دیگر سپورٹس

جونیئر ایج گروپ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور کے پی اے ایف سکواش کمپلیکس میں جاری جونیئر ایج گروپ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا گزشتہ روز صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین قمرزمان مہمان خصوصی تھے انڈر11 کے پہلے رائونڈ میں اذان کامران ‘علی ناز’اویس ‘ محمد حماد’عمر اشرف ‘محمد نور ‘محمد فیضان’اویس جاوید’احمد ناز’محمد ...

مزید پڑھیں »

کراٹے کے کم عمر کھلاڑی محمد خواجہ خیضر ملک وقوم کا نام روشن کرنے کیلئے پرعزم

پشاور…پشاور سے تعلق رکھنے والے کراٹے کے کم عمر کھلاڑی محمد خواجہ خیضر اس کھیل میں مہارت حاصل کرکے اپنے کوچ خالدنور کی طرح دنیامیں ملک وقوم کا نام روشن کرنے کاعزم رکھتے ہیں،انہوںنے کہاکہ بہترین ٹریننگ کے بدولت گراس روٹ لیول سے کامیابیوں کا سفر شروع کرکے ڈسٹرکٹ کی سطح پر منعقدہ سرچ ان ڈائمنڈ جونیئر چمپئن شپ میں ...

مزید پڑھیں »

انڈر21 گیمز کیلئے سوات میں ویٹ لفٹنگ ٹریننگ کیمپ جاری

پشاور(سپورٹس رپورٹر)27 نومبر سے شروع ہونیوالی انڈر21 گیمز کی تیاری کے سلسلے میں انڈر21 ویٹ لفٹنگ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ سوات میں ریجنل سپورٹس آفیسر کاشف فرحان کی نگرانی میں جاری ہے جبکہ اس کیمپ اور انڈر21 گیمز کی تیاریوں کی نگرانی ڈپٹی کمشنر جنید خان کررہے ہیں کیمپ میں کوچ عامر اقبال ہیں جبکہ سوات ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد 22 سے 30 نومبر تک ہوگا

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے زیر اہتمام ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول 2021 کا اغاز 22 نومبر کو کرکٹ ٹورنامنٹ سے ہوگا، 22 سے 30 نومبر تک جاری رہنے والے 9 روزہ اسپورٹس فیسٹول میں سجاس ممبران سمیت مختلف میڈیا ہاوسز سے تعلق رکھنے والے 250 سے زیادہ میڈیا پرسن ایکشن میں نظر آئیں گے، فیسٹول میں ...

مزید پڑھیں »

صحت مند معاشرے کیلئے کھیلوں کے مقابلہ جات ضروری ہیں،چیئرمین بورڈ سید شرف علی شاہ

انٹر بورڈ اسپورٹس کمیٹی ہیڈ کوارٹرز بی آئی ایس ای مردان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ہونے والے انٹر بورڈ اسپورٹس گالا کیلئے مختلف مقابلہ جات میں ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے طلباء و طالبات پر مشتمل مختلف مقابلوں کیلئے ہاکی، بیڈمنٹن، ایتھلیٹک کی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ ان کھیلوں کیلئے بیڈمنٹن اور ایتھلیٹک (لڑکوں) پر مشتمل ٹیم 20نومبر ...

مزید پڑھیں »

زون جی انٹر یونیورسٹی والی بال کوالیفائنگ رائؤنڈ کا آغاز

سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) زون جی انٹر یونیورسٹی والی بال کوالیفائنگ رائونڈ شروع ہوگیا، پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکریٹری شاہ نعیم ظفر نے افتتاح کیا، اس موقع پر سرسید یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اسپورٹس مبشر مختار، شاہد مسعود، نعمان خان، جاوید اقبال، طارق خان، سبط رضا، محسن خان و دیگر ...

مزید پڑھیں »

ٹیلنٹ ہنٹ انٹر اسکول سافٹ بال چیمپئین شپ ، کویئنز اسٹارز نے پرلز اسٹارز کو فائنل میں شکست دیدی

سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انٹر اسکول سافٹ بال چیمپئین شپ کے فائنل میں کویئنز اسٹارز نے پرلز اسٹارز کو ایک دلچسپ معرکے کے بعدپانچ کے مقابلے چھ رنز سے شکست دیکرٹائٹل اپنے نام کرلیا سینٹ پال انگلش ہائی اسکول میں کھیلے گئے فائنل میں کویئنز اسٹارز کی جانب سے بھومیکا درمیندر نے 2 جبکہ درشا ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی تھروبال چیمپین شپ میں خواتین کا ٹائٹل جیتنے والی سندھ کی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ

سندھ تھروبال ایسوسی ایشن نےبین الصوبائی تھروبال چیمپین شپ میں خواتین کا ٹائٹل جیتنے والی سندھ کی ٹیم کے اعزاز میں منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی میں استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ تقریب میں وہاج سکول سسٹم کراچی کے ڈین وہاج حسین مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سنیئر نائب صدر جعفر علی شاہ اور سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواچیس ایسوسی ایشن نےصوبےمیں تعلیمی اداروں میں چیس کےمقابلےمنعقدکرانےکافیصلہ

پشاور۔۔خیبرپختونخواچیس ایسوسی ایشن کےصدرعمرخان نےکہاہے کہ صوبےمیں چیس کے فروغ کیلئےہنگامی اقدامی اٹھائے جارہے ہیں اوراس سلسلے میں تعلیمی اداروں کی سطح پرچیس کےمقابلےمنعقدکیئے جائنگے۔جس سے صوبےمیں چیس کوفروغ ملےگا۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عمرخان کاکہناہےکہ چیس دنیابہترین کھیلوں میں شمارہوتاہے بلکہ یہ باادشاہوں کےکھیل کے طورپربھی جانااورپہچاناجاتاہے۔انہوں نےکہاکہ کسی بھی کھیل کواس وقت تک فروغ نہیں مل سکتا جب تک تعلیمی ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ مڈل سکولز سپورٹس گالا ، متعدد مقابلے اختتام پذیر

گورنمنٹ مڈل سکولز سپورٹس گالا کے سلسلے میں ایتھلیٹکس مقابلے جاری ہیں ۔ ڈسٹرک ایجوکیشن پشاور کے زیر اہتمام گرلز گائیڈ گرائونڈ پرجاری گورنمنٹ مڈل سکولز سپورٹس گالا میں گزشتہ روز ایتھلیٹکس مقابلوں میں جیولن تھرو اور ڈسکس تھرو کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں جیولن تھرو مقابلوں میں گلشن رحمان مڈل سکول نے پہلی پوزیشن حاصل کی گرلز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free