دیگر سپورٹس

آل خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے اوپن بیلٹ ٹیسٹ مقابلے ختم

خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے اسیوسی ایشن کیوکشن کائی کے زیر اہمتام گز شتہ روز کراٹے کے صوبائی ہیڈ کوارٹر tvcپشاورمیں آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے اوپن بیلٹ ٹیسٹ کے مقابلے اختتام پذیر ہوئے جسں میں صوبہ بھر سے 100سے زائد کھلاڑیوں اور کوچز نے شرکت کی، انٹر نیشنل ریفری وبرانچ چیف پاکستان(شیھان)صاحبزادہ الھادی نے چیف اگزامنر جبکہ محمد ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کو ہنرمندبنانے اور انکی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے حوالے سے یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں اہم اجلاس

نوجوانوں کو ہنرمندبنانے اور ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے حوالے سے یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں اہم اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس کے دو سیشن ہوئے، وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک تیمورمسعود نے پہلے جبکہ ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے دوسرے سیشن کی صدارت کی، اجلاس میںڈی جی پی آئی ٹی بی ...

مزید پڑھیں »

کوچ سے تنازع، سپین ویمن ٹیم کی15 کھلاڑی ایک ساتھ مستعفی

سپین کی ویمن فٹبال ٹیم کی 15 کھلاڑیوں نے کوچ کو ہٹانے کے لیے ایک ساتھ استعفی دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رائل سپینش فٹبال فیڈریشن کی جانب سے اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی ٹیم کے کوچ سے کچھ تنازعات کی صورت میں 15 کھلاڑیوں نے استعفی دیا ہے۔فیڈریشن کے مطابق ایسا واقعہ فٹبال کی تاریخ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ میں تمغہ جیتنے والی پہلوان علی اسد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

کامن ویلتھ گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے پر پاکستان ایک میڈل سے محروم ہوگیا۔کامن ویلتھ گیمز میں پہلوان علی اسد نے 57 کلوگرام میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔رپورٹس کے مطابق روانگی سے پہلے علی اسد کا پاکستان میں ڈوپ سیمپل لیا گیا تھا جس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔پاکستانی پہلوان کی ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ کی تمام سکواش ایسوسی ایشنز کا پلیئرز کی فیسوں میں اضافے کو سکواش کش پالیسی قرار دیدیا

ہزارہ کی تمام سکواش ایسوسی ایشن نے ایبٹ آباد کے جان شیر خان سکواش کمپلیکس کے تمام تر مالی معاملات اور مختلف اوقات میں ملنے والے عطیات کا مکمل آڈٹ کروانے کے مطالبے کو دہراتے ہوئے ماہانہ پلیئرز فیسوں میں یکدم کئی گنا اضافے کو سکواش کش پالیسی سے تعبیر کرتے ہوئے ان معاملات کو سدھارنے کیلئے بریگیڈیئر (ر) جاوید ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو نے سوشل میڈیا کے میدان میں بھی میسی کو شکست دیدی

پرتگال اور مانچسٹر یونائیٹڈ کلب کے مشہور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کو سوشل میڈیا کے میدان میں شکست دے دی۔اس سال ہونے والے فیفا ورلڈکپ سے قبل کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر لیونل میسی کو شکست دے کر ان سے آگے نکل گئے۔   تجزیاتی نیٹ ورک کی رینکنگ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کے انسٹاگرام پر ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا پی ایچ ایف عہدیداران کے انتخاب کا خیرمقدم

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے قائم مقام صدر سائف احمد اور سی ای او ٹھیئری ویئل نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کو تسلیم کرتے ہوئے پی ایچ ایف کے نو منتخب عہدیداران کا خیرمقدم کیا ہے اور مبارکباد دی ہے ۔ ایف آئی ایچ کی جانب سے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر کے نام بھیجی گئی ای ...

مزید پڑھیں »

”واہ سپورٹس فیسٹیول” کے انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ضلع راولپنڈی خصوصاََ ٹیکسلااورواہ کینٹ کے لوگوں کو کھیل وتفریح کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ”واہ سپورٹس فیسٹیول” کے انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی، صوبائی وزیر امورنوجواناں وکھیل پنجاب ملک تیمورمسعود کی ہدایت پر ڈائریکٹرسپورٹس پنجاب ندیم قیصر نے ڈی ایس اوشمس توحیدعباسی کے ہمراہ تمام وینیوز کادورہ کیا اورانتظامات کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ واہ سپورٹس فیسٹیول30ستمبر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلوں کا آغاز 26 ستمبر سے ہوگا

  پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسو سی ایشن زیر اھتمام مختلف کھیلوں کا اغاز 26 ستمبر سے کراچی میں ہورہا ہے ۔ جس میں 14 کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے ۔ ایتلیٹکس ، ارچری، باسکٹ بال ، بیڈمنٹن ، تھرو بال ، ٹیبل ٹینس، تایکوانڈو ، کرکٹ ، روپ اسکیپینگ، جمناسٹک، نیٹ بال، والی بال ، فٹ سال ، سکیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پہلی قائد اعظم ٹرافی چیس چیمپئن شپ، پروفیشنل کیٹیگری میں سلیمان احمد اشرفی نے میدان مار لیا

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پہلی قائد اعظم ٹرافی چیس چیمپئن شپ کی پروفیشنل کیٹیگری میں سلیمان احمد اشرفی نے میدان مار لیا جبکہ صبط علی دوسرے اور سلمان علی خان تیسرے نمبر پر رہے جبکہ خواتین اور انڈر 14کیکیٹیگری میں نور فاطمہ راشد پہلے ، راجہ حطام الرحمان دوسرے اور حمزہ ذکا مصطفیٰ تیسرے نمبر پر رہے ۔چیمپئین شپ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free