34ویں نیشنل گیمز: خواتین کے سافٹ بال ایونٹ کا گولڈ میڈل واپڈا نے اپنے نام کرلیا، فائنل میں آرمی اننگ اور تین رنز شکست،ایچ ای سی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کوئٹہ: 34ویں نیشنل گیمز کے ویمنز سافٹ بال ایونٹ کے فائنل میں پاکستان واپڈا نے دفاعی چیمپئین پاکستان آرمی کو اننگ اور تین رنز سے شکست دیکر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
34ویں نیشنل گیمز کو پانچواں روز’
کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر) 34ویں نیشنل گیمز کو پانچواں روز 16مئی سے رگبی کا آغاز ہوگیا وومن رگبی کی ٹیموں کے درمیان آئی ٹی یونیورسٹی میں میچ کھلیے گئے تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز میں شامل وومن رگبی کے میچز کا انعقاد آئی ٹی یونیورسٹی مین کردیاگیا پہلے میچ میں پاکستان آرمی کو پاکستان ریلوے کے خلاف واک اوور دےدیاگیا جبکہ ...
مزید پڑھیں »نائلہ کیانی نے لوٹسے کو بھی سر کر لیا.
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے 2 روز بعد چوتھی بلند ترین چوٹی لوٹسے کو بھی سر کر لیا۔ نائلہ کیانی نے 8516 میٹر بلند لوٹسے کو نیپالی وقت کے مطابق 8 بج کر 13 منٹ پر سر کیا۔ نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند 6 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی ...
مزید پڑھیں »صحافیوں کے لئے پریس کلب میں منعقدہ رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
صحافیوں کے لئے پریس کلب میں منعقدہ رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور پریس کلب اور رسہ کشی ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے باہمی اشتراک سے صحافیوں کے لئے پریس کلب میں منعقدہ رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،مقابلوں میں پشاور پریس کلب کے 160 سے زائد صحا فیوں نے حصہ لیا، ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، خیبر پختونخوا نے پہلا میڈل جیت لیا.
نیشنل گیمز، خیبر پختونخوا نے پہلا میڈل جیت لیا پشاور(سپورٹس رپورٹر)بیڈمنٹن خواتین کے مقابلوں میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے پہلا برونز میڈل جیت لیا۔ کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز میں بیڈمنٹن مقابلوں میں کوارٹر فائنل میں خیبر پختونخوا اور پنجاب کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پہلے سنگل میں پنجاب کے زبیرہ نے خیبر پختونخوا کی نور ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز: آرمی اور واپڈا سافٹ بال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
34ویں نیشنل گیمز: آرمی اور واپڈا سافٹ بال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ تیسری پوزیشن کے لیے ایچ ای سی اور بلوچستان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ کراچی: آرمی اور واپڈا کی ٹیموں نے پیر کو کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے سافٹ بال ویمنز ایونٹ کے سیمی فائنل میں اپنے اپنے حریف کو شکست دے کر فائنل ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ میں قومی کھیلوں کاانعقاد ایسا ہی ہے جیسے ”ناچ نہ جانے آنگن ٹھہرا“
بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے 34 نیشنل گیمزکے حوالے سے اپنے شدیددکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کوئٹہ میں قومی کھیلوں کاانعقاد ایسا ہی ہے جیسے ”ناچ نہ جانے آنگن ٹھہرا“یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ پی او اے کی نابلد سائیکلنگ کمیٹی نے سائیکلنگ کے کھیل کو تباہ کر دیاہے، ارشد ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز کوئٹہ کی ٹارچ ریلے نے پورے پاکستان میں اپنا سفر مکمل کر کوئٹہ پہنچ گئی
34ویں نیشنل گیمز کوئٹہ کی ٹارچ ریلے نے پورے پاکستان میں اپنا سفر مکمل کر کوئٹہ پہنچ گئی اخوت کالج یونیورسٹی قصور میں منعقدہ تقریب میں اخوت فاؤنڈیشن کے بانی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد ثاقب نے نیشنل گیمز ٹارچ کو صوبائی سیکرٹری کھیل اور امور نوجوانان حکومت بلوچستان اسحاق جمالی کے حوالے کیا اس موقع پر مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کا فنڈ مکمل طورپر ہڑپ ہونے خدشہ’
نیشنل گیمز کا فنڈ مکمل طورپر ہڑپ ہونے خدشہ بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے 34ویں نیشنل گیمز کے کوئٹہ میں انعقاد پر اظہار مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دیکھتے ہیں کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن، سیکرٹری سپورٹس بلوچستان، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بلوچستان سب اپنے جیب بھرنے میں لگے ہوئے ہیں، ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایرینا ہال سے غائب ہونیوالے روبوٹ ٹیبل ٹینس مشین کا پتہ چل گیا، ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ نے تصدیق کردی ہے
پشاور سپورٹس کمپلیکس سے غائب ہونیوالے روبوٹک ٹیبل ٹینس مشینوں کا پتہ چل گیا، ایڈمنسٹریٹر نے سٹور روم میں رکھنے کی تصدیق کردی کم و بیش بیس لاکھ روپے کی یہ دونوں مشینیں رمضان المبارک سے قبل ہی غائب ہوگئی تھی جس پر خاموشی چھا گئی تھی، اب پتہ چل گیا پشاور.. پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایرینا ہال ...
مزید پڑھیں »