کیو کیوشن آرگنا ئزیشن سیکنڈ آزادی کپ مقابلے، اسلام آباد کی نمایاں پوزیشن.

 

 

کیو کیوشن آرگنا ئزیشن سیکنڈ آزادی کپ مقابلے، اسلام آباد کی نمایاں پوزیشن

 

ماہ نور ، زارا خان، شنز ا قمر ، عروشه، حسن اور عیشان قمر نے پہلی پوزیشنز حاصل کی

 

 

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر ) جشن آزادی کے نسبت سے مارشل آرٹس پر مونگ فاؤنڈیشن اور سالار مارشل آرٹس کے اشتراک سے ورلڈ انڈیپنڈنٹ کیو کیوشن آرگنائزیشن سیکنڈ آزادی کپ کے ہی بمقابلہ پانجاب منعقد ہوا

جس میں پنجاب اور کے بی کے مختلف شہروں سمیت اسلام آباد سے مختلف مارشل آرٹس سٹائل مشمول کیو کیوشن، تایکوانڈو ، کنگ فو کی تربیت رکھنے والے بچے اور بچیوں نے فل کنٹیکٹ کیا نے رواز کے تحت ہونے والی فائٹ کے مقابلوں میں شرکت کی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ماہ نور نے 45- زارا خان نے 35 شزا قمر نے 30- عروش نے 25 جبکہ بچوں میں حسن نے 35 جبکہ عیشان قمر نے کی ویٹ کیٹیگری میں اسلام آباد کو پہلی پوزیشن حاصل کی

 

ٹورنمنٹ کا انعقاد نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے میزبان نیز مارشل آرٹسٹ قاضی آفاق ابراہیم خان اور ان کی ٹیم نے کیا ایونٹ میں پہلی بار بچوں کے ساتھ ساتھ بچیوں کی بھی کثیر تعداد نے شرکت کی مارشل آرٹس پر موٹنگ فاؤنڈیشن کیجانب سے ڈیفنس کے حوالے سے دی جانے والی آگاہی سے والدین کے ساتھ ساتھ عوام میں بھی شعور بیدار ہوا ہے

 

کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کرتے ہو ہے ورلڈ انڈیپنڈنٹ کیو کیوشن آرگنائزیشن کے کنٹری ریپریزنٹیٹو شہان انتخاب نے کھلاڑیوں اور ناظرین کی کثیر تعداد کی شرکت کو سراہتے ہو ہے اس تبدیلی کو خوش آئند قرار دیا جبکہ مہمان خصوصی مفتی ناظم نے سنیئر استاد قاضی فائق اور دیکھ کے برانچ چیف ابراهیم خان سمیت تمام آرگنائزنگ کمیٹی کو چیمپین شپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباددی

 

 

error: Content is protected !!