کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد کی حالت پھر بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں دل کی مخصوص مشین ‘ہارٹ لنگز مشین’ لگا دی گئی۔منصور احمد گزشتہ کئی ماہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیر علاج ہیں۔49 سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا ہے، ان کے دل میں ...
مزید پڑھیں »ہاکی
چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے پاکستان کو این او سی جاری
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی فیڈریشن نے چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے پاکستان میں انعقادکیلئے این او سی جاری کردیا۔ اے ایچ ایف کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تحریری طور پر آگاہ کیاکہ موجودہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں سے ملک میں امن وامان کی صورت حال میں نمایاں بہتری آگئی ہے اور گزشتہ دنوں پاکستان ...
مزید پڑھیں »سابق آئی جی سعید خان خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی کے چیئرمین منتخب
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ، سابق آئی جی سعید خان چیئر مین ، سید ظاہر شاہ صدر جبکہ حاجی ہدایت اﷲ جنرل سیکرٹری منتخب ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں منعقدہ صوبائی ہاکی ایسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں خیبرپختونخوا کے تیرہ ڈسٹرکٹ کے ...
مزید پڑھیں »سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد کا پاکستان میں دل کا آپریشن کرانے سے انکار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد نے پاکستان میں دل کا آپریشن کرانے سے انکار کردیا۔49 سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا ہے، ان کے دل میں 7 اسٹنٹس ڈالے جا چکے ہیں جبکہ گردوں اور پھیپھڑوں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے، یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹروں نے ...
مزید پڑھیں »رانی رام پال بھارتی ویمن ہاکی ٹیم کی باضابطہ کپتان مقرر
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی انڈیا نے رانی رام پال کو سیزن دوہزار اٹھارہ کے اختتام تک نیشنل ویمنز ٹیم کی کپتان مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ اسٹار گول کیپر پی آر سری جیش مینز سینئر ٹیم کے قائد برقرار رہیں گے ۔ ہاکی انڈیا کے سیکریٹری جنرل محمد مشتاق احمد نے کہا کہ دونوں غیر معمولی کھلاڑی ہیں ...
مزید پڑھیں »یوتھ اولمپکس کوالیفائر میں پاکستان ہاکی ٹیم کاچائنیزتائی پے سے میچ برابر
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی انڈر18 ہاکی ٹیم نے ایشین یوتھ اولمپکس بوائز کوا لیفائر ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ چائنیز تائی پے کے خلاف تین ،تین گول سے برابر کھیل لیا ۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکا ک میں بدھ کو شروع ہونے والے ایونٹ میں گرین شرٹس نے عمدہ کھیل پیش کیا تاہم چائنیز تائی پے ا س ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف کے تحت کراچی میں ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کاعمل شروع
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی میں بھی ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا عمل شروع ہو گیا ۔عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم پر پہلے روز26کلبوں نے شرکت کی ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نمائندے مصدق حسین ، انیس عاشق اور دیگر نے کلبوں کی جانب سے فراہم کردہ فارمز اور دیگر امو ر کا جائزہ لیا ۔سکروٹنی عمل ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی کیمپ،،کھلاڑیوں کو 26اپریل تک رپورٹ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 41 جونیئر کھلاڑیوں کو جونیئر کیمپ کیلئے علامہ اقبال ہاسٹل پاکستان سپورٹس بورڈ میں 26 اپریل کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں میں وقار یونس، رضوان علی، ریحان بٹ، معین شکیل، عدیل لطیف، جنید منظور، شاہ زیب خان، غضنفر علی، افراز حکیم، عمیر ستار، نوید عالم، ...
مزید پڑھیں »منصور نے علاج کیلئے کس ملک سے اپیل کردی،افسوسناک انکشافات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کو ہاکی ورلڈ کپ جتوانے والے سابق مایہ ناز گول کیپر منصور احمد ان دنوں دل کی بیماری کا شکار ہیں اور دل کے ٹرانسپلانٹ کے لیے انہوں نے بھارت سے ویزا دینے کی اپیل کر دی ہے۔49سالہ منصور کئی ہفتوں سے دل کی سنگین بیماری کا شکار ہیں اور ان کے دل میں اسٹنٹس ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی کوالیفائرز برائے یوتھ اولمپکس کیلئے نو رکنی قومی ٹیم کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی کوالیفائرز برائے یوتھ اولمپکس کیلئے نو رکنی قومی ٹیم سمیت چار اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نو رکنی سکواڈ میں اویس ارشاد (گول کیپر)، وقاص احمد (کپتان)، علی رضا، محبت اﷲ (نائب کپتان) جبکہ کھلاڑیوں میں مرتضیٰ یعقوب، ...
مزید پڑھیں »