دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)اوپنر فخر زمان کامیابی کی منازل طے کررہے ہیں۔وہ اپنے ون ڈے کیریئر میں ایک اور اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔پاکستانی اوپنر فخر زمان کیریئر میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں بیسویں نمبر پر آگئے ہیں۔وہ پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ بیس بیٹسمینوں کی فہرست میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بنگلہ دیشی بیٹسمین صابر رحمن ایک اور نئی مشکل میں
ڈھاکا (سپورٹس لنکرپورٹ) بنگلہ دیشی بیٹسمین صابر رحمن ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر دو مداحوں کو مبینہ دھمکیوں اور بد زبانی پر مشکلات کا شکار ہوگئے ۔ بی سی بی نے اس معاملے پر ان کیخلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اگر وہ قصور وار پائے گئے تو ان کیخلاف سخت کارروائی کی جا سکتی ہے ۔ ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کا اپنے عہدے سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے حکومت کی تبدیلی کے باوجود اپنے عہدے سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی زیر قیادت قومی اسمبلی کی 269میں سے 119 نشستیں حاصل کرکے اس وقت حکومت ...
مزید پڑھیں »تحریک انصاف کی حکومت،،پاکستان بھارت کرکٹ سیریز کی امیدیں
ممبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی فتح اور عمران خان کی متوقع آئندہ حکومت کو ابھی سے بھارتی کرکٹ حلقے مثبت انداز سے دیکھ رہے ہیں۔ بالی ووڈ میں بھی عمران کی فتح کے چرچے جاری ہیں۔ معروف بھارتی روزنامے ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کے مطابق سابق کرکٹ کپتان کو اسٹیبلشمنٹ کی ...
مزید پڑھیں »مارٹن گپٹل کی کائونٹی میچ میں دھواں دھار اننگز
لندن (جی سی این رپورٹ) نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے 38 گیندوں پر 102 رنز کی ماردھاڑ سے بھرپور اننگز کھیل کر انگلش ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں ووسٹرشائر کو نارتھپمٹن شائر پر فتح دلادی۔ ان کی اننگز میں سات چھکے اور 12چوکے شامل تھے ۔ ان کی سنچری 35 گیندوں پر مکمل ہوئی، گپٹل نے ساتھی جو کلارک ...
مزید پڑھیں »عمران کی جیت سے ملک میں انقلاب آئیگا،سرفراز نواز
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)عمران خان کی الیکشن میں کامیابی پر سابق فاسٹ باؤلر سرفراز نواز نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران کی کامیابی سے پاکستان میں انقلاب آئے گا اور کرپشن کا خاتمہ ہوگا۔سرفراز نواز نے لندن سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے خطاب کا 50 فیصد بھی پورا ہوگیا تو ملک ...
مزید پڑھیں »ڈیل سٹین کا مختصر دورانیئے کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔35 سالہ فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ اگلے برس ہونے والے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کروں گا۔اسٹین کا مزید کہنا ہے کہ یہ یقیناً میرا ...
مزید پڑھیں »بھارتی لڑکی کی خاطر پاکستان کو الوداع کہنے والا کرکٹر
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے معروف لیگ اسپنر عمران طاہر کی بالنگ کے سب ہی قائل ہیں تاہم یہ بات کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ انہوں نے ایک بھارتی نژاد جنوبی افریقی لڑکی سے محبت کی خاطر پاکستان کو خیرباد کہا تھا۔لاہور میں 28مارچ 1979 ء کو پیداہونے والے عمران طاہر نے اسکول کی تعلیم کے ساتھ ہی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »عمران خان کے بارے میں نوجوت سنگھ سدھو کی رائے،ویڈیو دیکھیں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی سابق کرکٹر ، سیاستدان اور کپل شرما کے شو کے انتہائی معروف ترین جج نوجوت سنگھ نے کہاہے کہ عمران کسی بھی پہلو میں معاشرے کو دینے والا شہری ہے ،کبھی کچھ لے گا نہیں ، دنیا کو جوڑنے والا بندہ ہے ، کبھی نہیں توڑے گا ، عمران خان کے اندر سب سے بڑی خوبی ...
مزید پڑھیں »عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہوسکتے ہیں، سنیل گاواسکر کی 6 سال پہلے پیشگوئی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)25جولائی کو ملک بھر میں ہونے والے انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، لیکن بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گاواسکر نے 6 سال قبل ہی عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی ...
مزید پڑھیں »