دیگر سپورٹس

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور میں کلاس فور ملازم کی ڈیوٹی کئے بغیر تنخواہیں وصول کرنے کا انکشاف.

    ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور میںکلاس فور ملازم کی ڈیوٹی کئے بغیر تنخواہیں وصول کرنے کا انکشاف مسرت اللہ جان سال 2022 میں، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے زیر انتظام ایسی مثالیں سامنے آئیں جہاں بعض ملازمین کو مبینہ طور پر ان کی مقرر کردہ ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکامی کے باوجود معاوضہ دیا گیا۔ قابل ذکر بات ...

مزید پڑھیں »

نیزہ بازی ورلڈکپ : پاکستان نے آخری دن 2 گولڈ میڈلز جیت لئے.

    نیزہ بازی ورلڈکپ : پاکستان نے آخری دن 2 گولڈ میڈلز جیت لئے پاکستانی گھڑ سوار تصور عباس لک نے انفرادی طور پر گولڈ میڈل جیتا   آخری دن پاکستان نے ٹیم ایونٹ میں بھی نمبر ون رہتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا   مجموعی طور پر پاکستان ورلڈکپ میں دوسرے نمبر پر رہا , سعودی عرب پہلے اور ...

مزید پڑھیں »

منصفانہ کھیلوں کی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ڈیلی ویجز کوچ کی بھرتی میں شفافیت کا مطالبہ.

  منصفانہ کھیلوں کی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ڈیلی ویجز کوچ کی بھرتی میں شفافیت کا مطالبہ مسرت اللہ جان   کھیلوں کی کوچنگ کے دائرے میں شفافیت کو برقرار رکھنا سب سے اہم ہے خاص طور پر روزانہ اجرت والے کوچوں کی بھرتی کے عمل میںیہ بہت ضروری ہے .کھیلوں سے وابستہ ایسوسی ایشنز نے انکشاف کیا ...

مزید پڑھیں »

فائٹنگ لیگ 26 اگست کو ہوگی، ریکارڈ 32 فائٹرز کا اندراج.

    فائٹنگ لیگ 26 اگست کو ہوگی، ریکارڈ 32 فائٹرز کا اندراج   دبئی (24 اگست 2023) گزشتہ برس فائٹنگ لیگ کے پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں سب سے زیادہ 32 امیچر ایم ایم اے فائٹرز شرکت کررہے ہیں ۔ یہ فائٹنگ لیگ 26 اگست کو ہوگی۔   اس لیگ کی بنیاد شوقیہ فائٹرز کی ...

مزید پڑھیں »

کیو کیوشن آرگنا ئزیشن سیکنڈ آزادی کپ مقابلے، اسلام آباد کی نمایاں پوزیشن.

    کیو کیوشن آرگنا ئزیشن سیکنڈ آزادی کپ مقابلے، اسلام آباد کی نمایاں پوزیشن   ماہ نور ، زارا خان، شنز ا قمر ، عروشه، حسن اور عیشان قمر نے پہلی پوزیشنز حاصل کی     اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر ) جشن آزادی کے نسبت سے مارشل آرٹس پر مونگ فاؤنڈیشن اور سالار مارشل آرٹس کے اشتراک سے ...

مزید پڑھیں »

العمر ایجوکیشنل سسٹم سرجانی ٹاؤن میں یوم آزادی کی رنگارنگ تقریب۔

  العمر ایجوکیشنل سسٹم سرجانی ٹاؤن میں یوم آزادی کی رنگارنگ تقریب۔   طلبہ و طالبات نے تقاریر،ٹیبلوز اور ملی نغمے پیش کر کے داد وصول کی، ملک کے استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا مانگی گئی۔   پاکستان کا قیام انعام خداوندی اور معجزے سے کم نہیں( نعیم اختر ) تقریب سے پرنسپل مسز عطیہ عاصم، محمد عاصم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے حمزہ سعید نے ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز میں برائونز میڈل جیت لیا۔

    پاکستان کے حمزہ سعید نے ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز میں برائونز میڈل جیت لیا۔   منگل کو یہاں موصولہ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حمزہ سعید نے کوریا کے شہرچینچیون میں جاری ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز 2023ء میں برائونز میڈل جیت لیا۔   ایونٹ کے سیمی فائنل میں کوریا کے ریانگ وو لی نے حمزہ سعید ...

مزید پڑھیں »

سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس میں 2 روزہ تائیکوانڈو ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔

    76ویں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس میں 2 روزہ تائیکوانڈو ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔   پہلے دن کا ایونٹ آل کراچی ریفری سیمینار کا تھا جس کا اہتمام ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر- سنٹرل ہاجرہ نواب کے تعاون سے کیا گیا تھا اور اس کا اہتمام DCTK نے تائیکوانڈو کراچی کی نگرانی میں ...

مزید پڑھیں »

بنوں ٹارٹن ٹریک کی ابتر صورتحال پر نگران وزیرعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ.

    بنوں ٹارٹن ٹریک کی ابتر صورتحال پر نگران وزیرعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ   کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے بنوں کے علاقے میں دو سال قبل بننے والے ٹارٹن ٹریک کی ابتر صورتحال پر نگران وزیراعلی خیبر پختونخواہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ 121.43 ملین روپے کی لاگت سے بننے اس ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس کمپلیکس کے ریونیو سمیت پرانے سامان کا ریکارڈ بھی طلب کیا جائے ، مطالبہ.

    سپورٹس کمپلیکس کے ریونیو سمیت پرانے سامان کا ریکارڈ بھی طلب کیا جائے ، مطالبہ   کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کی جانب سے صوبے کے مختلف علاقوں میں واقع سپورٹس کمپلیکسز کے ریونیو ریکارڈ کی طلبی کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمپلیکسز کے پرانے سامان کا ریکارڈ بھی طلب کیا جائے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free