لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کے ڈوپ سیمپل میں حشیش کی مقدار پائی گئی ہے، حشیش کا نشہ عام طور پر تفریحی نشہ کہلاتا ہے جس کا شمار قوت بخش ادویات میں نہیں ہوتا۔چوںکہ حشیش قوت بخش نشہ نہیں ہے اس لیے اگر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چاہتا تو احمد شہزاد زمبابوے کا دورہ کرنے والی پاکستانی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری،پاک بھارت ٹاکرا11نومبر کو
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے رواں سال ہونے والے ویمنز ورلڈ ٹی20 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔10 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی20 کی میزبانی دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے سپرد ہے۔ ایونٹ کے افتتاحی دن پاکستان ویمنز ٹیم اپنا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ٹیم بغیر فیلڈنگ کوچ زمبابوے جائیگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ زمبابوے کے دورے میں کوئی فیلڈنگ کوچ نہیں جائے گا۔دورہ مختصر ہونے کی وجہ سے موجودہ کوچز سے ہی کام چلایا جائے گا جبکہ نئے کوچ کا تقرر طویل المیعاد بنیادوں پر کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور ون ڈے سیریز میں فیلڈنگ کوچ کی اضافی ذمہ داری ...
مزید پڑھیں »آخر کب تک مجھے نظر انداز کیا جائیگا،خرم منظور
ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر نے کے باوجود سلیکٹرز کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر آخر کار خرم منظور پھٹ پڑے۔ٹیسٹ اوپنر خرم منظور نے پاکستان کے لیے آخری انٹرنینشل میچ 2 مارچ 2016ء کو ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا تھا۔نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہو ئے 32 سالہ خرم ...
مزید پڑھیں »کراچی میں پانی کے بحران پر شاہد آفریدی بھی بول پڑے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) شہر قائد میں پانی کی قلت اور بڑھتے بحران پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی بھی بول پڑے۔کراچی میں پانی کے بحران پر مختلف سیاسی جماعتوں اور غیر سرکاری تنظیموں نے آواز بلند کی ہے اور سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے بحث جاری ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی پانی ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کا انکشاف،پی سی بی اور آئی سی سی حرکت میں
لاہور/دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)نت نئے مسائل سے دوچارقومی کرکٹرعمراکمل نے خود کونئے تنازعے میں پھنسادیا ہے۔ ان کی جانب سے ورلڈکپ 2015میں دوگیندیں چھوڑنے پر2لاکھ ڈالرآفرکے انکشاف پر پی سی بی کے ساتھ ساتھ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ بھی حرکت میں آگیاہے ۔انہوں نے ورلڈکپ 2015میں اسپاٹ فکسنگ آفرکاانکشاف کرکے نیاپنڈورا باکس کھول دیا ہے۔جس پرپی سی بی ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کی عالمی درجہ بندی،پاکستان کی درجہ بہتری
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف پانچ صفرکی کلین سوئپ شکست نے آسٹریلیاکوآئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں چھٹے نمبرپردھکیل دیاجبکہ پاکستان ایک درجہ ترقی کرکے پانچویں پوزیشن پر پہنچ گیاہے۔آسٹریلیاپہلی بار انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں پانچ صفرسے کلین سوئپ شکست سے دوچارہوگیا۔اس ناکامی نے آسٹریلیاکوآئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بدترین چھٹی پوزیشن پردھکیل دیا۔ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ 2019ون ڈے کیریئر کا آخری ایونٹ ہوگا، شعیب ملک
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2019میرے ون ڈے کیریئر کا آخری ایونٹ ہوگا ، کیریئر کی آخری خواہش ورلڈ کپ جیتنا ہے ، ورلڈ کپ تک کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، ٹیسٹ کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر افسوس نہیں، ٹیسٹ ٹیم کو ابھی مزید وقت دینا ہوگا۔لاہور ...
مزید پڑھیں »برینڈن میک کلم نے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کا اعتراف کرلیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کیوی کپتان برینڈن میک کلم نے اعتراف کیا ہے کہ آئی پی ایل دو ہزار سولہ میں گجرات لائنز کی نمائندگی کرتے ہوئے ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا لیکن وہ سویڈن کے آزاد ماہرین سے استھما سے نجات کیلئے دوا کے استعمال کا سرٹیفکیٹ لے کر کلیئر ہو گئے تھے ۔ دہلی میں شدید ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے جوز بٹلر کے شاندار 110 رنز کی بدولت آسٹریلیا کو ایک روزہ سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر کلین سوئپ کردیا۔مانچسٹر میں کھیلے گئے پانچویں ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ایک اچھے آغاز ...
مزید پڑھیں »