جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین ہاکی فیڈریشن نےانڈ ونیشیامیں ہونے والے ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ14 ملکوں کی 21 مینز اور ویمنزٹیمیں شریک ہوں گی ۔فاتح ٹیمیں 2020کے ٹوکیو اولمپکس میں جگہ بنالیں گی ۔مردوں کا ایونٹ 19 اگست سے شروع ہوگا ۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »ہاکی
ایشین گیمز،قومی ہاکی کھلاڑیوں نے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے گھروں کے چولھے ٹھنڈے پڑنے لگے، کھلاڑی تا حال ڈیلی الاؤنس اور معاوضوں سے محروم ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی معاشی حالت ناگفتہ بہ ہوگئی، حکومت کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھی آنکھیں پھیر لیں۔ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو نہ ڈیلی الاؤنس ملا ہے نہ ہی ...
مزید پڑھیں »ڈیلی الائونس،ہاکی فیڈریشن اور کھلاڑیوں میں تنازع
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن اور قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں میں ڈیلی الائونس کے مسئلے پر نیا تنازع سامنے آگیا ہے، ایشین گیمز کے لئے قومی کھلاڑیوں نے ڈیلی الائونس مقابلوں سے قبل دینے کا مطالبہ کیا ہے،جبکہ پی ایچ ایف کے صدر خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کو ویزا کے اجرا کی یقین دہانی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن(ایف آئی ایچ) نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اسے رواں سال بھارت میں شیڈول ہاکی ورلڈ کپ کے لیے ویزا کے حصول میں کسی قسم کی مشکلات پیش نہیں آئیں گی۔ہاکی ورلڈ کپ کا 14واں ایڈیشن رواں سال 28نومبر سے 16دسمبر تک بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں منعقد ہو گا جس ...
مزید پڑھیں »راجہ محسن اعجاز ہاکی فیڈریشن کے میڈیا ڈائریکٹر مقرر
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے سینئر صحافی راجہ محسن اعجاز کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا میڈیا ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے، راجہ محسن اعجاز نےگذشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، اور انہوں نے چارج سنبھالنے کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیر (ر) خالد سجاد ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی،گول کیپر عمران کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ہاکی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے بعد منگل کو وطن واپس پہنچ گئی، ٹیم نے آخری چھٹی پوزیشن حاصل کی۔ ٹیم کے منیجر حسن سردار نجی کام سے امریکا چلے گئے۔ وطن واپسی پر ایک انٹرویو میں گول کیپر عمران بٹ نے کہا کہ پوزیشن کے اعتبار سے ہماری کارکردگی اچھی نہیں دکھائی دے رہی ...
مزید پڑھیں »اولمپکس ڈے،کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میچ
اولمپیئن حنیف خان الیون اور اولمپیئن سمیع اللہ الیون کے درمیان کھیلا گیا.جس میں اولمپیئن حنیف خان الیون نے اولمپیئن سمیع اللہ کو 4 – 5 سے ہرادیا. اولمپیں حنیف خان الیون کی جانب سے11ویں منٹ میں انس صدیقی,19ویں منٹ میں فیصل رضا,44ویں منٹ میں زنیر جلیس,51ویں منٹ می طحہ رضا,57ویں منٹ میں فضیل خان نے گول کئے.جبکہ اولمپیئن سمیع ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں کون سی پوزیشن حاصل کی؟
ہالینڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ) آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم نے ناکامیوں کی اخیر کر دی، بیلجئیم سے دوبارہ ہار کر چھٹی یعنی آخری پوزیشن حاصل کر لی۔ہالینڈ میں ہونے والی آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے آخری روز ٹیم پاکستان کو آخری پوزیشن مل گئی۔ بیلجئیم کے ساتھ پانچویں پوزیشن کے میچ میں چار تین کی ہار سے چھٹی ...
مزید پڑھیں »ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی،نگران حکومت کا نوٹس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نگران حکومت نے ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے،پا کستان ہاکی فیڈریشن سے جواب طلب کرنیکا بھی فیصلہ، ہاکی فیڈریشن کی20 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ روک لی ۔ تفصیلات کے مطابق بریڈا میں جاری چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں را ؤ نڈ لیگ کے آخری میچ میں بیلجیئم ...
مزید پڑھیں »پاکستان بورڈز کی ٹیم انٹرنیشنل ہاکی سیریز کے لئے ازبکستان روانہ
کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان بورڈز ہاکی ٹیم انٹرنیشنل دورےپر لاہور ایئرپورٹ سے ازبکستان روانہ ہوگئی ہے.چیئرمین پاکستان انٹر بورڈز کمیٹی کے زیر اہتمام بنوں اور لاڑکانہ بورڈز کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن عبدالطیف اور محمد رمضان جمالی کی نگرانی میں اسلام آباد میں جاری پاکستان بورڈز ہاکی کیمپ دو روز قبل اختتام پزیر ہوگیا تھا اور حتمی ٹیم کا اعلان کیا ...
مزید پڑھیں »