پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا ڈائرکٹر پی ایس بی کراچی سینٹر عمران یوسف نے پودا لگا کر آغاز کیا،ممبران کی بھر پور دل چسپی کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا،ڈائرکٹر پی ایس بی کراچی سینٹر عمران یوسف نے پودا ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کے زیر اہتمام نیزہ بازی چیمپئن شپ اختتام پذیر
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کے زیر اہتمام فورٹریس سٹیڈیم میں دو روزہ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اتوار کو اختتام پذیر ہو گئی۔ اس مقابلہ میں خواتین سمیت 390 سے زائد گھڑسواروں نے شرکت کی۔ پی ایچ اے ڈائریکٹر جنرل محمد طاہر وٹو نے مہمان خصوصی نگران وزیر ہائوسنگ سید اظفر علی ناصر کا پنڈال میں پرتپاک استقبال کیا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 7 نومبر سے رائل روڈیل کلب، ڈی ایچ اے، کراچی میں شروع ہو گی۔
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن ( پی ٹی بی ایف ) کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 7 نومبر سے رائل روڈیل کلب، ڈی ایچ اے، کراچی میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ میں اعجاز الرحمان اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے، چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے 2گولڈ اور2سلور میڈلزجیت کر پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا تاج اپنے سرسجا لیا
افغانستان نے 2گولڈ اور2سلور میڈلزجیت کر پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا تاج اپنے سرسجا لیا پاکستان نے 2 گولڈ، 1 سلور اور 7 برونز میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ قازقستان کی ٹیم 1گولڈ اور 4سلور میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہی چیمپئین شپ کے خواتین ایونٹ میں قازقستان نے 4 گولڈ اور1 سلور اور 3 ...
مزید پڑھیں »ریڈیو پاکستان کے اسپورٹس چینل ایف ایم 94 کی سالگرہ کی تقریب
ریڈیوپاکستان کےاسپورٹس چینل ایف ایم 94کی سالگرہ کی تقریب . اصغر علی مبارک. پاکستان کے پہلےاسپورٹس ریڈیواسٹیشن اورریڈیو پاکستان کےچینل،سپورٹس ایف ایم 94 کی پہلی سالگرہ کی تقریبات اسلام آباد میں منعقد ہوئیں۔ تقریب کااہتمام اسپورٹس ایف ایم 94 نے سرینا ہوٹل کے تعاون سےکیاتھا۔ تقریب میں کارپوریٹ سرکل سمیت زندگی کےمختلف شعبوں سےتعلق رکھنےوالےافرادنےشرکت کی۔ مہما نو ...
مزید پڑھیں »شاہ زیب خان نے کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا
شاہ زیب خان نے کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا فائنل میں سعودی عرب کے رائد حمدی کو شکست۔87+ فائنل میں حمزہ سعید کو افغانستان کے علی اکبر نے شکست دیدی اسلام آباد۔۔پانچویں کومبیکس ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ کیروگی ایونٹ کے دوسرے دن چھ مختلف ویٹ کیٹیگری کے ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس ، ایک کروڑ روپے لاگت کی کلائمبنگ وال کے ٹکڑے الگ ہونا شروع ہوگئے
پشاور سپورٹس کمپلیکس ، ایک کروڑ روپے لاگت کی کلائمبنگ وال کے ٹکڑے الگ ہونا شروع ہوگئے مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں بننے والے کلائمبنگ وال جو کہ مختلف حصوں میں بنایا گیا ہے کے بعض حصے کلائمبنگ وال سے الگ ہونا شروع ہوگئے ہیں اور کلائمبنگ وال کی ...
مزید پڑھیں »24 ویں FPS اسپورٹس فیسٹیول کے تھروبال اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے اختتام پذیر
24 ویںFPS اسپورٹس فیسٹیول کے تھروبال اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے اختتام پذیر تھرو بال گرلز میں ہیڈ اسٹار سرخرو جبکہ ٹیبل ٹینس بوائز جنریشن اسکول اور گرلز میں PECHS اسکول فتحیاب۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فاؤنڈیشن پبلک اسکول کے تحت 24 وی ایف پی ایس اسپورٹس فیسٹیول میں 26 ٹیموں کی شرکت تھرو ہول گرلز کے مقابلوں ...
مزید پڑھیں »ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ ; پہلے روز پاکستانی کھلاڑیوں نے 9 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے
پانچویں کومبیکس ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ کے پہلے روز پومزے ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے قومی کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 9 گولڈ میدلز اپنے نام کئے ایک گولڈ میڈل نیپال کے نام رہا پومزے کے انڈر 30 مکس پیئر ایونٹ میں پاکستان کی فلاور ظہیر اور انس نے 7.48 پوائنٹس کے ساتھ گولڈ، ...
مزید پڑھیں »محکمہ کھیل و امور نوجوانان خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد
تاریخ میں پہلی بار محکمہ کھیل و امور نوجوانان خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کھلی کچہری میں 1500 سے زائد لوگوں کی شرکت، تقریباً 200 شکایات سنی گئیں جبکہ 80 کے قریب شکایات موقع پر حل کر دی گئیں، سیکرٹری سپورٹس و امور نوجوانان حمیداللہ خٹک چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ہدایات کے ...
مزید پڑھیں »