھیں »