نیزہ بازی ورلڈکپ : پاکستان نے آخری دن 2 گولڈ میڈلز جیت لئے.

 

 

نیزہ بازی ورلڈکپ : پاکستان نے آخری دن 2 گولڈ میڈلز جیت لئے

پاکستانی گھڑ سوار تصور عباس لک نے انفرادی طور پر گولڈ میڈل جیتا

 

آخری دن پاکستان نے ٹیم ایونٹ میں بھی نمبر ون رہتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا

 

مجموعی طور پر پاکستان ورلڈکپ میں دوسرے نمبر پر رہا , سعودی عرب پہلے اور بھارت تیسرے نمبر پر رہا

 

نیزہ بازی ورلڈکپ میں پاکستان نے مجموعی طور پر 5 میڈلز جیتے

 

پاکستان نے ورلڈکپ میں ورلڈکلاس پرفارمنس دی ، صدر پاکستان فیڈریشن

 

پاکستانی گھڑسواروں نے دنیا کو بتادیا کہ وہ ورلڈکلاس سوار ہیں ، صاحبزادہ سلطان محمد علی

 

 

 

 

error: Content is protected !!