باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹ چیمپئن شاہ زیب رند نے ہفتہ کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا۔ راولپنڈی، 4 مئی 2024: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) کے مطابق باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپیئن شاہ زیب رند نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
انٹر مدارس گیمز، بنوں نے کرکٹ اور والی بال میں پہلی پوزیشن حاصل کی
انٹر مدارس گیمز، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی پشاور(امجد علی خان) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا انٹرمدارس گیمزبنوں ریجن نے جیت لی بنوں نے کرکٹ اور والی بال میں پہلی پوزیشن حاصل کی، سوات نے دوسری اور ڈی آئی خان تیسرے نمبر پر رہی، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں انٹر مدارس گیمز ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کے زیر اہتمام 3روزہ ٹیلنٹ ہنٹ ورکشاپ اسلام آباد میں ہوگی۔
پی ایف ایف کے زیر اہتمام 3روزہ ٹیلنٹ ہنٹ ورکشاپ 4سے 6مئی تک اسلام آباد میں ہوگی۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے نامور سکاﺅٹنگ اسپیشلسٹ ڈیرک براگ کی نگرانی میں ہونے والے ایونٹ کا مقصد پاکستان کے مختلف علاقوں سے باصلاحیت فٹبالرز کی تلاش اور صلاحیتوں میں نکھار لانے کیلئے تربیت فراہم کرنا ہے۔ پی ایف ایف کے تحت اپنی ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل راؤنڈ کے تیسرے روز مزید چار میچز کا فیصلہ
اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل راؤنڈ کے تیسرے روز مزید چار میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو 1-0 سے شکست دی۔ میچ کا واحد گول مجاہد حسین نے کیا۔ دوسرے میچ میں پاکستان آرمی اور ایچ ای سی کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ; ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کی شاندار جیت
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال کا پاکستان بیس بال لیگ منعقد کرنے کا اعلان
پاکستان فیڈریشن بیس بال کا پاکستان بیس بال لیگ PBL منعقد کرنے کا اعلان CM پنجاب لیگ کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان میں اس تاریخ ساز لیگ کے انعقاد سے پاکستان کے بیس بال کے مستقبل میں مثبت تبدیلی آئے گی بحیثیت سیکریٹری جنرل PFB، سی ای او PBL اور پاکستان میں بیس بال،سافٹ بال کے بانی مرحوم ...
مزید پڑھیں »پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024 کے مقابلے نشرپارک سپورٹس کمپلیکس میں شروع
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے مقابلے نشرپارک سپورٹس کمپلیکس میں شروع افتتاحی روز ٹیپ بال کرکٹ، اتھلیٹکس، باسکٹ بال، ہاکی، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور آرچری کے مقابلے ہوئے اتھلیٹکس100میٹر ریس میں لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی حولہ جبکہ 400میٹر ریس میں لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی امتل الرحمن نے میدان مار لیا ہاکی میں لاہور کالج فاروومن ...
مزید پڑھیں »پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز سے نیشنل سطح کی کھلاڑی سامنے آئیں گی ، وزیرکھیل پنجاب
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز سے نیشنل سطح کی کھلاڑی سامنے آئیں گی، پنجاب میں 500اتھلیٹ تیار کرنے جارہے ہیں، وزیرکھیل پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم شریف ہزاروں خواتین کا حوصلہ ہیں،افتتاحی تقریب میں آپ کے آنے سے ہمارے خوبصورت ایونٹ کو چار چاند لگ گئے ہیں، فیصل ایوب کھوکھر افتتاحی تقریب میں صوبائی وزرا،صوبائی اسمبلی کے ارکان، آئی جی پنجاب ...
مزید پڑھیں »پہلا زینب علی میموریل بال بوائز اور وہیل چیئر ٹینس رینکنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد
پہلی زینب علی میموریل بال بوائز اور وہیل چیئر ٹینس کراچی ٹینس ایسوسی ایشن نے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں پہلا زینب علی میموریل بال بوائز اور وہیل چیئر ٹینس رینکنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ زینب علی کے والدین نے اس ٹورنامنٹ کو خصوصی طور پر معاشرے کے پسماندہ طبقے کے لیے سپانسر کیا تھا۔ سندھ کی 16 سالہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان روپ اسکیپنگ کا دستہ محمد سلیم کی سربراہی میں کراچی سے نیپال روانہ
پاکستان روپ اسکیپنگ ٹیم نیپال میں جاری ساؤتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپین شپ میں حصہ لے گی ۔ شارق صدیقی سیکرٹری جنرل پاکستان روپ اسکیپنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری شارخ صدیقی نےساؤتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپین شپ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کر کر دیا ٹیم کی قیادت سیدہ وریشہ، ماورہ کامران, محمد حسین جب کہ کوچ حفصہ ...
مزید پڑھیں »