ہاکی

عالمی کپ ہاکی،پاکستان کا جرمنی سے ٹکرائو

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم اپنی مہم کا آغاز آج جرمنی کے خلاف میچ سے کرے گی، دونوں ٹیمیں 4 سال بعد مدمقابل آ رہی ہیں ۔دونوں ٹیمیں آخری بار 2014 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں آمنے سامنے آئیں تھیں جس میں جرمنی فاتح رہا تھا، پاکستان ٹیم نے آخری بار 2012 کی چیمپئنز ٹرافی میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کا فاتحانہ آغاز،انگلینڈ چین میچ کا برابر

بھوبھنیشور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ 2018 میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کی ٹیم نے فاتحانہ انداز میں ایونٹ کا آغاز کرتے ہوئے آئرلینڈ کو شکست دے دی جبکہ انگلینڈ اور چین کے درمیان مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں جاری ہاکی کے عالمی کپ میں آسٹریلیا نے 11ویں منٹ میں پینالٹی کارنر پر گول اسکور کر کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان کل پہلا میچ جرمنی کیخلاف کھیلے گا

دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل ہفتہ کو دومیچز کھیلے جائینگے ،ْ پہلا میچ ہالینڈ اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ پاکستان اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ 19 روز تک جاری رہنے کے بعد 16 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 16 ٹیمیں ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،ارجنٹائن نے سپین،نیوزی لینڈ نے فرانس کو شکست دیدی

بھونیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ2018ء میں ارجنٹائن نے اسپین کو سنسنی خیز میچ میں تین کے مقابلے میں چارگول سے ہرا دیا ، آج کھیلے گئے ایک اور میچ میں نیوزی لینڈ نے فرانس کو دو۔ ایک سے شکست دے دی۔بھارت کے شہر بھونیشور میں جاری میگا ایونٹ کے دوسرے دن ارجنٹائن اور اسپین کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،کل مزید دو میچ،پاکستان پہلا میچ ہفتہ کو جرمنی سے کھیلے گا

بھوبنشوار(سپورٹس لنک رپورٹ) 14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل جمعہ کو پول بی کے دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چودہویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز بھارتی ریاست اڑسیہ کے دارالحکومت بھوبنشوار میں ہوچکا ہے۔ میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین ہاکی کو اچھے مقابلے دیکھنے کو مل رہے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،افتتاحی روز بیلجیئم اور بھارت کی جیت

بھوونیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)14ویں ورلڈ کپ ہاکی کے افتتاحی روز بیلجیم نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا، جبکہ بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف پانچ۔ صفر سے کامیابی حاصل کی ۔بھارت کے شہر بھوونیشور میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ ہاکی کے پہلے میچ میں بیلجیم نے کینیڈا کے خلاف تیسرے ہی منٹ میں برتری ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ، کل جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے

بھوبنشوار(سپورٹس لنک رپورٹ) 14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل  جمعرات کو پول اے کے دو میچ کھیلے جائینگے ۔تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں کل جمعرات کو پول اے کے دو میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ ارجنٹائن اور سپین کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ نیوزی لینڈ اور فرانس کی ٹیموں کے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ورلڈ کپ کا رنگا رنگ تقریب میں افتتاح

بھوبھنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ 2018 کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں افتتاح  ہو گیا جہاں افتتاحی تقریب کو شاہ رخ، مادھوری دکشت اور اے آر رحمان نے اپنی شاندار پرفارمنس سے یادگار بنا دیا۔فیلڈ ہاکی کے 14ویں ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب بدھ کو بھارتی ریاست اڑیسہ کے دارالحکومت بھوبھنیشور میں منعقد ہوئی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

بھونیسور (سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی ورلڈ کپ کے مقابلے کل ( بدھ) سے بھارت کے شہر بھونیسور میں شروع ہوں گے۔میگا ایونٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چار پولزمیں تقسیم کیا گیا ہے۔پول اے میں ارجنٹینا، نیوزی لینڈ، اسپین اور فرانس ،پول بی میں آسٹریلیا، انگلینڈ، آئرلینڈ اور چین ،پول سی میں بیلجیم، بھارت، کینیڈا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free